| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب
ملکہ الزبیتھ نے اپنی سالگرہ کے اعزازات کی لسٹ (برتھ ڈے اونرز لسٹ) میں ناول نگار سلمان رشدی کو ادب کی خدمات کے صلے میں ’نائٹ ہوڈ‘ یعنی سر کا خطاب عطا کیا ہے۔ یاد رہے کہ منصف سلمان رشدی کو اپنی کتاب ’سٹینک ورسس‘ کی اشاعت کے بعد ایران کے آیت اللہ خمینی کے عائد کردہ کفر کے فتوے کے بعد کئی سال روپوشی کی زندگی گزارنی پڑی تھی اور برطانیہ کی سیکورٹی پولیس کو ان کی حفاظت کرنی پڑی تھی۔ ان کی کتاب نے دنیا بھر میں مسلمانوں کی دل آزاری کی تھی اور 1989 میں ایرانی فتوے کے بعد ان کے سر پر انعام رکھا گیا تھا۔ اس بارے میں اپ لوگ کیا کہتے ہیں... ہمارے مجرموں کو مغربی طاقتیں کیوں نوازتی رہتی ہیں؟ ہے کسی کے پاس اسکا جواب ؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
برطانیہ اور امریکہ کا اسلام اور مسلمانوںکے بارے میںایسا رویہ دیکھتے ہوئے بھی ہمارا یہ حال ہے کہ ہم ان ممالک کو اپنا قبلہ مانتے ہین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قومی اسمبلی کا اجتجاج
قومی اسمبلی نے آج ایک متفقہ قرارداد میں برطانوی حکومت کی جانب سے ناول نگار سلمان رشدی کو ’سر‘ کا خطاب دینے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ قرار داد وفاقی وزیر قانون شیر افگن کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ قرار داد پیش کرتے ہوئے انہوں نے حزب اختلاف کی جماعتوں سے درخواست کی کے وہ اس کی مخالفت نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ سلمان رشدی کو یہ خطاب عطا کر کے عالم اسلام کی دل آزاری کی گئی ہے۔ حکمراں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے بھی اس موقع پر حزب اختلاف کو یکجہتی کا اظہار کرنے کی استدعا کی۔ قرار داد میں سلمان رشدی کی برطانوی شہریت بھی منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی نے بھی برطانوی حکومت کی جانب سے متنازعہ مصنف سلمان رشدی کو سر کا خطاب دینے کی مذمت کی ہے اور قرارداد کے ذریعے کہا کہ برطانوی حکومت کے اس فیصلے سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر قانون چودھری افتخار، پی پی پی کے مخدوم جمیل اور ایم ایم کے رکن حمیداللہ ایڈووکیٹ نے یہ قرار داد پیش کی تھیں جنہیں منظور کیا گیا۔ اس سے قبل پنجاب اسمبلی نے اسی طرز کی ایک متفقہ قرار داد میں برطانوی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی تھی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس سلسلے میںباقاعدہ طور پر حکومت نے بھی احتجاج کیا ہے اور وزیر اعجاز الحق نے تو کہا ہے کہ تمام اسلامی ممالک برطانیہ سے رابطے منقطع کر دیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
گستاخ رسول کو سزائے موت دی جانی چاہئے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, وزیر, لوگ, موقع, موت, مجرموں, آج, ایران, اللہ, انعام, امریکہ, احتجاج, اسلام, اسلامی, جواب, حال, دل, درخواست, زندگی, سالگرہ, عالم, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں | حیدر | گپ شپ | 29 | 30-10-11 06:19 PM |
| ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے | عبدالہادی احمد | اپکے کالم | 13 | 02-02-11 09:32 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم | گوندل | اخلاق و آداب | 0 | 26-10-09 12:21 AM |
| اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت | Real_Light | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 15-07-08 02:54 PM |