| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ریاض …سعودی حکومت نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد کر کے ویلنٹائن گفٹس بیچنے والی دکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی حکومت نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد کر دی۔ سعوی پولیس نے ویلنٹائن ڈے آئٹمز بیچنے والی دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے جبکہ سعودی حکام کے مطابق پولیس کو دکانوں میں سرخ گلاب کے پھول، دل کی شکل کے تحائف اور اشیااور سرخ کاغذ میں لپٹی ہوئی چاکلیٹس کو تلاش کرکے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔سعوی عرب میں مذکورہ بالا اشیاکی فروخت سال کے دوسرے حصوں میں منع نہیں کی جاتی تاہم14 فروری کے قریب آنے پر ان چیزوں کی فروخت پر پابندی عائد ہوجاتی ہے۔ سعودی عرب میں مغربی طرز کی چھٹیاں منانے پر پابندی ہے جن میں ویلنٹائن ڈے بھی شامل ہے۔
سعودی عرب:ویلنٹائن ڈے پر پابندی،تحائف کی دکانوں پر چھاپے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودیہ میں بھی ۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (12-02-10), عبداللہ حیدر (12-02-10) |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, ہے۔, فروخت, کیخلاف, کردیا, پولیس, والی, ڈاؤن, مطابق, مغربی, تلاش, حکومت, حکم, دوسرے, دے, دل, ریاض, سال, سعودی, شکل, شروع, عائد, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| سعودی شاپنگ مال جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے | جاویداسد | خبریں | 6 | 28-08-10 08:16 AM |
| مشرف نے سعودی عرب کولوں مدد منگ لئی | پیاسا | خبریں | 0 | 13-08-08 11:32 AM |
| ::: امریکا ،برطانیہ اور یورپی یونین کے مبصرین کی آمد شروع ہوگئی،ترجمان دفتر خارجہ ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:02 AM |
| بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 10:03 AM |