واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سب سے پہلے اپنا احتساب!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-07, 09:19 PM   #1
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سب سے پہلے اپنا احتساب!!!!

سب سے پہلے اپنا احتساب!!!!

دوستو!!!
میں کافی دنوں سے یہ بات محسوس کر رہا ہوں کہ سلمان رشدی کے معاملے پر احتجاج صرف سائوتھ ایسٹ ایشیا میں ہی ہو رہا ہے لیکن جہاں اسلام کی افزائش ہوئی، یعنی عرب ممالک میں، وہاں مسلم خاموش نظر آرہے ہیں۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ آخر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں‌ ہی احتجاج کیوں ہو رہا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ دوست یہ کہیں کہ برطانیہ میں بھی تو احتجاج ہو رہا ہے، تو اس سلسلے میں، میں یہ کہوں گا کہ مسئلہ برطانیہ میں پیدا ہوا تو برطانوی مسلمانوں کا تو حق پہنچتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں پیدا ہونے والے ایک مسئلے پر احتجاج کریں لیکن اگر ہم ٹھنڈے دل اور دماغ سے یہ سوچیں کہ کیا اس احتجاج کا ہمیں واقعی حق ہے!! اس کا جواب ہوگا نہیں‌۔
ہوسکتا ہے کہ میری اس بات سے کافی لوگوں کو غصہ آئے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دوسروں پر تنقید کرنے والوں کو سب سے پہلے اپنی اصلاح کرنی چاہئے۔ اس وقت جو میں نے محسوس کیا ہے، امت مسلمہ اِن برائیوں میں مبتلا ہے:

1۔ اتحاد اور ایماندارانہ سوچ کا فقدان
2۔ ‌قول و فعل میں تضاد
3۔ خود کو دوسرے سے برتر سمجھنا
4۔ پیغمبر اسلام کی تعلیمات سے لاتعلقی
5۔ زیادہ جذباتی ہوجانا اور غصہ میں مبتلا ہونا
6۔ بے راہ روی
7۔ اسلام کو صرف مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنا

یہ کہاوت بہت ہی درست ہے کہ “پہلے اپنے گریبان میں جھانکو اس کے بعد کسی پر تنقید کرو“ ۔ اگر ہم گدھے کو گدھا اور کتے کو کتا کہہ کر پکاریں تو اس جانور کو تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بالکل اس ہی طرح اگر شیطان کو شیطان کہا جائے تو اسے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ سلمان رشدی کو آپ چاہے کتنی بار ہی ملعن کہہ کر پکاریں، ملعون کو تو ملعون ہی رہنا ہے لیکن اس سب میں آپ کا اپنا فعل کیا ہے۔ اپنا ضمیر صاف اور مطمئن ہونا چاہئے، کیونکہ ہر ایک شخص کو قبر میں اپنا حساب اکیلے اور خود ہی دینا ہے۔


سوچیں اور سمجھیں!!!



شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-07, 09:23 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے پہلے اپنا احتساب!!!!

ماشا اللہ بہت اچھا اور سچا لکھا ہے آپ نے

کاش آج سب مسلمان اسی سوچ پہ عمل پیرا ہو جائیں تو مسلمانوں کی حالت ہی بدل جائے۔

بہت اچھے جناب ایک دفعہ پھر
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 01:10 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے پہلے اپنا احتساب!!!!

جوزف بھائی ہم لوگوں کی ایک ہی پرابلم ہے کہ ہم لوگ اپنا سردار تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کوئی آئے اور ہمیں ساتھ لے کر چلا چائے کوئی بھی آگے بڑھ کر صف میں کھڑا نہیں ہوتا ۔ اگر ہم میں‌شعور آ جائے تو سارا مسلہ ہی حل ہو جائے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 02:31 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے پہلے اپنا احتساب!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
جوزف بھائی ہم لوگوں کی ایک ہی پرابلم ہے کہ ہم لوگ اپنا سردار تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کوئی آئے اور ہمیں ساتھ لے کر چلا چائے کوئی بھی آگے بڑھ کر صف میں کھڑا نہیں ہوتا ۔ اگر ہم میں‌شعور آ جائے تو سارا مسلہ ہی حل ہو جائے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, آج, اللہ, احتجاج, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حل, دل, سردار, شخص, صف, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتساب!! عدنان دانی احمد فراز 13 23-02-11 01:10 PM
تسبیح محبت سیپ شاعری اور مصوری 1 13-01-11 08:51 PM
احتساب ــــــ پرانا خواب فیصل ناصر سیاست 5 07-10-10 03:00 PM
انصاف،احتساب یا وہی پرانا نصاب؟ حیدر میرا پاکستان 0 09-08-09 07:00 PM
انتسابیہ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 24-06-08 10:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger