| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم یقین ہے کہ سب ٹھیک ہی ہونگے بات یہ ہے کہ
میں جب بھی کوئی قرآن کی آیات کا ترجمہ یا حدیث پڑھتا ہوں یا پھر کوئی ایسا واقع پڑھتا ہوں جس مین کوئی کرامت یا پھر حقیقی دنیا سے الگ بات ہو تو میرا ذہن نہیں مانتا۔ میرے دل مین اللہ اور رسول اللہ PBUH پر پکا اور پختا یقین ہے لیکن پھر بھی مجھے یہ باتیں بہت ہی عجیب لگتی ہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ سب محض باتیں ہی ہیں۔ کیوں کہ ہر انسان ہر وقت کسی نہ کسی ٹینشن میں ہے تو ایسے وقت میں ایسی باتیں دماغ کبھی کبھی خراب کر دیتی ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ Last edited by محمدخلیل; 30-05-08 at 09:25 PM. |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (29-05-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ حقیقی دنیا اللہ تعالٰی نے ھی بنائی ھے اور وہ ہی اس کے رازوں اور پراسراریت سے بخوبی واقف ھے۔ اس لیے ہمیں اللہ کے ہر حکم اور بات پر پکا یقین کرنا چاہیے۔
حضورSAW جو حکم اور بات سناتے وہ اللہ ہی کی طرف سے ھوتی اس لیے ان کی ہر بات کا یقین کرنا بھی ضروری ھے اور یقین کا مطلب ہی یہ ھوتا ھے کہ دل اور زہن اسے قبول کرے ورنہ یہ یقین نہیں شک کہلائے گا۔ اگرقرآن و حدیث کی کوئی بات آپ کو عجیب لگے تو آپ صرف یہ سوچا کریں اللہ کے یہاں کوئی چیز ناممکن نہیں اور حضور SAW اللہ کے نبی اور اس کائنات کے سچے ترین انسان ہیں۔ ایک کام اور کریں کہ نماز کی اہتمام کیساتھ پابندی کریں اور ہر دعا میں کامل ایمان کی دعا اور شیطانی وساوس سے بچنے کی دعا ضرور مانگا کریں۔ انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ھوجائے گا ۔ |
|
|
|
| عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-05-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی کرامت اور معجزہ اصل میں ہوتا ہی وہی ہے جسے عقل تسلیم نہ کرے اور جو انسانی وہم و گمان سے بھی باہر ہو اور یہی معجزے اور کرامت کے منجانب اللہ ہونے کی دلیل بھی ہے۔
آپ کا ذہن یہ تو تسلیم نہیںکرسکتا کہ کوئی انسان پہلا قدم بغداد کی کسی گلی میںرکھے اور دوسرا قدم مدینے کی کسی گلی میں لیکن کیا آپ ایسی کسی بات کو اللہ رب العزت کی قدرت سے بھی باہر سمجھتے ہیں؟ یقینا نہیںسمجھتے ہوںگے۔ تو اصل میںیہ معجزات اور کرامات اللہ کی جانب سے ہوتی ہیںجو اللہ پاک اپنے کسی بھی مقبول بندے اور بسا اوقات کسی نومولود بچے کے ذریعے سے بھی عوام الناس کو دکھا دیا کرتے ہیں اور یہ پیغام ہوتا ہے ہم ایسے مادیت اور ٹیکنالوجی کی دنیا میںڈوبے ہوئے لوگوںکے لئے کہ ؎کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے جو دن کو رات اور رات کو دن بنارہا ہے وہی خدا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کے خیال میں آپ کا خالق کون ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
”جو بھی کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے بالکل صحیحکرتا ہے“
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مجھے پتا ہے کہ ان سے دل کو سکون پہچتا ہے پر کوئی شافی علاج ہونا چاہیے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ صرف یہ یاد رکھیں کہ جب اس دنیا کا خالق و مالک اللہ ہے تو یہاں وہی ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور یہ بھی کہ اللہ اس دنیا کا نظام چلانے میںخود مختار ہے اور میری یا آپ کی سوچ کا محتاج نہیں ہے اب ہم کیا سوچتے ہیںیہ ہمارا مسئلہ ہے اگر ہم اپنی سوچ کو اللہ اور اللہ کے رسول کے بتائے ہوئے طریقوں پر رکھیںگے تو یقین مانیں نہ تو ہمیں کبھی کسی بال پر الجھن ہوگی اور نہ ہی ہمیںاس دنیا میںہونے والے واقعات پر حیرت ہوگی۔ |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (30-05-08) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تو اگر آپ کا یہ یقین ہے تو پھر آپ کو کسی مزید بحث میں پڑ کر غلطی سے بھی کوئیگناہ کرنے سے اجتناب کرنا چاہیئے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن بھائی مجھے بہت ہی الجھن ہوتی ہے جب میں سوچتا ہوں۔ سوچتا یہ ہوں کہ بے چارے لوگوں پر جو ظلم و ستم ہو رہے ہیں کسی گناہ کیے بغیر ان کا کیا قصور ہے اس میں خدا اپنی کونسی قدرت دکھا رہا ہے۔ بظاہر تو خدا کی قدرت ہر جگہ نظر آتی ہے۔ لیکن جہاں زلزلہ قحط سیلاب اور دوسرے ایسے آفات آتی ہیں تو میں سوچتا ہوں اب کدھر ہے وہ جس نے ان کو پیدا کیا ہے۔ پھر میری سوچ جب کچھ آگے جاتی ہے تو میں بے بس ہو جاتا ہوں ایسا لگتا ہے کہ میں تو ہوں ہی کچھ نہیں میری کوئی حثیت ہی نہیں ہے۔ لیکن پھر سوچ آتی ہے کہ میں تو اشرف المخلوقات ہوں۔ اس کے باوجود بے بس ہوں۔ |
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف خلیل (29-05-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, گمان, پاک, قدم, قرآن, چور, نظر, ممکن, ماورا, معجزہ, معراج, ایمان, اللہ, انسان, بھائی, جواب, حدیث, خدا, رفتار, رات, سفر, سائنس, شخص, عقل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |