واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

سب بھائی بہن دعا کریں یا اللہ کرم فرما کراچی والوں پر ۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-09, 08:53 PM   #1
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سب بھائی بہن دعا کریں یا اللہ کرم فرما کراچی والوں پر ۔۔۔۔

سب بھائی بہن دعا کریں یا اللہ کرم فرما کراچی والوں پر ۔۔۔۔

اسلام علیکم آپ تمام بھائی جیسا کہ جانتے ھوں گے آج کراچی میں ریکارڈ توڑ بارش ھوئی ھے اور اس شدید بارش کے نتیجہ میں کراچی کا نظام زندگی تباہ ھوچکا ھے تمام سڑکیں پانی میں ڈوبی ھوئی ہیں اور تمام بڑی شاہراہیں ٹریفک جام کا شکار ھو چکی ھیں لوگوں نے روزہ بھی بڑی مشکل سے افطار کیاھے، میں خود ڈیڑھ گھنٹہ بارش میں ٹریفک جام کا شکار رہنے کے بعد واپس اپنے آفس میں دبک کر بیٹھا ھوں ، کچھ کھانے کو بھی نہیں اور جو بیچارے سڑک پر پھنسے ھوئے ہیں ان کا تو نا جانے کیا حال ھورہا ھو گا ، آپ تمام بھائی بہنوں سے درخواست ھے کہ اللہ تعالٰی سے دعا کریں کہ اللہ ہم کراچی والوں پر اپنا رحم و کرم کرے اور اپنے عذاب سے محفوظ رکھے۔ ناجانے میرے اور تمام پھنسے ھوئے لوگوں کے گھر والوں کا کیا حال ھورہا ھو گا۔
یا اللہ تو مجھ پر اور تمام شہریوں پر کرم فرما اور اس ماہ مبارک کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما اور اس مشکل گھڑی میں سے ہمیں نکال۔ آمین یا رب العالمین
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-09), ملک بھائی (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ابو عمار (01-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 31-08-09, 09:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اختر بھائی سلام،
بھائ میں‌خود 4 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچا ہوں۔ خدا بھلا کرے ہمارے ہردلعزیز ناظم کراچی جناب مصطفی کمال کا کے اُن کی شروع کی ہوئی گرین بس میں جگہ ملی، شارع فیصل پر صرف گرین بس ہی چل رہی تھی اور ٹرانسپورٹ مافیا کی اکثر گاڑیاں روڈ سے غائب تھیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-08-09, 09:27 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن میں اسٹیڈیم روڈ پر ابھی تک پھنسا ھوا ھوں، روڈ مکمل طور پر جام ھے
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ابو عمار (01-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 31-08-09, 09:30 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں‌میں‌ابھی ابھی ٹی وی پر یہی سُن رہا ہوں۔
کراچی میں‌110 ملی میٹر سے 130 ملی میٹر تک بارش ہوئی ہے۔
بہرحال بارش کے سسٹم کی شدت میں کمی آ رہی ہے، کل تک صورتحال بہتر ہوجائے گی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-08-09, 09:53 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ اپنا کرم فرمائے اور دعا کریں بھائی کہ میں بھی راستہ کھلنے پر خیریت سے گھر پہنچ سکوں
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 01-09-09, 10:12 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کل میں قدرے کم وقت میں گھر پہنچ گیا تھا، مطلب یہ کہ دو گھنٹے میں۔ اختر بھائی میں بھی اسٹیڈیم سے ہوتے ہوئے ڈالمیا روڈ سے ہی گھر گیا تھا۔ میں وہاں سے تقریباً 5 بجے گزرا تھا۔ ٹریفک جام تو تھا مگر جیسے تیسے نکل ہی گئے تھے۔

مزے کی بات یہ رہی کہ پورے رستے میں مجھے اتنا پانی نہیں ملا کہ گاڑی بند ہوتی مگر اپنے گھر کے سامنے والی گلی میں 'گوڈا گوڈا واٹر'، میرا مطلب ہے کہ گھٹنے گھٹنے پانی تھا اور بہت ہی مشکل سے گاڑی کو وہاں سے نکالا۔

بہرحال اللہ کا شکر ہے کہ میں خیر خیریت سے گھر پہنچ گیا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), اخترحسین (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 02:55 PM   #7
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ £نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 03:39 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے اس مہینے میں کراچی، اہل کراچی بلکہ تما اہل وطن کے حال پر رحم فرمائے، اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب فرمائے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), ابو عمار (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 03:54 PM   #9
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-09), ابو عمار (02-09-09)
جواب

Tags
کمال, کراچی, ٹریفک, پاکستان, مکمل, موت, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جام, حال, خدا, درخواست, دعا, روزہ, رمضان, راستہ, زندگی, عذاب, غائب, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 12:52 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger