واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سانحہ کراچی : ذمہ دار کون ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-09, 05:21 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سانحہ کراچی : ذمہ دار کون ؟

سانحہ کراچی : ذمہ دار کون ؟

محرم کے جلوس میں ہونے والے دھماکے اور اس کے بعد لائٹ ہاؤس اور بولٹن مارکیٹ میں لوٹ مار کے بعد آتش زدگی، جانی مالی نقصان انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ شاید ہی کوئی ہو جس نے اس کی مذمت نہیں کی۔

اس حوالے تفتیش اور ان کی دوبارہ بحالی کا کام شروع ہو چکا ہے، عوامی سطح پر اور سرکاری سطح پر ان کے غم کا مداوا کرنے کی کوشش جاری ہے۔ یہ سچ ہے کہ اس غم کا مداوا ممکن نہیں، جن کے بیٹے، بھائی والدین چل بسے انہیں کوئی کیا دے سکتا ہے سوائے دلاسے کے۔

لیکن اہم سوال جو تاحال حل طلب ہے وہ یہ ہے کہ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟
یوں تو ہر طرح کی طرح اس واقعے کی ذمہ داری بھی کچھ حلقوں کی جانب سے طالبان پر ڈال دی گئی اور دیگر واقعات کی طرح اس کو بھی نظر انداز کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اس واقعے کی حساسیت، اس میں ہونے والے نقصان، اس واقعے کے طریقہ واردات، لوٹ گھسوٹ، جلاؤ گھیراؤ اور پھر اس کے بعد شہر بھر میں لگنے والے بینرز نے یہ چال کامیاب نہ ہونے دی۔

اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف طالبان کے ایک گروہ نے ذمہ داری قبول کر لی ہے، لیکن اس پر زیادہ توجہ نہیں دی جا رہی۔ جس کی کچھ وجوہات ہیں۔
ایک تو ذمہ داری قبول کرنے والا عصمت اللہ شاہین تحریک طالبان کا ذمہ دار نہیں ہے۔
اور آج کی اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے اس واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا ہے
تحریک طالبان، کراچی حملے سے لاتعلقی

اس کے علاوہ ایف آئی اے کے مطابق یہ خودکش حملہ نہیں تھا
سندھ کے قوم پرست رہنما قادر منگسی نے بھی چیلنج کیا ہے کہ نہ یہ خود کش حملہ ہے اور نہ ہی یہ طالبان کی کاروائی ہے۔
عومی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کا بیان بھی یہی ظاہر کرتا ہے کہ طالبان کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہہ ابتدائی خبروں کے مطابق نشتر پارک سے کھارہ در کے درمیان کوئی 275 سی سی ٹی کیمرے لگائے گئے تھے۔ لیکن ان 275 میں سے کسی ایک کیمرے کی بھی فلم جاری نہیں ہوئی۔
صرف ایک کیمرے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جو کہ وہاں عموما بھی لگا رہتا ہے اس پروگرام میں سیکیورٹی کے لئے نہیں لگایا گیا تھا۔

کراچی کے باشندوں کا کہنا یہ بھی ہے کہ ’’آگ لگانے کا طریقہ کار وہ ہی تھا جو ہم وکلاء ایک بار 9 اپریل 2007 میں دیکھ چکے تھے۔‘

جو فلم ریلیز ہوئی اس پر تا حال کیا ایکشن لیا گیا یہ بھی کسی کو معلوم نہیں، شاید کچھ جانے پہچانے چہرے نکل آئے ہیں۔۔۔

اس تمام صورتحال میں آپ کیا سوچتے ہیں کہ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟
کیوں کاروائی اور تفتیش میں تاخیر ہو رہی ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (31-12-09), فیصل ناصر (31-12-09), یحیٰی (31-12-09), ام طلحہ (01-01-10), ابو عمار (31-12-09), بزم خیال (31-12-09), حیدر (31-12-09), سحر (31-12-09), عامرشہزاد (03-01-10)
پرانا 31-12-09, 05:53 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



سٹی گورنمنٹ کے سی سی ٹی وی کے کیمروں کی وڈیو پولیس کو فراہم کر دی گیں ہیں ۔اب سارا کام پولیس اورFIA کا ہے۔





اوربھی وڈیوز کل جیو کے پروگرام "آج کامران خان کےساتھ" میں دکھائی گئی ہیں ۔ دیکھ لیں کہ کون ہیں کراچی کو جلانے والے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), یحیٰی (31-12-09), حیدر (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 06:39 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تک کے شواہد سے یہ واضح ہوچکا ہے کے لوٹ مار کرنے والوں کو پتا تھا کے دھماکہ ہوگا اور اس کے فورا بعد ہمیں کاروائی کرنی ہے
اب تک آنے والی ویڈیوز میں نظر آرہا ہے کے یہ کون لوگ ہیں جو لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں
اگر یہ طالبان ہیں تو پھر پورا کراچی ہی طالبان ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), یحیٰی (31-12-09), ام طلحہ (01-01-10), حیدر (31-12-09), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 07:00 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذرا دیکھئے یہ کون لوگ ہیں ؟؟

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-12-09), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 08:13 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,839
شکریہ: 1,697
621 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ طالبان تو نہیں ہیں یہ تو شاید کراچی کے ہی شہری ہیں بہت افسوس ہے کہ
ہم میں ہی کالی بھیڑیں ہیں
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-12-09), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 08:28 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہے سب تو دیکھ رہا ہے، کون کیا کر رہا ہے،
ان میں سے 10 چہرے بھی اریسٹ ہو جائیں تو سب سامنے نہیں آسکتا؟
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-12-09), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 11:25 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اب تک کے شواہد سے یہ واضح ہوچکا ہے کے لوٹ مار کرنے والوں کو پتا تھا کے دھماکہ ہوگا اور اس کے فورا بعد ہمیں کاروائی کرنی ہے
اب تک آنے والی ویڈیوز میں نظر آرہا ہے کے یہ کون لوگ ہیں جو لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں
اگر یہ طالبان ہیں تو پھر پورا کراچی ہی طالبان ہیں

السلام علیکم،

یہ کراچی کے ظالمان ہیں

یہ دیکھیں سٹی ناظم کا انٹرویو، لگتا ہے بے چارے کے پاس کچھ اختیار ہی نہیں

__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 11:32 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

EXCELLENT WORK DONE BY CDGK CAMERAS NOW IT WAS THE DUTY OF LAW ENFORCING AGENCY TO ARREST THEM BUT ALL WERE BUSY IN LARKHANA PROTECTING PPP LEADERSHIP AND IF THEY ADMIT FAULT OF SECURITY AGENCIES THEN HAND OVER CITY POLICE TO MAYOR AS IS IN ALL THE COSMOPOLITAN CITIES OF THE WORLD
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-12-09, 11:33 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

well think if those cameras were not present then all the will be on MQM's neck :S
and as the tenure of CDGK is about to end , next time something like this happened then wat will happen ?
we need to propagate the theory that there are conspiracies against MQM and the forces against MQM will again attack karachi and try to put all on MQM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-12-09, 11:58 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارے رے بیچاری عوام ۔۔۔ کس طرح اور کب تک بیوقوف بنایا جاتا رہے گا۔
کم از کم ان ویڈیوز سے یہ تو بالکل ظاہر ہے کہ نہ تو یہ طالبان ہیں اور نہ ہی عزہ داران
پھر کون ہیں جو مکمل خود اعتمادی کے ساتھ سارا کام کر رہے ہیں، ان میں سے کوئی ایک بھی نہیں جس کے چہرے پر دکھ کے آثار یا افسوس کی کوئی علامت ہو، شدت جذبات میں کی جانے والی کاروائی اس طرح پر سکون نہیں ہوتی
مکمل اطمینان ہے کہ جو جی چاہے کرو، کوئی پوچھنے والا نہیں۔

اب تو اونٹ کو آہی جانا چاہئے پہاڑ کے نیچے تا کہ پاکستان اور بطور خاص کراچی کے لوگ سکون کا سانس لیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-01-10), ام طلحہ (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 12:23 AM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک لنک ہے۔۔۔
اس کو بھی سُن لین کہ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔
جزاک اللہ
یہ تین پارٹس ہیں ۔۔۔
پہلا کا لنک دے رہا ہوں۔۔
باقی دو کا لنک ویڈیو اوپن کرین گے تو سائڈ پر آ جائے گا۔
اور ویڈیو کا کوڈ نہیں ہے ورنہ ویڈیو ہی لگا دیتا۔

ویڈیو کے لئے یہاں کلک کریں
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-01-10, 12:25 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Blackwater, MQM’s Plus plan was meticulous and well timed.
(a) Timing of the bombing few days before the end of the term of City Government Term. So City Government building burnt down with the record to cover-up corruption?
(b) Selection of the venues to be fire bombed
(c) Torching of Light House Market predominantly owned by the Pashtuns who did not pay extortion money to the MQM – Score settled, Job done
(d) Torching of Bolton Market mostly business are owned by peaceful Sunni Muslims Memon Community. They refused to be relocated outside the city because shops worth millions. High ups of the current regime allegedly President Zardari & Co had interest in the land to develop and build flats and plazas. (Job done)
(e) Why MQM leaders both reportedly Shias Haider Abbas Rizvi and Faisal Sabzwari not in the Ashura procession?
(f) Why police and rangers did not stop the arsonists and terrorists? (g) Who ordered them not to act?
(h) Remote control bomb was planted in an ambulance which might be carrying a head too?
(i) Who is Hasham Al-Zafar (central) and what is his role in the bombing and burning of Karachi?
(j) What is his relationship with Saleem Shezad alleged master mind of the operation and why he only reports to Altaf Hussain?


The London Post
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 03:17 AM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Dr Shahid Qureshi is senior award wining investigative journalist and writer on security, foreign policy, and terrorism based in London
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 09:50 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کچھ روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ پتہ نہیں اس ملک کے دشمنوں کو کب تک چھوٹ ملے گی۔ اللہ رحم کرے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 11:56 AM   #15
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ایسے واقعات پری پلان ہوتے ہیں، سٹی ناظم کے پاس یہ اختیارات نہیں ہوتے کہ وہ ان پر کنٹرول کر سکے، ہر ادارے کی اپنی اپنی ذمہ داریاں ہوتی ھیں سب نے ان کے مطابق کام کرنا ہوتا ھے۔

پولیس، ملٹری یا دوسری سیکیورٹی ٹیمیں ان کے پاس اپنا شڈیول ہوتا ھے کسی بندے کے کہنے پر یہ کسی پر گولی نہیں چلا سکتے، ان کا اپنے آپریشن ڈپارٹمنٹ سے وائرلیس کے ذریے رابطہ ہوتا ھے جہاں پر اعلی افسران ان کی مانیٹرنگ کر رہے ہوتے ہیں یہ ان کے تعبہ ہوتے ہیں وہاں پر پوری رپورٹ پیش کی جا رہی ہوتی ھے وہاں سے جو آرڈر ملتا ھے اسی پر عمل ہوتا ھے، سیکیورٹی اپنے پلان کے مطابق اس جگہ سے پیچھے تو ہٹ سکتی ھے مگر جگہ بدل نہیں سکتی کیونکہ اس سے بھی بڑے حادثہ کا خدشہ ہوتا ھے۔

پولیس اور ملٹری کو جو اسلحہ ملتا ھے بھئی اس کا حساب بھی دینا ہوتا ھے، جتنی گولیاں ان کو ملتی ہیں اتنی ہی واپس بھی کرنی ہوتی ھیں اور ان کو یہ گولیاں سنبھال کر رکھنی پڑتی ہیں اگر گم بھی ہو جائے تو اس پر چارج لگ جاتا ھے، اور یہ گولیاں بازار سے دستیاب نہیں ہوتیں‌ کہ اسے بازار سے لے کر جمع کروا دیا جائے۔ میں خود بھی ائرفورس میں وہ چکا ہوں۔

یہ بندے نہ تو کرائے کے ہوتے ہیں اور نہ باہر سے آئے ہوتے ہیں۔ سب اسی جلسے کا حصہ ہوتے ہیں۔ جو کچھ بھی ہونے کے بعد اس کا رد عمل اسی طرح دکھاتے ہیں۔ بہت سے پکڑے بھی جاتے ہیں مگر ان کی خبر کسی کو نہیں ہوتی۔

یہ ضرور کہا جا سکتا ھے کہ جو واقعہ تھا وہ پری پلان تھا جس کا ذمہ دار صدر آصف زرداری ھے، جس نے اپنے دور حکومت میں دوسرے ملک کی ایجنسیوں کو اپنے ملک میں آنے کی اجازت دی ہوئی ھے۔

لاہور مون مارکیٹ میں جو حادثہ ہوا تھا وہ اور یہ ایک ہی نوعیت کے تھے ان دونوں حادثوں میں کیمیکل بم استعمال کئے گئے ہیں کہ جن سے فوراً آگ لگتی ھے اور یہ کیمیکل بم زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (01-01-10)
جواب

Tags
color, pakistan, فلم, کوشش, کراچی, پاکستان, واقعات, نظر, ممکن, معلوم, آج, اللہ, انداز, بھائی, بینرز, حل, خودکش, خودکش حملہ, شہر, طالبان, عوامی, عصمت, غم, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger