واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

روشن خیال اور اعتدال پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-09, 06:22 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default روشن خیال اور اعتدال پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ

روشن خیال اور اعتدال پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ

روشن خیال اور اعتدال پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ،کیا یہ بھی مسلمانوں کو منظور ھے؟؟
Attached Images
  
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
Arabian (29-07-09)
پرانا 27-07-09, 06:44 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے اس موضوع پر بات ہوچکی ہے
اور یہ خبر ٹھیک نہیں ہے
یہ ایک اسٹور ہے میک ایپل کپیوٹر کا
اور یہ مکمل شیشے کا بناہوا ہے
اور تیار ہونے کے بعد خانہ کعبہ کی شباہت بھی نظر نہیں آتی

تصویر میں جو عمارت دکھائی گئی ہے یہ اس وقت کا منظر ہے جب یہ عمارت زیر تعمیر تھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 02:35 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکا ٹائٹل تبدیل کر دیں:
اسلام کے نام پر پراپیگنڈا کرنے والے کے منہ پر ایک اور طمانچہ!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), muhammad asif virani (28-07-09), منتظمین (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 09:56 AM   #4
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلےمسلمان آپس میں توایک دوسرےسے نبرد آزما ہولیں پھرامریکہ بہادر سےنپٹینگےاورسعودیہ کی حکومت کیوں خاموش ہے ایسے واقعے پرکردےآج ہی پیٹرول بند کس نے منع کیا ہے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 11:06 AM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ................................

Last edited by sahj; 29-07-09 at 06:18 PM.
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 12:51 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو ، مجھے تو اس تھریڈ کو دیکھہ کر بہت افسوس ہوا
ہم مسلمان اسی طرح اپنا مزاق اڑواتے رہے تو ہمارا کیا بنے گا
میں نے تھوڑی سی گگلنگ اور تین ویب سائٹس وزٹ کرنے کے بعد ذیل چیزیں دیکھی ہیں‌
Name:  01.jpg
Views: 52
Size:  74.3 KB

یہ وہ تصویرہے جو کہ اس تمام جھگڑے کی بنیاد بنی
اس وقت ایپل کمپنی کا کمپیوٹرز کا شو روم زیر تعمیر تھا ۔ اور غور سے دیکھیں تو بیک سائڈ پر تعمیراتی مشینری نظر آ جائے گی

Name:  1.jpg
Views: 54
Size:  120.4 KB

یہاں بھی یہ زیر تعمیر ہے لیکن شیشے کی دیوار سامنے آتی جا رہی ہے

Name:  2.jpg
Views: 52
Size:  91.0 KB

یہاں اسی چیز کو آپ زیادہ واضح انداز سے دیکھہ سکتے ہیں

Name:  3.jpg
Views: 55
Size:  114.4 KB

یہاں ایپل کمپیوٹر شو روم واضح انداز میں مکمل حالت میں نظر آ رہا ہے

Name:  4.jpg
Views: 54
Size:  115.5 KB

اس شو روم کا ایک اور بیرونی منظر

یہ تھی ساری کہانی جس کو اتنے جزباتی انداز میں مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لئیے پیش کیا گیا اور ہم بھولے لوگ بنا سوچے سمجھے شروع ہو گئے ۔
اللہ ہمیں اس قسم کے شیطانی چکروں سے بچائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), muhammad asif virani (28-07-09), ام طلحہ (29-07-09), حسنین ایوب (31-08-09), خرم شہزاد خرم (29-07-09), رضی (29-07-09)
پرانا 28-07-09, 12:59 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شو روم کو شراب خانہ کہا گیا اس لئیے مناسب سمجھا کہ اس کی اندرونی کچھہ تصاویر بھی یہاں پوسٹ کر دی جائیں
یہ اس سو کالڈ شراب خانے کا اندرونی منظر ہے
Name:  5.jpg
Views: 44
Size:  90.8 KB

اور یہاں شراب کی بوتلوں کی بجائے کمپیوٹر سے متعلق چیزیں دیکھی جا سکتی ہیں
Name:  6.jpg
Views: 42
Size:  83.0 KB

اور حضرت ہم تو انتظار میں تھے کہ لوگ جام ہاتھہ میں اٹھائے نظر آئیں گے لیکن یہاں تو لیپ ٹاپ نظر آ رہے ہیں
Name:  7.jpg
Views: 43
Size:  71.4 KB

یہ تھا وہ شراب خانہ ، اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایپل کے شو روم کو شراب خانے کا نام کیوں دیا گیا ۔ ظاہر ہے کہ اسی طرح زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو مشتعل کیا جا سکتا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), muhammad asif virani (28-07-09), ام طلحہ (29-07-09), حسنین ایوب (31-08-09), خرم شہزاد خرم (29-07-09), رضی (29-07-09)
پرانا 28-07-09, 11:09 PM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی لیئےتوبولتے ہیں پھلےتولوپھربولو ورنہ جگ ہنسائی کیلیئےتیاررہو بحرحال اللہ بھلاکرےشاہ جی کاکہ انہوں نےصحیح صورتِ حال سےہم سبکوآگاہ کیا
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-07-09)
پرانا 28-07-09, 11:27 PM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
اسی لیئےتوبولتے ہیں پھلےتولوپھربولو ورنہ جگ ہنسائی کیلیئےتیاررہو
اللہ اس پر ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-07-09)
پرانا 29-07-09, 01:38 PM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مکمل تحقیق کی اور اصل حقیقت کو سب کے لئے یہاں لگادیا ، آپ کا اک بار اور شکریہ
میں اپنی غلطی کے بارے میں یہ ہی کہوں گا کہ میں نے مکمل تحقیق کئے بغیر ہی اپنا مراسلہ ترتیب دے دیا ، اک بار پھر معذرت کہ میری وجہ سے اک فتنہ برپا ھونے لگا تھا جو آپ کی کاوش سے دب گیا ، اللہ ہمیں فتنوں سے محفوظ فرمائے،
جزاک اللہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (30-07-09), موجو (29-07-09), منتظمین (29-07-09), شاہ جی 90 (29-07-09)
کمائي نے sahj کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-07-09 منتظمین حق کو مان لینا ہی بڑائی ہے۔ 50
پرانا 29-07-09, 03:08 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بھائیو ، مجھے تو اس تھریڈ کو دیکھہ کر بہت افسوس ہوا
ہم مسلمان اسی طرح اپنا مزاق اڑواتے رہے تو ہمارا کیا بنے گا
میں نے تھوڑی سی گگلنگ اور تین ویب سائٹس وزٹ کرنے کے بعد ذیل چیزیں دیکھی ہیں‌
منسلکہ فائل 21822

یہ وہ تصویرہے جو کہ اس تمام جھگڑے کی بنیاد بنی
اس وقت ایپل کمپنی کا کمپیوٹرز کا شو روم زیر تعمیر تھا ۔ اور غور سے دیکھیں تو بیک سائڈ پر تعمیراتی مشینری نظر آ جائے گی

منسلکہ فائل 21823

یہاں بھی یہ زیر تعمیر ہے لیکن شیشے کی دیوار سامنے آتی جا رہی ہے

منسلکہ فائل 21824

یہاں اسی چیز کو آپ زیادہ واضح انداز سے دیکھہ سکتے ہیں

منسلکہ فائل 21825

یہاں ایپل کمپیوٹر شو روم واضح انداز میں مکمل حالت میں نظر آ رہا ہے

منسلکہ فائل 21826

اس شو روم کا ایک اور بیرونی منظر

یہ تھی ساری کہانی جس کو اتنے جزباتی انداز میں مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لئیے پیش کیا گیا اور ہم بھولے لوگ بنا سوچے سمجھے شروع ہو گئے ۔
اللہ ہمیں اس قسم کے شیطانی چکروں سے بچائے

آپ کا بہت بہت شکریہ۔
یہ تو ہم میں کمزوریان ہیں کہ ہم بغیر تحقیق کئے ہر بات پر مشتعل ہو جاتے ہیں ۔اور بعد میں پتہ چلتا ہے کہ سب جھوٹ تھا۔
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Arabian کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-09, 04:39 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
اپنی ھٹ دھرمی پر کون کون قائم ھے اب پاک نیٹ کے ممبران بھی دیکھ لیں گے۔
انشاء اللہ
اسے ایڈٹ کر دیں پلیز۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-09, 04:40 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ معظم بھائی!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-07-09, 04:40 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
اسی لیئےتوبولتے ہیں پھلےتولوپھربولو ورنہ جگ ہنسائی کیلیئےتیاررہو بحرحال اللہ بھلاکرےشاہ جی کاکہ انہوں نےصحیح صورتِ حال سےہم سبکوآگاہ کیا
محمد آصف بھائی ، بہت شکریہ ، یہ تو بس دھیان چلا گیا اور میں نے صرف تین ویب سائٹس سے کچھہ تصاویر یہاں پر دے دیں ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-09, 04:40 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
اللہ اس پر ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے -
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, ویب, لوگ, نظر, مکمل, ممکن, محبت, معذرت, اللہ, بھائی, تصاویر, جھوٹ, جلد, جام, خوش, خلاف, خبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متحدہ کے گرفتار دھشت گردوں کے اعترافات ! مزمل فاروق خبریں 29 28-08-10 08:22 AM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
توھین رسالت کا ارتکاب کرنے والوں کے اعتراض کا جواب گلاب خان عمومی بحث 0 24-12-09 12:21 AM
داڑھی پر مسلمانوں کے اعتراضات عبداللہ حیدر اسلامی نظریہ حیات 10 07-06-09 10:37 AM
لشکر طیبہ نے ممبئی حملوں کا اعتراف کرلیا محمدعدنان خبریں 0 01-01-09 07:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger