واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

رشتوں‌کی قدر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-09, 02:03 PM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,754
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down رشتوں‌کی قدر

رشتوں‌کی قدر

ایک بچے نے نئ کار پر
پتھر سے سکریچ ڈال دیئے
جب باپ نے دیکھا تو
غصے میں ہتھوڑی بچے کو ماری
جس سے اس کی 3 انگلیاں ضائع ہو گئیں
باپ اپنے غصے پر نادم ہو کر
بچے کی معذوری پر رو رہا تھا
کہ
اچانک اس کی نظر
کار پر موجود سکریچز پر پڑی
اس نے غور کیا تو کار پر لکھا تھا

I LOVE MY DAD

پیار چیزوں سے نہیں رشتوں سے کریں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-09-11), Kamran_Tabasum (10-12-09), ھارون اعظم (09-06-10), یاسر عمران مرزا (26-12-09), مون لائیٹ آفریدی (15-12-09), منتظمین (10-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مرزا عامر (26-07-10), معظم (10-12-09), Wahid Mahmood (15-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), بزم خیال (13-12-09), حیدر (05-06-10), حسن قادری (21-09-11), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (10-12-09), رضی (07-09-11), سائرہ علی (18-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عامرشہزاد (10-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عبداللہ آدم (05-06-10), عدنان دانی (10-12-09), عروج (07-09-11), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 10-12-09, 02:15 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), محمد علی75 (27-01-10), حیدر (05-06-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 10-12-09, 02:20 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,754
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), راجہ اکرام (10-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 10-12-09, 02:40 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت خوب۔ نیلم تو چھاگئی بھئی
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), راجہ اکرام (10-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 10-12-09, 03:00 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,754
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہت خوب۔ نیلم تو چھاگئی بھئی
حوصلہ افزائ کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 10-12-09, 03:02 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین پیغام ہے اس میں، رشتے واقعی چیزوں سے بہت زیادہ قیمتی ہیں بلکہ انمول ہیں
اللہ ہمیں رشتوں کو سمجھنے اور ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین

بہت خوب نیلم بہن
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), حیدر (05-06-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عامرشہزاد (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 03:12 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,754
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہترین پیغام ہے اس میں، رشتے واقعی چیزوں سے بہت زیادہ قیمتی ہیں بلکہ انمول ہیں
اللہ ہمیں رشتوں کو سمجھنے اور ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین

بہت خوب نیلم بہن
آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 10-12-09, 03:24 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ نیلم بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی اس تحریر میں ایک سبق ہے
بسدیکھنےکیلئے آنکھیں،
اور سمجھنے کیلئے دماغ کی ضرورت ہے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), نیلم خان (11-12-09), Wahid Mahmood (15-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 10-12-09, 03:30 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بات کی ہے نیلم آپ نے کہ رشتے دنیا کی ہر چیز سے ذیادہ قیمتی ہوتے ہیں
لیکن مجھے ایک بات پر اعتراض ہے کہ باپ کو چاہے کتنا غصہ آجائے وہ اپنے بیٹے کو تھپر تو ماردے گا لیکن ہتھوڑی نہیں مارے گا ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-09-11), نیلم خان (11-12-09), حیدر (05-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عبداللہ آدم (05-06-10)
پرانا 10-12-09, 03:56 PM   #10
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بہت اعلیٰ کام اسی طرح محنت کریں
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 10-12-09, 03:59 PM   #11
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات کی ہے نیلم آپ نے کہ رشتے دنیا کی ہر چیز سے ذیادہ قیمتی ہوتے ہیں
لیکن مجھے ایک بات پر اعتراض ہے کہ باپ کو چاہے کتنا غصہ آجائے وہ اپنے بیٹے کو تھپر تو ماردے گا لیکن ہتھوڑی نہیں مارے گا ۔
شکریہ
سحر آپی اسلام میں غصے کو کیوں‌حرام قرار دیا گیا ھے اسی لئے کہ اس ٹائم انسان کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر ے گا اور وہ کیا کر گزرتا ہے اب میں آپ اور نیلم وہاں‌موجود تو نہیں‌تھے کہ ھم دیکھتے کہ ہتھوڑی کس زاویے سے ماری گئ اور انسان جب غصے میں آتا ہے اس کے ہاتھ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کا بے دریغ استعمال کر گزرتا ہے
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 10-12-09, 05:00 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نیلم بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-12-09), نیلم خان (11-12-09), حیدر (05-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 11-12-09, 12:22 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,754
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات کی ہے نیلم آپ نے کہ رشتے دنیا کی ہر چیز سے ذیادہ قیمتی ہوتے ہیں
لیکن مجھے ایک بات پر اعتراض ہے کہ باپ کو چاہے کتنا غصہ آجائے وہ اپنے بیٹے کو تھپر تو ماردے گا لیکن ہتھوڑی نہیں مارے گا ۔
شکریہ
جی سحر جی آپ نے درست فرمایا ایسا نہیں ہو سکتا مگر آپ کو میں درجنوں ایسے کیس دکھا سکتی ہوں‌جس میں باپ نے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو جان سے مار دیا یہ تو ایک ہتھوڑی تھی ہمارے معزز رکن سید انجم شاہ صاحب ایک اخبار کے رپورٹر ہیں وہ اس بات کی تصدیق کریں‌گے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 11-12-09, 12:25 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,754
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
واہ واہ بہت اعلیٰ کام اسی طرح محنت کریں
حوصلہ افزائ کا بہت بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), احمد بلال (11-12-09), حیدر (05-06-10), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 11-12-09, 01:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات کی ہے نیلم آپ نے کہ رشتے دنیا کی ہر چیز سے ذیادہ قیمتی ہوتے ہیں
لیکن مجھے ایک بات پر اعتراض ہے کہ باپ کو چاہے کتنا غصہ آجائے وہ اپنے بیٹے کو تھپر تو ماردے گا لیکن ہتھوڑی نہیں مارے گا ۔
شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
سحر آپی اسلام میں غصے کو کیوں‌حرام قرار دیا گیا ھے اسی لئے کہ اس ٹائم انسان کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر ے گا اور وہ کیا کر گزرتا ہے اب میں آپ اور نیلم وہاں‌موجود تو نہیں‌تھے کہ ھم دیکھتے کہ ہتھوڑی کس زاویے سے ماری گئ اور انسان جب غصے میں آتا ہے اس کے ہاتھ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کا بے دریغ استعمال کر گزرتا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جی سحر جی آپ نے درست فرمایا ایسا نہیں ہو سکتا مگر آپ کو میں درجنوں ایسے کیس دکھا سکتی ہوں‌جس میں باپ نے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو جان سے مار دیا یہ تو ایک ہتھوڑی تھی ہمارے معزز رکن سید انجم شاہ صاحب ایک اخبار کے رپورٹر ہیں وہ اس بات کی تصدیق کریں‌گے
بات اتنی پیچیدہ اور خمیدہ نہیں ہے کہ آپ جیسے فہمیدہ لوگ اس قدر سنجیدہ ہو جائیں۔

یہ پیغام جس کسی نے بھی بنایا ہے وہ ادب literature کی دنیا سے تعلق رکھتا ہے، اور دنیا کے جتنے بھی ادب ہیں ان میں تشبیہات، استعارات، کنایات، اور پھر ان میں مبالغہ آمیزی قدر مشترک ہے۔
بطور خاص قدیم عربی ادب کو اگر دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کس طرح درباری شاعر بادشاہوں کی مدح میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے تھے۔
اردو ادب میں بھی یہ وصف جا بجا دیکھنے کو ملتی ہے بطور خاص جب محبوب کا ذکر ہو۔
مثلا اگر کوئی کہے کہ
میں آنچل تو لہرا دوں پر برسات نہ ہو جائے
میں زلفیں تو بکھرا دوں پر دن میں رات نہ ہو جائے
اب آپ ہی بتائیں کہ زلفیں جتنی بھی گھنی اور سیاہ ہوں کم از کم دن کو تو رات نہیں کر سکتیں۔

اسی طرح یہاں دو جذبوں کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، ایک چیزوں سے پیار اور دوسرا رشتوں کا پیار
چیزوں سے پیار کے جذبہ کے لئے کار کی مثال دی گئی ہے کیوں کہ اس پر لکیریں مارنے سے اس کی مارکیٹ ویلیو کم ہو جاتی ہے، اور جس کو چیزوں سے پیار ہو گا اسے سخت غصہ آئے گا اگر کوئی ان کو خراب کرے چاہے اس کا اپنا بیٹہ ہی کیوں نہ ہو
اور اس غصے میں وہ کچھ بھی کر سکتا ہے ۔۔۔۔ اس بات کو بیان کرنے لئے ہتھوڑی کا استعمال کیا گیا کہ جو اپنے بیٹے کو ہتھوڑی مار سکتا ہے وہ اشیاء کی محبت میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔۔
پھر رشتوں سے پیار کو اصل قرار دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بچہ چوں کہ اپنے ابو سے پیار کرتا ہے اور اس کا پیار معصوم ہے لہذا اسے اس چیز کی پروا نہیں کہ ہو کہاں لکھ رہا ہے، بلکہ اس نے تو اپنے پیار کا اظہار کرنا ہے۔

یہ کوئی سچہ واقعہ تو ہے نہیں کہ اس کی صحت اور سقم پر بحث کی جائے، یہ فکشن ہے اور بات سمجھانے کے لئے یہ مثالیں دی گئی ہیں۔

باقی ہماری دنیا میں تو والدین بچوں کو ذبح کر دیتے ہیں، بیچ دیتے ہیں، لیکن ان کا یہاں تعلق نہیں، کیوں کہ وہ حقائق ہیں اور ان کی اپنی وجوہ ہیں۔

اور یہ ادب کا حصہ ہے اور اسے دیکھنے کے اپنے معیارات ہیں۔

یہ میری رائے ہے باقی آپ مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں۔

Last edited by راجہ اکرام; 11-12-09 at 01:07 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-12-09), نیلم خان (11-12-09), احمد بلال (11-12-09), حیدر (05-06-10), سحر (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عبداللہ آدم (05-06-10), عروج (07-09-11)
جواب

Tags
color, great, love, magenta, quote, red, size, کار, پیار, قدر, لکھا, چیزوں, نئ, موجود, معذوری, اپنے, انگلیاں, بچے, باپ, خوب, دیکھا, رو, رشتوں, ضائع, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قیمتوں‌میں اضافہ لازمی ۔ آئی ایم ایف کی نئی دھمکی جاویداسد خبریں 0 11-07-10 05:10 PM
فرشتوں‌کا آمین کہنا میاں شاہد نماز 1 12-11-09 12:23 PM
ہزاروں‌قربتوں‌پر میاں شاہد جگر 0 27-06-08 06:03 PM
بُتوں‌کو کبھی آپ سچا نہ جانیں میاں شاہد حفیظ جالندھری 0 17-04-08 09:53 AM
شیطانوں‌اور فرشتوں‌کا میچ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 2 11-04-08 01:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger