واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 04:02 PM   #1
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

اسلام و علیکم
قابل گرامی قدر صاحبان
خاکسار کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ کچھ فورم پر دو آئی ڈی رکھنا ممنوع ہے
ایسا کرنے والے رکن کو بین کر دیا جاتا ہے یا کوئی اور نوعیت کی سزا تجویز ہے ؟؟

برائے کرم وضاحت فرما دیں خاکسار ناقص العلم ہے
امید ہے کہ وضاحت فرمائی جائے گی
کیونکہ کسی رکن کی دو آئی ڈی ہونے پر اعتراض لگایا جا چکا ہے کسی مقام پر تو قبل اسکے کے اس رکن کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی جائے اس کو اندازہ ہو جائے کہ اس کی سزا کیا ہو سکتی ہے
ممکن ہے کہ وہ سزا کے خوف سے ہی ایک آئی ڈی رکھ لے اور اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد ہے کہ میرے جیسے نئے ممبرز کے علم میں اضافہ ہو جائے کل کو میرے جیسا ناقص العلم ممبر غلط فہمی کی بنا پر مارا نہ جائے

Last edited by حسینیت زندہ باد; 27-06-09 at 04:05 PM.
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
aliali (27-06-09), shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), محمدعدنان (27-06-09), مسافر (30-06-09), اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 04:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,791
شکریہ: 51,100
7,443 مراسلہ میں 21,653 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی ہُن تُسی بس کردو، ورنہ میں تُساں کے پیچھے پیچھے سیالکوٹ دی گلیاں وِچ تُساں دے نام دی دُہائیاں دیواں‌گا۔
(سید ذادے سے رحم کی درخواست ہے۔ مندرجہ بالا پنجابی الفاظ ایک دوست سے پوچھ کرلکھے ہیں اگر کوئی غلطی ہو تو پیشگی معافی)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), اسد گدھی (03-09-09), رضی (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 05:04 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھوڑیں شاہد بھائی شاہ جی سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 06:03 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,484
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسینیت ذندہ باد
آپ ایک وقت میں ایک آئی ڈی استعمال کرسکتے ہیں ۔ اور ہماری خواہش ہے کہ آپ دوسری والی آئی ڈی یعنی ہمارے بھائی والی آئی ڈی استعمال کریں ۔ آپ نے ایک مرتبہ خود کہا تھا بہنوں پر بھائیوں کا سب کچھ قربان ہوتا ہے ۔ کیا اپنی بہن کی بات مان کر اس کا مان نہیں رکھ سکتے ۔

شکریہ

Last edited by سحر; 27-06-09 at 06:41 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), محمدخلیل (27-06-09), مسافر (30-06-09), ایس اے نقوی (29-06-09), ام طلحہ (29-07-09), اسد گدھی (03-09-09), رضی (27-06-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-06-09 محمدخلیل شاہ جی کو اچھی نصیحت 20
پرانا 27-06-09, 06:50 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,470
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری اس وقت 4 ای ڈی ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 06:59 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میری اس وقت 4 ای ڈی ہیں
کیا؟
ناظم اعلٰی ہو کر عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 07:08 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,484
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میری اس وقت 4 ای ڈی ہیں
خلیل بھائی
اس بات کا کیا مطلب ہے ۔ ذرا وضاحت کردیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 07:20 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,470
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ فورم پر میرے چار آئی ڈی ہیں
کوئی کسی کو اعتراض ہے؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 08:02 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ فورم پر میرے چار آئی ڈی ہیں
کوئی کسی کو اعتراض ہے؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم،

بالکل نہیں ! کیوں کہ فورم منشور میں اس پابندی کا ذکر نہیں۔

فورم کے قواعدوضوابط کے حساب سے اس سلسلے میں‌کوئی روک ٹوک نہیں۔

لیکن !

ایک سے زیادہ آئی-ڈی رکھنے میں بڑی مشکلات ہیں خصوصا جب آپ ایک طرف مرد اور دوسری طرف عورت بن کر بات کررہے ہوں؟ کیوں جناب کیا خیال ہے؟ جو یہ کام انتہائی مہارت سے کر لےاس کی کیا بات ہے

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 08:12 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,470
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری آئی ڈی ہیں
ایوارڈ
کبوتر
خلیل
اور مجھے یاد نہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 27-06-09, 09:43 PM   #11
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابل گرامی قدر حضرات آپ سب کی باتوں سے امید واثق ہوئی کہ خاکسار کو بین نہیں کیا جا سکتا
ویسے ایک بات واضح کرتا چلوں کہ میں صرف اسی آئی‌ڈی سے لکھ رہا ہوں دوسری‌آئی ڈی صرف خانہ پری کےلئے ہے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 28-06-09, 12:36 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسینیت زندہ باد مراسلہ دیکھیں
قابل گرامی قدر حضرات آپ سب کی باتوں سے امید واثق ہوئی کہ خاکسار کو بین نہیں کیا جا سکتا
ویسے ایک بات واضح کرتا چلوں کہ میں صرف اسی آئی‌ڈی سے لکھ رہا ہوں دوسری‌آئی ڈی صرف خانہ پری کےلئے ہے
گرامی قدر حسینیت زندہ باد بھائی
قوانین میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے ایک اچھے دوست اور رفیق کو حاصل کرنے کے لئے خاکسار یہ تحریک بھی شروع کرسکتا ہے اور اس پر تمام ممبران کی رائے لی جاسکتی ہے خاکسار کو یقین ہے کے فورم پر موجود تمام ممبران میری اس بات کی حمایت کریں گے

ہمیں اسی شاہ جی کی ضرورت ہے جو بہنوں کا مان اور دوستوں کی جان ہوا کرتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), ایس اے نقوی (29-06-09), ام طلحہ (29-07-09), اسد گدھی (03-09-09), رضی (28-06-09)
پرانا 29-06-09, 05:58 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو آئی ڈی رکھیں یا تین
ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے
ہم تو آپ کی خیریت چاہنے والے ہیں
بس ہمارے بھائی انجم کے جانے کا ہمیں افسوس ہے اور رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-06-09, 06:16 PM   #14
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,156
کمائي: 74,531
شکریہ: 8,775
2,961 مراسلہ میں 10,795 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
بالکل نہیں ! کیوں کہ فورم منشور میں اس پابندی کا ذکر نہیں۔
فورم کے قواعدوضوابط کے حساب سے اس سلسلے میں‌کوئی روک ٹوک نہیں۔
منتظمین کا مراسلہ:
تمام ایسے اشخاص جن کی ایک سے زائد شناخت ہے کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ ایک سے زائد شناخت فورم پر ممنوع کی جاتی ہے۔ اور اس مقصد کےلیے فورم پر خفاظتی سوفٹ ویر انسٹال کر دیا گیا ہے۔ اور ایک سے زائد شناخت والے اشخاص کو بلا تفریق ہمیشہ کے لیے فورمز سے بے دخل کر دیا جائے گا۔
اس کے آخری وارننگ کے طور پر لیا جائے۔
ربط: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 29-06-09, 09:10 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دو آئی ڈی والا معاملہ کیا ہے میرے خیال سے سب نے اپنا اپنا حصہ ضرور ڈال رکھا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
جواب

Tags
color, green, فورم, فورمز, پہلے, ھیں, پاک, لوگ, نیٹ, منشور, اسلام, بھائی, جھوٹ, جرم, حضرات, خلاف, دوست, درخواست, سچے, شناخت, عورت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger