واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دوستی میں پہل کرو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 02:32 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوستی میں پہل کرو

دوستی میں پہل کرو

السلام علیکم
آج 14 اگست ہے۔ آزادی کا دن اس دن ہمیں بھی چاہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں ابھی رضی بھائی سے پتہ چلا کہ فیصل بھائی اور شاہ جی آج کل بات نہیں کر رہے ایک دوسرے۔ میرے خیال سے بہت سے رکن ایسے ہیں جو ایک دوسرے سے بات نہیں کر رہے ایک دوسرے سے ناراض ہیں۔ باقیوں کا تو پتہ نہیں میرے ساتھ بہت سارے ناراض ہیں۔ جن میں پہلے نمبر پر عبداللہ بھائی دوسرے نمبر پر عادل بھائی تیسرے نمبر پر ساھج بھائی اور کچھ کچھ فیصل بھائی بھی شامل ہیں۔ آج 14 اگست آزادی کی کوشش میں میں ان سے ایک بار پھر ان سے دوستی میں پہل کرتا ہوں اور امید ہے وہ بھی میری رہنمائی فرمائیں گے۔ اس کے ساتھ میں سب کو دعوت دیتا ہوں جو جو یہاں ایک دوسرےسے ناراض ہیں۔ یا بات نہٰں کرتے وہ سب یہاں آ کر ایک دوسرے سے دوستی میں پہل کریں
چلیں شاہ جی اور فیصل بھائی آپ بھی یہاں آ جائیں
ویرانی صاحب ، کنعان صاحب عبداللہ صاحب ، ساھج صاحب ، عادل صاحب


اور منتظمین صاحب بھی یہاں آ جائیں میری ان سے بھی بہت لڑائی ہوئی ہے پچھلے دنوں

میں سب سے دوستی میں پہل کرتا ہوں

کوئی ہے مجھ سے دوستی کرنے والا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (16-08-09), منتظمین (14-08-09), yashaka (25-08-09), Zullu230 (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), ابن جلال (16-08-09), تفسیر حیدر (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), سد ید مسعو د (24-08-09), شاہ جی 90 (15-08-09), عبداللہ حیدر (14-08-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-08-09 رضی دوستی 100
پرانا 14-08-09, 02:41 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی مجھے لگتا ہے آپ کو کچھ غلط فہمی ہوگئی ہے
میرا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), shafresha (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), شاہ جی 90 (15-08-09)
پرانا 14-08-09, 03:01 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آخری خبریں آنے تک یہ سمجھا جا رہا ہے کہ آپ نا تو کسی سے پہلے کی طرح مذاق کرتے ہیں اور نا ہی کسی کے دھاگوں پر پہلی کی طرح جاتے ہیں آپ بہت سنجیدہ ہو گے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), شاہ جی 90 (15-08-09)
پرانا 14-08-09, 03:09 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
کے ساتھ دست بدست عرض ہے کہ موٹا بھائی سچ میں مجھ سے ناراض ہیں باوثوق ذرائع کے مطابق موٹا بھائی کا کہنا ہے کہ انجم شاہ نے واپسے کے بعد مجھ سے بات نہیں کی حالانکہ میں انکا بڑا بھائی ہوں اور وہ مجھے بڑا بھائی بھی کہتا ہے
جب کہ میں اپنی تمام غلطیوں کی موٹا بھائی سے معافی مانگتا ہوں اور واضح کرتا چلوں کہ موٹا بھائی کے نام کے نیچے میرا شکریہ ضرور ہو گا جبکہ وہ بٹن دبانا بھول جاتے تھے جس سے بادی النظر مجھے یہ محسوس ہوا کہ وہ مجھ سے بات کرنا نہیں چاہتے
تاہم پھر بھی میں اپنی تمام غلطیوں کی ان سے معافی چاہتا ہوں اور برملا کہتا ہوں کہ میں نے واپسی کے بعد گو کہ ان سے زیادہ بات نہیں کی مگر پھر بھی ہر جگہ موٹا بھائی ہی لکھا ہے
لہذا آئو تے جھپی پائو نئی تے‌آہو میں بڑا بدتمیز جے سیالکوٹوں وی جاز اڈن لگ پئے نئے تے ایویں میں کراچی اپڑ جانا اے آہو
اور انکے علاوہ بھی اگر کوئی رکن مجھ سے ناراض ہے تو میں اس سے بھی معافی مانگتا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), شاہ جی 90 (15-08-09)
پرانا 14-08-09, 04:27 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائی میری کسی سے کوئی لڑائی نہیں‌ہے۔ اصولی موقف پر کبھی کبھی کچھ ہو جاتا ہے لیکن اس کو لڑائی نہیں‌کہا جانا چاہیے۔ اختلاف اپ کہ سکتے ہیں۔
باقی اگر کسی بات سے کسی بھائی کو دکھ پہنچا ہو تو میں‌معذرت خواہ ہوں

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 04:30 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست خرم بھائی۔
اور اگر مجھ سے بھی کوئی ناراض ہے تو معاف کر دے مجھے اور جس بات سے ناراض ہے وہ بتا دے مجھے تاکہ میں آئیندہ خیال رکھو۔

آؤ دوستی کریں اور خوشیاں بانٹیں ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), Zullu230 (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:04 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی اچھا سلسلہ ہے

مجھ سے بھی کسی کو اگر کوئی ناراضگی ہو
تو وہ آج شام تک معافی مانگ کر صلح کر سکتا ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

یاد رہے یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے،،،
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (16-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:06 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام دوستوں،

احسان میرے دل پہ تمھارا ہے دوستوں
یہ دل تمھارے پیار کا مارا ہے دوستوں

چلیں بھئی، عبداللہ بھائی، جناب عادل صاحب، ویرانی بھائی، کنعان بھائی، آئی بی کول اور ننھے اسٹوڈنٹ بھائی "آپس میں دوستی کریں"
آئی ایم ویٹنگ یار!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), وجدان (16-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:07 PM   #9
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے تو سب دوست ہیں اور لڑائیوں سے ہمیشہ دور بھاگتا ہوں۔ بحرحال آج جشنِ آزادی ہے اور خوشی کا موقع ہے۔ اس موقع پر ناراضگیاں بھول جائیے ہمیشہ کےلئے۔ خوش رہئے اور دوسروں سے خوشیاں بانٹیے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), shafresha (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:17 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,791
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی میری کسی سے کوئی لڑائی نہیں‌ہے۔ اصولی موقف پر کبھی کبھی کچھ ہو جاتا ہے لیکن اس کو لڑائی نہیں‌کہا جانا چاہیے۔ اختلاف اپ کہ سکتے ہیں۔
باقی اگر کسی بات سے کسی بھائی کو دکھ پہنچا ہو تو میں‌معذرت خواہ ہوں

والسلام
السلام علیکم، میں بھی یہی کہتا ہوں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:18 PM   #11
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگرمجھ سےکسی کی واقعی دل آزاری ہوگئی ہوتومعذرت چاھتاہوں معافی خداکی صفت ہےجواسنےاپنےپیارےبندوں میں ودیعت فرمائی ہےکسی میں یہ جذبہ زیادہ پایاجاتاہےاورکسی میں کم اگراراکین میں سےکسی پاک نیٹ کےرکن کامجھ سےکچھ حق تلف ہوگیاہویادل آزاری ہوگئی ہوتوچھوٹاسمجھ کرمعاف فرمادیں اختلافات اپنی جگہ مگرہم ھم وطن ہیں ھم زبان ہیں اورپتہ نہیں کیاکیاہیں
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (16-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:48 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے میری طرف سے بھی اگر کوئی غلطی ہوئی ہے یا کسی کی دل آزاری تو میں معافی چاہتا ہوں
میرے دل میں کسی کے لئے بھی کوئی رنجش نہیں ہے
رہا میرا اور شاہ جی کا مسئلہ
تو یہ دو دوستوں کی باہمی انا کی آزمائش ہے
اس میں کسی رنجش یا خرابی کا کوئی دخل نہیں بلکہ اس میں عنصر محبت ہی غالب ہے
لہذا پیارے ممبران کو کو اس پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

ہم آپس میں خود نمٹ لیں گے

بڑا آیا شاہ جی کہیں کا
میرا بھی نام سید فیصل ناصر ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 14-08-09 at 07:07 PM. وجہ: شاہ جی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:56 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بار پھر میں سب سے معافی مانگتا ہوں
نام لے کر

سرخ آئی‌ڈیز والے حضرات پہلے نمبر پر
جناب منتظمین ،جناب خرم شہزاد خرم،جناب زولو بھائی،جناب شاہد علی صدیقی بھائی،جناب خلیل بھائی،جناب عبدالقدوس بھائی،جناب عدنان بھائی،جناب عبداللہ حیدر بھائی،محترمہ ام غزل بہنا،جناب زبیر بھائی،جناب پاکستانی بھائی،

پھر سبز آئی ڈیز والے حضرات
جناب فیصل ناصر بھائی،جناب رازی بھائی،جناب وقاص علی بھائی،محترمہ سحر بہنا،جناب چمپئین پاکستانی بھائی،جناب مزمل فاروق صاحب،محترمہ عزت مآب تانیہ رحمان ستارہ آپی،جناب سرمد صاحب،جناب رئیل لائٹ بھائی،

اب نیلے اور بلیک حضرات
محترمہ ام طلحہ بہنا،جناب مسٹر شیف،جناب مرزا فاروق صاحب،جناب جاوید بھائی،جناب کنعان بھائی،جناب ویرانی بھائی،جناب رافی بھائی،جناب ہادہ خان،جناب رانا امر،جناب اکرم خٹک بھائی،جناب عبداللہ سعید ،جناب شہزاد وحید بھائی،جناب طارق راحیل بھائی،جناب شاہد جمیل بھائی،جناب طاہر بھائی،جناب ہادی بھائی،جناب فراست بھائی،جناب گوہر بھائی،جناب وجدان بھائی،جناب قیصر جی ،جناب لیاقت علی،جناب نوبل 1976،جناب رمیض راجہ ،جناب راجہ اکرام بھائی،جناب ڈاکٹر نور بھائی، جناب تفسیر حیدر بھائی،جناب جناب جناب جناب جناب جناب جناب جناب یعنی کہ جو رہ گئے ہیں انکے نام سے پہلے جناب لکھ دیا ہے نام وہ خود ہی لکھ لیں
مندرجہ بالا تمام افراد جنکے نام لکھے ہیں ارو جو رہ گئے ہیں

ان سب سے آج تجدید عہد کے دن میں دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں
دوران گفتگو کسی قسم کی کائی بات کسی بھی دوست کو بری لگی ہو تو اللہ پاک اور اسکے پاک رسول ص‌کے صدقے مجھے معاف کر دے اور میری بخشش کےلئے بھی دعا کریں
اللہ دعا قبول کرنے والا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (16-08-09), ابو عمار (15-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:59 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بڑا آیا شاہ جی کہیں کا
میرا بھی نام سید فیصل ناصر ہے

اگر یہ بات ہے تو پھر رنگ کیوں سرخ ہو گیا ہے
یہ تو غصے سے سرخ ہے میرا قدرتی طور پر رنگ سرخ ہے لال سیب جیسا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 07:08 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان زندہ باد مراسلہ دیکھیں
اگر یہ بات ہے تو پھر رنگ کیوں سرخ ہو گیا ہے
یہ تو غصے سے سرخ ہے میرا قدرتی طور پر رنگ سرخ ہے لال سیب جیسا
غور سے دیکھو لال نہیں پیلا ہے
اور اب تو نیلا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
جواب

Tags
color, کنعان, پیارے, پاکستان, پاکستانی, نظر, موقع, محبت, آج, اللہ, بھائی, حضرات, خوش, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, درخواست, دعا, شہزاد, عہد, علی, عبدالقدوس, عدنان, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوستی ودشمنی میں اعتدال ابن آدم متفرقات 1 28-01-11 10:11 PM
کشمیر میں فورسز کی ’دوستی مہم‘ ALI-OAD خبریں 1 18-12-10 07:12 AM
کرکٹر سے دوستی تو ہوسکتی ہے شادی نہیں جاویداسد فلمی دنیا 0 12-07-10 06:58 PM
کفار سے دوستی قرآن کی نظر میں محمد عاصم ایمان 0 13-05-10 06:54 PM
یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے ۔ ۔ ۔ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 7 02-11-08 02:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger