| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقی اسلام صرف ایک ہے باقی سب اسلام برائے نام ہے ہر کوئی اسلام کو چھوڑ کر
اپنے اپنے رکھے ہوئے مذہبی ناموں سے جانا جاتا ہے اسے اپنے مسلمان ہونے پر فخر نہیں وہ تو شعیہ ،سنی،دیوبندی،وہابی،بریلوی ۔ ۔ ۔ ۔ نہ جانے اور کیا کیا کہلوانے پر اتراتا ہے جب کہ اللہ کا پسندیدہ دین تو صرف اسلام ہے اس نے اسی کے نفاذ کےلئے آدم علیہ اسلام ےا خاتما نبیا مبعوث فرمائے اس نے اس دین کے ماننے والوں کو مسلمان کا نام دیامگر ہمیں اس کا دیا ہوا نام پسند ہی نہیں اللہ تو سورۃ آل عمران کی آیت 102 میں ارشاد فرماتا ہے ترجمہ: اللہ سے ڈرو جیسا کہ اسس ے ڈرنے کا حق ہے اور ہر گز نہ مرنا مگر ایسی حالت میں کہ تم مسلمان ہو مگر ہم تو اپنی موت شیعت،سنیت،دیوبندیت،بریلوی ت،وہابیت ۔۔ ۔ ۔ پر ہونے کی دعائیں مانگتے ہیں یاد رکھیئے خاتم الانبیا صنے خطبہ غدیر میں واضح فرمایا تھا سورۃ آل عمران آیت 85 جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا خواستگار ہو گا تو وہ اس سے قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گا اگر آپ خاسرین میں سے نہیں ہونا چاہتے تو حقیقی اسلام کو تلاش کریں اس کے احکامات کی اطاعت کریںاحکام اسلام کی کماحقہ اطاعت کےلئے”اس نور“ کے سیرت و کردار کی اتباع کریں جسے اللہ نے شارع اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نازل فرمایا تھااسی ”نور“کی اتباع میں فلاح ہے ایس اے نقوی ایڈووکیٹ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور انسانوں میں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں مگر وہ صاحبان ایمان کا ساتھ نہیں دیتے وہ (اپنی دانست میں)مومنین کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ خود دھوکے میں ہیں مگر اسکا شعور نہیں رکھتے ان کے دلوں میں کھوٹ ہے جس میں (انکی نیتوں اور عملوں کے سبب)اضافہ ہوتا رہتا ہے اس کھوٹ کی بنا پر وہ دردناک عذاب پائیں گے اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی زمین پر فساد مت پھیلائو تو کہتے ہیں کہ وہ تو اصلاح کر رہے ہیں
سورۃ البقرہ آیات 8 تا 11 |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی باتیں کی ہے جناب ایس اے نقوی رپورٹر جی عمدہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایڈوکیٹ کو رپورٹر کہنا
ایک سنگین جرم ہے میں اس پر احتجاج کرتا ہوں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
وقاص صاحب و دیگر احباب واضح رہے کہ حسینیت زندہ باد والی آئی ڈی میری ہے جس میں میں کسی نوعیت کا مذاق پسند نہ کروں گا کیونکہ میں اس فورم کا وہ انجم شاہ نہیں ہوں جو پہلے تھا
سید انجمشاہ والی آئی ڈی پر مذاق کیا جائے حسینیت زندہ باد والی آئ ڈی پر مذاق نہ کیا جائے کیونکہ انجم شاہ آپ سب کا اپنا تھا Last edited by ایس اے نقوی; 26-06-09 at 06:57 PM. |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور انجم شاہ اگر ہمارا اپنا تھا تو تھا ، اس سے آپ کو کیا غرض ، کیوں کہ آپ تو اب وہ والے انجم شاہ نہیں ہیں نا ۔ آپ کو کیا کہ اس انجم شاہ سے ملاقات کے لیے کوئی کب سے بازو کھولے کھڑا ہے کہ کب ہمارا بھائی آکر ہمارے گلے لگے گا ۔ آپ کو اس سے کیا کہ کوئی بہن انتظار کرتی ہے کہ کب ہمارا بھائی آ کر ہمیں حسب معمول دعا دے گا ۔ حسینیت زندہ باد پر تو کسی کو اعتراض ہو ہی نہیں سکتا ، انجم شاہ کا انتظار ضرور تھا جو کہ اب مایوسی میں بدل چکا ہے ۔ لیکن میں آپ سے یہ سب جانے کیوں کہ رہا ہوںآپ تو وہ انجم شاہ نہیں ہیں نا ۔ آپ لگے رہئیے اپنے کام ہم آپ سے کچھہ نہیں کہیں گے ۔ ہاں دعا دے سکتے ہیں، ضرور دیں گے اللہ تعالی آپ کو ڈھیروںخوشیاںاور کامیابیاں عطا فرمائے |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-06-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی
یہ محبتیں ہیں دھمکیاں شکمیاں اس کا راستہ نہیں روک سکتیں آزمائش شرط ہے وقاص تم بے فکر رہو جب بھی انہوں نے کوئی دھمکی دی اسی دن پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ہوگا "ہمارا شاہ جی واپس کرو"
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, فورم, پسند, پسندیدہ, موت, ایمان, اللہ, احتجاج, اسلام, تلاش, تحریر, جرم, دل, دعا, دعائیں, راستہ, شخص, عمران, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|