| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-03-10), محمدعدنان (08-03-10), ابو عمار (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ آدم (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں
دیگر مزاہب کی رچولز کو اپنانے سے سختی سے منع کیا گیا ہے اس لحاظ سے تو ڈاکٹر طاہر القادری کے بیٹے کو معترض ہو کر وہاں سے نکل آنا چاہئیے تھا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
افسوس کے علاوہ کیا کرسکتے ہیں ہم۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سلام علیکم، شاہد بھائی! آپ کو کس بات سے کیوں اتفاق نہیں ہے؟
والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 09-03-10 at 12:53 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سُنا ہے اس بات کی بھی تجاویز ہیں کہ قرآن کو انجیل اور تورات و دیگر صحیفوں کی طرح بائیبل میں پیش کیا جائے تاکہ "بین المذاہبی ہم آہنگی" میں اضافہ ہو۔ چناچہ یہ اسی قسم کی کوئی کاروائی ہو گی۔ تاہم کلیسا میں نماز پڑھنے میں ہرج تو کوئی نہیں لیکن اجتناب کرنا بہتر ہوتا ہے۔یہ میرا خیال ہے۔۔چناچہ آپ لوگ نہ تو دل کو روئیں اور نہ ہی جگر کو پیٹیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بات غلط نہی ہے مگر اتنا ضرور ہے کہ اج کے دور میں مسلمانوں کی کم علمی کی حالت دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ سہی نہی ۔
ہاں اگر آج کا مسلمان اتنا راسخ القیدہ اور علم رکھنے والہ اور اپنے بہترین اخلاق کا روادار ہو تو چرچ میں جائے اور چرچ یا دوسرے مذاہب کے لوگوں پر اپنی سوچ اور اسلام کا رنگ نقش کردے تو الگ بات تھی جیسا کہ پہلے اداور میں ہوا کرتا تھا مگر آج مسلمان اندر جائیں گئے تو چرچ کے پادری سے متاثر ہوجائیں گئے کیونکہ انکا اخلاق واقعی بہت اچھا ہوتا ہے ( بظاہر ہی سمجھ لیں) یا ان لوگوں سے متاثر ہوجائیں گئے جو اپنی تیاری سے ہونگے اور اپ نکلے گے زیرو ان کا رنگ اور انکی سوچ اپنے اوپر طاری کرلیں گے۔ اور پھر کسی دن اکیلے ہی چل پڑئے گئے کہ چلو اس میں کیا حرج ہے ۔اور یہی کہتے رہیں گئے اس بات سے کچھ نہی ہوتا اور اس بات کچھ نہی ہوسکتا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے کوشش کرنا اچھی بات ہے، لیکن اس کے لئے اور بھی طریقے اختیار کئے جاسکتے ہیں۔ اس طرح کی تقریبات کا اثر منفی ہی ہوگا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (09-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
((ہم آہنگی))اور وہ بھی بین المذاہب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ کس بلا کا نام ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کم از کم اللہ اور اس کا رسول اس سے بری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورہ ممتحنہ پڑھ لیں اگر کسی کو کوئی شک ہو(ترجمے کے ساتھ) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تقریب میں قرآن اور بائبل کی تلاوت کی گئی کیا ہم بطور مسلمان ان کو ایکدوسرے کا متبادل قرا دے سکتے ہیں؟ تقریب میں نبی پاک کی ولادت کا کیک کاٹا گیا اسکو کس کھاتے میں لکھیں گے ؟ کیا یہ رسم بھی اسلام میں نافذ کردی گئی تقریب میں ہندوؤں ،سکھوں اور عیسائیوں نے شرکت کی ہوسکتا ہے کل مندر میں بھگوان کے آگے نماز پڑھی جاوے " بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے " کیونکہ کے ہندوؤں اور سکھوں نے نبی پاک کی شان میں قصیدے پڑھے اس لئے اب "بین المذاہب ہم آہنگی " کے واسطے ہم بھی ہندوؤں کے اوتار اور گرونانک کو خراج تحسین پیش کریں بدر بھائی شاید آپکو "گوہر شاہی" یاد ہو یہ سب وہ بھی کیا اور کہا کرتا تھا مجھے تو حیرت ہے ابھی تک طاہر القادری اینڈ کمپنی نے مہدیت کا دعوی کیوں نہیں کیا ! اور صرف "مجدد الوقت" اور "شیخ الاسلام" تک ہی کیوں محدود رہ گئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مسٹر شیف (09-03-10), ابو عمار (09-03-10), حیدر Rehan (09-03-10), عبداللہ آدم (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بدعت کے اس نقصان کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے کہ اس سے امت تفریق در تفریق ہوتی رہتی ہے۔ ہو سکتا ہے کل کلاں یہ نئی رسم "بدعت حسنہ" کی آڑ میں عبادت بنا دی جائے اور منع کرنے والوں کو گستاخ اور دشمن رسول کے خطاب دیے جائیں۔ کیا ہی اچھا ہو اگر تمام مسلمان اس امر پر اتفاق کر لیں کہ وہ صرف وہی عبادات، عیدیں اور عقیدے اپنائیں گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے بتائے اور جن پر صحابہ کرام کی جماعت نے عمل کیا۔ امت کو اکٹھا کرنے کا اس سے بہتر طریقہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ لیکن افسوس!
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی بدعت والی بات سے مجھے اختلاف ہوسکتا ہے کہ کیونکہ ایساتو نہی ہوسکتا کہ تقریبا 1لاکھ 40ہزار انبیا علیہ سلام نے بت خانوں اور کلیسا میں جاکر تبلیغ نہ کی ہو ۔ اور یہ بھی کہ جب حضرت عیسی علیہ سلام ائیں گئے تو کیا وہ چرچ میں جاکر تبلیغ نہی کریں گیے یہ تو صابت بھی نہی ہوسکتا یا یہ کہ حضرت امام مہدی علیہ سلام آنے والے وقتوں میں ان لوگوں کی تبلیغ کے لیے ایسا نہ کریں گے ۔ اس لیے اپ کی بدعت والی بات شاید کچھ غلط ہوجائے۔میری رائے صرف اتنی ہے جو میں نے اوپر بھی کہی کہ ""آج کے دور میں مسلمانوں کی کم علمی اور جہالت کی روش و اثار دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ سہی نہی ۔ اگر آج کا مسلمان اتنا راسخ القیدہ اور علم رکھنے والہ اور اپنے بہترین اخلاق کا روادار ہو تو چرچ میں جائے اور چرچ یا دوسرے مذاہب کے لوگوں پر اپنی سوچ اور اسلام کا رنگ نقش کردے تو الگ بات ہے"" |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
تبلیغ کے لیے کہیں جانا اور چیز ہے اور عید منانا دوسری چیز۔ ان کا فرق تو آپ سمجھتے ہی ہوں گے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, express, story, url, پہنچی, پیٹوں, وہی, وہاں, ڈاکٹر, لحاظ, نکل, چاہئیے, منع, www, آنا, اپنانے, بیٹے, جہاں, جگر, حیران, خاک, دیکھیں, دل, روؤں, سختی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 1 | 17-12-07 11:17 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |