| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔نعیم صدیقی ۔۔۔۔۔ السلام علیکم چذبہء حیا درحقیقت انفرادی اور قومی اخلاق کا پاسبان ہے اور ضیمر کی اصل قوت اسی جذبے سے بنتی ہے ۔ کسی غلط حرکت ‘ کسی بے جا قدم کسی لغو گوئی کے راستے میں یہی جذبہء حیا ہے جو روک بنتا ہے ۔ یہی ہے جو آدمی میں تامل پیدا کرتا ہے ‘ ٹھٹک پیدا کرتا ہے ۔ سوسائٹی کی اعلٰی قدروں کا احترام ابھارتا ہے ۔ یعنی ‘ حیا ‘ کا میدان عمل صرف جنسی تقاضوں کا دائرہ نہیں ہے بلکہ ساری اخلاقی زندگی میں اس کا دخل ہے ۔ یہ نام ہے اس روک کا جو فطرتا ہر انسان میں برائی اور ظلم اور تہذیب سے گری ہوئی حرکات کے لیے کسی نہ کسی درجے میں پائی جاتی ہے ۔ چنانچہ اسلامی نظام فکراسی لیے حیا کو ایمان کا ایک اہم شعبہ قرار دیتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کے لیے عفت اور حیا کی جو قدریں اور عدم اظہار زینت ( فیشن وغیرہ ) اور تقلید اغیار سے اجتناب کرنے کے جو اصول متعین فرمائے ہیں وہی بر حق اور باعث فلاح ہیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ‘ حیا ایمان کا حصہ ہے ‘ حیا ایمان کا حصہ ہی نہیں ‘پاکیزگی کی علامت بھی ہے ۔ پاکیزگیء دل ‘ پاکیزگیء نگاہ اور پاکیزگیء کلام ! یا ہوں کہہ لیجئے ‘ طہارت و دیدہ و دہن ‘! یہ ہیں اسلامی تہذیب کے اصول حیا کے بڑے مظاہر ‘ حیا ایک نازک سا خط شعور و احساس ہے بلکہ کہا جاسکتا ہے کہ ایمان کی لکیر ہے جسے جب بھی پھلانگا جائے گا تو فحاشی پیدا ہو گی ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 07-03-10 at 09:51 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوپر میں نے ایک اقتباس پییش کیا ہے ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ۔۔۔۔ ‘ جب تم میں حیا نہیں تو جو تمھارا دل چاہے کرو‘ ایک اور حدیث میں فرمایا کہ ‘ حیا عورت کا زیور ہے ‘ سوچنے کا مقام ہے کہ ۔۔۔۔ آج ہم جس مقام پر کھڑے ہیں کیا ہم میں تھوڑی بہت بھی رمق باقی ہے حیا کی ۔۔۔ ہمارے ملبوسات ۔۔۔۔ ہمارے فلموں اور ڈراموں کے شوق ۔۔۔۔ سج سنور کے باہر نکلنا ۔۔۔۔ ٹی وی اور فملوں کی ماڈلز کو پسند کرنا ۔۔۔۔ کیا حیا کے ہوتے ہوئے ہم ایسے کام کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ آج اگر ہم یہ سب کررہے ہیں تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہم پر ہی صادق آتی ہے کہ جو دل چاہے کرو۔۔۔ کیا ہم ان باتوں پر حجتیں نہیں پیش کرتے ۔۔۔۔ گر می ہے ۔۔۔۔ یہ اسٹائل چل رہا ہے ۔۔۔۔ اپنانا تو پڑے گا ۔۔۔۔ گھر میں ٹی وی نہ ہو تو کتنی گھٹن ہوتی ہے ۔۔۔۔ کیایہ سب ہماری خیالات نہیں ۔۔۔۔۔ کیا ہمارے معاشرے میں یہ سب نہیں ہر رہا میں چاہتی ہوں کہ اس حساس ٹاپک کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ۔۔ آپ لوگ ۔۔۔۔ یہاں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں اور یہ بھی بتائیں کہ ۔۔۔۔۔ اگر ہم میں سے کسی میں بھی ا یسی کوئی بھی مثال پائی جاتی ہے تو کیا ہم اور آپ اپنی اس زندگی کو ۔۔۔۔ خوش اور پر مسرت سمجھتے ہیں ۔۔۔ یا کہیں کوئی خلش پائی جاتی ہے ہمارے دلوں میں ۔۔۔۔ پلیز ریپلائی ضرور کیجیے گا ۔۔۔۔۔ بھائیوں اور بہنوں سب سے گزارش ہے ۔۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (08-03-10), نیلم خان (07-03-10), محمدمبشرعلی (08-03-10), راجہ اکرام (08-03-10), عبداللہ آدم (07-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کہنے بہت خوب خوبصورت شئیرنگ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ نیلم بہن ۔۔
آپ کچھ اظہار خیال بھی کریں ناں اس موضوع پر ۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-03-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبر دست شیئرنگ ہے مکرمی ارحم جی
نعیم صدیقی صاحب واقعی با کمال لکھ چکے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارحم بہن، شئیرنگ کے لئے بہت شکریہ۔ آج کل ہمارے ذرائع ابلاغ جس طرح حیا کا جنازہ نکالنے میں مصروف ہیں، اسکے اثرات ہمارے معاشرے پر بہت واضح ہیں۔ میں اگر اپنے علاقے کی بات کروں، تو جہاں روایتی پردے کا رواج ہے، اس کو بھی ختم کرنے کے لئے طرح طرح کے حربے استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان لوگوں کو کامیابی نہیں ملتی اپنے عزائم میں، لیکن میڈیا کے ذریعے جس طرح کے لائف اسٹائل کو لوگوں کے سامنے پیش کیا جارہا ہے، اس کے اثرات بہت دوررس ہوں گے۔ ہم سب کو اپنی بساط کے مطابق اس طوفان کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (10-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس اہم ترین موضوع کو کسی نے قابل توجہ نہیں سمجھا، حالانکہ یہ بات بالکل سچ ہے ہمارے ہاں سے حیا کا جنازہ نکل چکا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرام بھائ کی بات سے متفق ہوں ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عرصہ پہلے اپنے ایک استاد محترم سے پوچھا تھا سر جی حیا کیا ہے؟ انھوں نے جواب دیا کہ جب ایک دفعہ چلی جائے تو پھر نہیں آتی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کلام, وسلم, قدم, نگاہ, نام, آدمی, ایمان, اللہ, انسان, اسلامی, اصول, بنتی, بنتا, جائے, حصہ, دل, زندگی, عورت, علامت, عدم, غلط, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 20-04-10 11:19 PM |
| باب : ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 20-04-10 11:06 PM |
| استولا آئی لینڈ یا جزیرہ | حیدر | بلوچی فورمز | 3 | 18-07-09 07:36 PM |
| نماز دین کا ستون | ابو عمار | متفرقات | 3 | 19-05-08 10:32 AM |
| مستونگ :بیکری میں بم دھماکا، دکان کا مالک اوربیٹا زخمی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:06 PM |