واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

حب وطن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-09, 01:15 PM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down حب وطن

حب وطن

حب وطن کے معنی ہیں اپنے وطن سے محبت کرنا
یہ ایک فطری جذبہ ہے جو ہر انسان بلکہ ہر ذی روح‌میں پایا جاتا ہے جس سر زمین میں انسان پیدا ہوتا ہے اپنی زندگی کے شب و روز گزارتا ہے وہ سر زمین اس کا اپنا وطن کہلاتی ہے وہ خطہ ارض جہاں‌ کسی کے عزیز و اقارب بستے ہیں جہاں اس کی پسندیدہ اور محبوب چیزیں ہوتی ہیں‌ جہاں اس کا دل لگا ہوتا ہے جس جگہ کے درودیوار کے ساتھ اس کی کئ یادیں وابستہ ہوتی ہیں اور جن گلیوں میں‌اس کے بچپن کے دن گزرے ہوتے ہیں وہ ان یادوں کو اپنی زندگی کا قیمتی سرمایہ سمجھتا ہے اور یہی محبت انسانی فطرت کا حسن ہے خالق کائنات نے اسے ایسا دل دے کے پیدا کیا ہے کہ وہ محبت کیے بغیر نہیں رہ سکتا
انسانی محبت کی بیسیوں‌صورتیں ہیں ان میں سے وطن کی محبت کا جذبہ ہمیشہ با وقار سمجھا جاتا ہے اس جذبے کے زیر اثر انسانوں نے ہزاروں دفعہ اپنی جان پہ کھیل کر وطن عزیز کو دشمنوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھا
جو لوگ وطن کی محبت سے عاری ہوتے ہیں یا وطن سے غداری کرتے ہیں انہیں کبھی اچھے الفاظ سے یاد نہیں کیا گیا بلکہ دلوں میں ان کے خلاف ہمیشہ نفرت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں اس کے بر عکس جو لوگ وطن کی خاطر قربانیاں دیتے ہیں ان کی یاد گاریں تعمیر کی جاتی ہیں‌ان کا نام زندہ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے تا کہ یہ مقدس جذبہ ہر کسی کی نظر میں‌ قابل احترام ہو جائے اسی جذبے کے زیر اثر زندہ قوموں کے افراد اپنے وطن کی چیزوں کو دوسرے ملک کی چیزوں کے مقابلے میں پسند کرتے ہیں اور انہیں اپنے وطن کی ہر چیز سے عقیدت اور محبت ہوتی ہے

آج 16 دسمبر یوم سقوط ڈھاکہ

ایک سوال کیا 18 کروڑ عوام آج دکھ میں ہے؟

نہیں 90 فیصد کو نہ یہ تاریخ یاد ہے اور نہ معلوم ہے کہ آج کے دن کیا ہوا تھا

اے پیارے وطن ھم شرمندہ ہیں

اے روح قائد ھم شرمندہ ہیں

اے اقبال ھم تیرے خواب کی حفاظت نہ کر سکے

مگر اے مولا

تو تو اپنے در پر آنے والوں کی جھولیوں کو خالی نہیں بھیجتا
تیرے در سے تو کبھی کوئ خالی نہیں گیا
تیرے سامنے ہاتھ پھیلانے والوں کی ھمیشہ جھولیاں‌بھری گئ ہیں

اے مالک ارض و سماوات اپنے محبوب کا اور محبوب کو محبوبوں کا واسطہ

اس ملک کی حفاظت فرما پاک نیٹ کی انتظامیہ اور اراکین تیری بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ھمارے ملک کو استحکام نصیب فرما دشمنوں‌کے شر سے محفوط فرما اور اس ملک کو اندرون بیرونی خلفشار سے محفوظ‌فرما اور وطن عزیز پاکستان کے تمام دشمنوں کو نیست و نابود فرما آمین

پاکستان زندہ باد

Last edited by نیلم خان; 16-12-09 at 10:43 PM.
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), فیضان صديقی ,سندھ (19-01-10), فرحان دانش (16-12-09), گوندل (16-12-09), منتظمین (16-12-09), محمد یاسرعلی (08-09-11), محمدعدنان (16-12-09), Wahid Mahmood (20-12-09), ایس اے نقوی (16-12-09), ابو عمار (16-12-09), بزم خیال (19-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (16-12-09), جاویداقبال (19-12-09), حیدر (22-12-09), حسن قادری (08-09-11), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (16-12-09), رضی (11-09-11), سفر زندگی کا (09-01-10), سائرہ علی (18-12-09), عامرشہزاد (16-12-09), عائشہ صادق (15-10-10), عروج (07-09-11)
پرانا 16-12-09, 01:43 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), نیلم خان (16-12-09), محمدعدنان (16-12-09), ایس اے نقوی (16-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عائشہ صادق (15-10-10), عدنان دانی (16-12-09), عروج (07-09-11)
پرانا 16-12-09, 03:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم بہن بہت بہت شکریہ یاد دیلانے کا
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), محمدعدنان (16-12-09), راجہ اکرام (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عروج (07-09-11)
پرانا 16-12-09, 03:40 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیلم بہن بہت اچھا لکھا ہے آپ نے اور آپ کا بہت شکریہ یاد دلانے کا
واقعی ہم میں سے بہت سے اس دن کو بھول چکے ہیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), راجہ اکرام (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عروج (07-09-11)
پرانا 16-12-09, 04:06 PM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ نیلم بہن۔۔۔ بہت اچھی تحریر ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), راجہ اکرام (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عروج (07-09-11)
پرانا 16-12-09, 04:32 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین نیلم بہن ۔۔۔ ماشاء اللہ
واقعی 80 ہی نہیں بلکہ 90 فیصد لوگ بھول چکے ہیں جن میں ہم خود بھی شامل ہیں
آج سوائے آپ کی اس تحریر کے تاحال کوئی چیز اس حوالے سے میری نظر سے نہیں گزری
اللہ آپ کو جزا دے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10)
پرانا 16-12-09, 04:46 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
حوصلہ افزائ کا شکریہ سر ورق کے لئے اپلائ کر دیا ہے آج چونکہ 16 دسمبر ہے اور یہ تحریر آج کے دن کی ہے اگر آپ نگاہ کرم فرمائیں اور آج ھی اس کو سر ورق اپلوڈ کروا دیں تو کافی ممبران کو آج کے دن کے حوالے سے بہت کچھ یاد آ جائے گا شکریہ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (17-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عائشہ صادق (15-10-10), عروج (07-09-11)
پرانا 16-12-09, 04:47 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
نیلم بہن بہت بہت شکریہ یاد دیلانے کا
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اپنے ملک کی ہر ہر چیز پر نظر رکھیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (17-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 16-12-09, 04:48 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
نیلم بہن بہت اچھا لکھا ہے آپ نے اور آپ کا بہت شکریہ یاد دلانے کا
واقعی ہم میں سے بہت سے اس دن کو بھول چکے ہیں
بہت شکریہ بھیا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور یہ حقیقت ہے کہ ھم بہت کچھ بھولتے جا رہے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (17-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10)
پرانا 16-12-09, 04:49 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
شکریہ نیلم بہن۔۔۔ بہت اچھی تحریر ہے
دانی بھیا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (17-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 16-12-09, 04:50 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت بہترین نیلم بہن ۔۔۔ ماشاء اللہ
واقعی 80 ہی نہیں بلکہ 90 فیصد لوگ بھول چکے ہیں جن میں ہم خود بھی شامل ہیں
آج سوائے آپ کی اس تحریر کے تاحال کوئی چیز اس حوالے سے میری نظر سے نہیں گزری
اللہ آپ کو جزا دے۔۔ آمین
نیک دعاؤں‌کا بہت بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (17-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 16-12-09, 06:01 PM   #12
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت فلسفہ اور اچھے خیالات شئیر کرنے کا بہت شکریہ اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (17-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 16-12-09, 07:46 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,764
شکریہ: 6,463
2,600 مراسلہ میں 7,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سقوط ڈھاکہ کے دن میں ٍ ایک ڈاکٹر کے آفس میں‌بیٹھا تھا، شام کے کوئی پانچ بجے ہونگے۔ جب ریڈیو پر یہ خبر سنی کہ پاکستان حکومت اور فوج پراپیگنڈا کرنے والوں سے ہار گئی۔

آج بھی پاکستان حکومت اور فوج بری طرح پراپیگنڈہ کے سامنے ہار رہی ہے۔ ایک اسلامی نظام ہوتے ہوئے ، وفاق کو توڑنے کے لئے، ہر طرف کسی نام نہاد اسلامی نظام کا نعرہ ہے ۔ حکومت اور فوج کے وفاق کو تباہ کرنے کا زبردست پراپیگنڈہ۔ مذہبی سیاسی جماعتیں اپنی بیرونی وفاداریوں کا حق نمک ادا کررہی ہیں۔

میرے منہ میں خاک لیکن اس پراپیگنڈے کے آگے سقوط اسلام آباد کوئی دور نظر نہیں آتا۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-12-09, 07:58 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آج 16 ستمبر یوم سقوط ڈھاکہ
شاید دسمبر لکھنا چاہ رہی ہیں آپ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10)
پرانا 16-12-09, 08:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق بھائی اگرچہ ملکی حالات بہت خراب ہیں۔ اور ہر شخص حکومت اور حالات سے نالاں نظر آتا ہے۔ لیکن ہم سب کو امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے، اور سب کو مل کر ملکی سلامتی اور بقا کے لئے دعا و دوا کرنی چاہئے۔ انشاء اللہ جلد ملک کے حالات بہتر ہوں گے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), سفر زندگی کا (09-01-10)
جواب

Tags
color, green, magenta, کوشش, پیارے, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, نفرت, نظر, ممکن, محبت, معلوم, آج, انتظامیہ, انسان, بچپن, حسن, خلاف, دل, دعا, زندگی, عزیز, عزائم, غداری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger