| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سلام مجھے پتا ہے کہ یہ ایک توہمات میں شامل ہے کہ بہت سارے واقعات دیکھے اور پڑھے ہیں مجھے بتائین کے اسلام مین اس کی کیا حقیقت ہے کہ حاملہ عورت کے سورج یا چاند گرہین پر کیا کرنا چاہیے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (30-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ان معاملات کی معلومات میں میں بالکل کورا ہوں میں تو ایسی توہمات کو بکواس سمجھتا ہوں ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,855
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حدیث نبوی ہےکہ سورج یاچاندکوگہن لگناالّلہ کی نشانیوں میں سےہے۔۔حاملہ خواتین کےلئےکوئی خاص حکم نہیں ہاں نمازخسوف اورکسوف پڑھنےکی تلقین کی گئ ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب بچپن میں ھم کاغذ پر رشنی ڈال کر اسکو جلادیتے تھے ، ، تو وہ بس ایک زاویہ ہوتا ہے روشنی کا جس سے کاغذ جل جاتا تھا ، ،
سورج اور چاند گرہن میں رشنی کا زاویہ مختلف انداز سے زمیں پر پڑتا ہے جس سے حاملہ خواتین کو مسائل پیدا ہوتے ہیں ویسے شرعی مسائل کا مجھےعلم نہیں ، ، |
|
|
|
| علی....Ali کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (30-05-09) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
علما اکرام کا انتظار ہے مجھے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ احادیث صحیحہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سورج یا چاند گرہن کی نماز پڑھنا اوراللہ تعالی کا ذکر اوردعا کرنا ثابت ہے ، کہ جب مسلمان چاند یا سورج گرہن دیکھیں تو انہيں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے اس پر عمل پیرا ہونا چاہیۓ ۔ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے : ( سورج اورچاند اللہ تعالی کی نشانیوں میں دو نشانیاں ہیں ، کسی کی موت یا پھر کسی کے پیدا ہونے کی بنا پر انہیں گرہن نہیں ہوتا ، لیکن اللہ تعالی اسے اپنے بندوں کو ڈرانے کے لیے لاتا ہے ، جب تم دیکھو کہ چاند یا سورج گرہن ہوا ہے تو گرہن ختم ہونے تک نماز ادا کرو ) ۔ اورایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ( جب تم یہ دیکھو تو گھبرا کر اللہ تعالی کے ذکر اوراس سے دعا و استغفار کرو ) ۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرہن دیکھ کر نماز پڑھنے اوردعا و استغفار کرنے کا حکم دیا ہے کہ جب تم دیکھو تویہ کام کرو نہ کہ ماہر فلکیات کی خبر پر جوکہ اخبارات وغیرہ میں نشر ہو ۔ لھذا سب مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ کتاب وسنت پر عمل پیرا ہوں اوراس پر ہی عمل کریں اورہرچیز سے بچيں جس میں کتاب وسنت کی مخالفت ہورہی ہو ۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ جو لوگ صرف ماہر فلکیات کی خبر پر ہی گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نماز ادا کرنے لگ جاتے ہیں وہ غلطی پر ہیں اورانہوں نے کتاب وسنت کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اوریہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ کسی بھی شہر اورملک والوں کے لیے اس وقت تک یہ نماز مشروع نہيں جب تک کہ گرہن ان کے ہاں نہ ہو ، کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے حکم کو دیکھنے پر معلق کیا ہے کہ جب اسے دیکھا جائے تو نماز پڑھی جائے نہ کہ صرف ماہر فلکیات کی خبر پر کہ کسی دوسرے ملک یا شہر میں گرہن ہوگا کی بنیاد پر ہی نماز ادا کرلی جائے ۔ حالانکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : { رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جوچيز تمہیں دیں اسے لے لو اورجس چيز سے منع کردیں اس سے رک جاؤ } الحشر ( 7 ) ۔ اورایک دوسرے مقام پر کچھ اس طرح فرمایا : { یقینا تمہارے لیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہتریں نمونہ ہیں } الاحزاب ( 21 ) ۔ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہ نماز اس وقت ادا کی تھی جب مدینہ نبویہ میں گرہن ہوا اورلوگوں نے اس کا مشاھدہ کیا تھا ۔ اورپھر اللہ سبحانہ وتعالی نے یہ بھی فرمایا ہے : { سنو جولوگ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتے ہيں انہیں ڈرتے رہنا چاہیے کہ کہیں ان پر کوئي زبردست آفت نہ آپڑے ، یا انہیں دردناک قسم کا عذاب ہی نہ پہنچ جائے } النور ( 63 ) ۔ یہ تو معلوم ہی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زيادہ علم والے اورزيادہ نصیحت کرنےوالے ہیں ، اوریقینا وہ اللہ تعالی کی جانب سے احکام بھی پہنچانے والے ہیں ، لھذا اگرصلاۃ کسوف ماہرفلکیات کی خبر پر یا پھر کسی دور دراز علاقے اوردوسرے ملک میں گرہن ہونے کی بنا ہی ادا کرنی مشروع ہوتی تونبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے بھی بیان کرتے اوراپنی امت کی راہنمائی فرمادیتے ۔ لھذا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ چيز بیان نہیں بلکہ اس کے خلاف بیان کیا اوراپنی امت کی راہنمائی فرمائي کہ تم رؤیت پر اعتماد کرو یعنی جب دیکھو کہ چاند یا سورج گرہن ہوا ہے تو نماز ادا کرو اوردعاو استغفار کرو ۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ نماز صرف اس کے لیے مشروع ہے جو اس کا مشاہدہ کرے یا جس کے شہر میں واقع ہو ۔ اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ اگر کسی کی نظر میں کوئی ایسی صحیح روایت ہو جس سے یہ ثابت ہوکہ حاملہ عورت کو سورج یا چاند گرہن سے کوئی نقصان ہوتا ہے ۔ تو ارسال کریں تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوسکے ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر احادیث درست ہیں تو سرورق کے لیے پیش کریں۔ اور ناطمین اور اراکین سے درخواست ہے کہ موضوع کو مناسب جگہ پر لگایا کریں۔ اس کی جگہ عمومی بحث کی بجائے اسلامی سیکشن بنتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (09-07-09), محمدخلیل (01-06-09) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا آفریدی بھائی۔ منتظمین بھائی، بیان کی گئی حدیث صحیح ہے۔ جلد ہی حوالہ لکھتا ہوں ان شاء اللہ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, نماز, نظر, موت, مسائل, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, بچپن, جلد, حکم, حدیث, حدیث نبوی, خواتین, خلاف, خبر, دیکھو, درخواست, سورج گرہن, عورت, علی, عبادت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عورتوں کے 5 سوال | زارا | مزاحیہ ادب | 17 | 24-05-11 07:17 PM |
| سوات میں کوڑوں کی سزاپانے والی عورت سامنے آگئی | فرحان دانش | خبریں | 14 | 20-12-10 08:09 PM |
| اس جمہوریت نے عوام کو بھوک ۔افلاس۔ بدامنی مہنگائی کے سوا کیا دیا ہے | جاویداسد | خبریں | 0 | 16-09-10 10:30 PM |
| ڈبل سواری پابندی، عوام کے لیے عذاب | ALI-OAD | پاکستان میں دہشت گردی | 3 | 22-07-10 10:04 AM |
| غربت سے نجات کیسے دلائیں گے، عوام کا نواز شریف سے سوال | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-12-07 09:57 AM |