واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جناب لینگلینڈز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-08, 06:42 PM   #1
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جناب لینگلینڈز

جناب لینگلینڈز

لینگلینڈز ایک ایسے ایسے شخص کا نام ہے جو سالوں سے پاکستان کی خدمت کرتے رہے ہیں۔ یہ شخص ہندوستان کی آزادی کے بعد برطانیہ نہیں گئے اور پاکستان میں ہی رہ کر لوگوں و علم سکھاتے رہے۔ وہ پہلے شمالی وزیرستان میں کیڈٹ کالج کے مدیر رہے اور اَسّی کی دھائی کے بعد وہاں سے فارغ ہوئے۔ اب وہ کافی عمر کے تھے اور اپنے ملک جا کر آرام کی زندگی گزار سکتے تھے مگر جس طرح شاہیں نیچا نہیں بیٹھتا وہ بھی اسکے بعد صوبہ سرحد کے شمالی ضلع چترال گئے اور وہاں شاہیں نام کا ہی ایک مکتب کھولا جسمیں انہوں نے کوشش کی کہ طلبہ کو تمام سہولیات میّسر ہوں۔
شروع میں ان پر مغربیّت کی تبلیغ کا الزام بھی لگایا گیا مگر لینگلینڈز دوسروں سے ہٹ کر تھے۔ انہوں نے اسلامی اجتماعات کا دورہ بھی کیا گو کہ وہ ایمان نہ لائے مگر اس بات کا اعتراف کیا کہ اسلام ایک عظیم مذہب ہے۔ انہوں نے باہر ملک کے دورے کئے، چندے جمع کئے اور حتی الوسع کوشش کی کہ ان کے مکتب میں تمام جدید سہولتیں اور زیادہ ذخیرہ رکھنے والا کتبخانہ آراستہ رہیں ۔ ان کی تمام کوششوں کا خاطرخواہ فائدہ اٹھایا نہ جا سکا کیونہ ان کو اپنے جیسے پرخلوص ساتھی ہمارے معاشرے سے مہیّا نہ ہو سکے۔ مختصر یہ کہ لینگلینڈز ہمارے پاس فرنگیوں کی ایک قابل قدر امانت ہیں۔

Last edited by محمد الیاس; 26-01-08 at 06:51 PM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (21-01-08)
پرانا 22-01-08, 05:25 AM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,985
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جناب لینگلینڈز

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (15-05-08)
پرانا 03-04-08, 06:26 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جناب لینگلینڈز

اس کو لگن کہتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (15-05-08)
جواب

Tags
کالج, پاکستان, ایمان, الزام, اسلامی, زندگی, شخص, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سبق آموز کہانی wajee اردو ادب سے اقتباسات 6 12-10-10 04:43 PM
نوروز Real_Light شعر و شاعری 1 22-03-10 04:23 PM
فوج نے اپنی حدود سے تجاوز کیا:فرحت اللہ بابر کی ہرزہ سرائی حیدر خبریں 0 09-10-09 09:52 AM
جشن آزادی کارڈز!!!!!!!!!!!! وجدان 14اگست 3 03-08-09 06:51 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger