واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-08, 07:38 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

میں نے ذیلی فورم ’’خبریں ‘‘ میں تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 07:23 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

بھائی بالکل ایسے جیسے آپ کوئی امیج اٹیچ کرتے ہو اسی طرح سے ان پیج کی فائل بھی اٹیچ کرسکتے ہیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 07:33 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

بھائی جان اگر تو آپ نیا موضوع لکھ رہے ہو تو اس جہاں Submitکا بٹن ہے زرا اس کے نیچے دیکھیں منسلکہ فائلز کی ترتیب کا ایک بٹن ہوگا اس پہ کلک کریں جس سے ایک نئی ونڈو اوپن ہوگی اس میں‌آپ فائل کا پاتھ دے کر اپلوڈ کا بٹن دبائیں جو کوئی بھی فائل ہوگی وہ اپلوڈ ہوجائے گی انشااللہ لیکن سائز مناسب ہونا چاہئیے ۔

اور اگر آپ کسی موضوع کا جواب لکھ رہے ہوتو Go Advanceکے بٹن پہ کلک کریں اور پھر اوپر والا سارا طریقہ دہرائیں۔

مزید مدد کےلئے امیجز اٹیچ کررہا ہوں۔
امید ہے کہ سمجھ آجائیں گی
Attached Images
  
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-05-08)
پرانا 30-04-08, 04:27 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

نہیں ، مجھے ان پیج کی فائلز اس طرح اپ لوڈ کرناہے وہ اسی طرح ڈائون لوڈ بھی ہوجائے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 05:19 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

بالکل بھائی آپ بتائے ہوئے طریقے سے ان پیج کی فائل اپلوڈ کرو وہ ڈائونلوڈ بھی ہوجائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 02:41 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

شکریہ جناب،،،،،،،،،،
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 11:56 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

اگر تازہ ترین خبریں‌پیش کرنی ہیں‌تو اس کے لئے سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ امیج اپلوڈ‌کریں تاکہ دیکھنے والا فوری طور پر خبر سے آگاہ ہو جائے ورنہ کئی دوست ان سے اعراض‌کرکے آگے بڑہ جائیں گے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 04:22 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

کیا کوئی نئی خبر آئی ہے ابھی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:00 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

جی ہاں‌
عبدالقدوس کو ایکس تھری بنادیا گیا ہے پاکیشیا سیکرٹ‌سروس میں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:19 PM   #10
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

مجھے اس نام "پاکیشا سیکرٹ سروس"سے سخت چڑ ہے،مظہر کلیم نے ابن صفی کے کرداروں کی خوب مٹی پلید کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:29 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
مجھے اس نام "پاکیشا سیکرٹ سروس"سے سخت چڑ ہے،مظہر کلیم نے ابن صفی کے کرداروں کی خوب مٹی پلید کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ درست کہ رہے ہیں حالانکہ ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌ایسا بالکل نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:58 PM   #12
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

میں نے اس کا ایک ناول پڑھا تھا،جس کی ابتدا ان الفاظ کے ساتھ کی تھی:
"عمران صبح کے اذکار سے فارغ ہو کر مسجد سے نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
مین کہا کہ یہ تو علی عمران ایم ایس سی پی ایج ڈی (آکسن) تو نہیں ہے،البتہ اسے مولانا عمران مد ظلہ العالی کہاجاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 06:01 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
میں نے اس کا ایک ناول پڑھا تھا،جس کی ابتدا ان الفاظ کے ساتھ کی تھی:
"عمران صبح کے اذکار سے فارغ ہو کر مسجد سے نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
مین کہا کہ یہ تو علی عمران ایم ایس سی پی ایج ڈی (آکسن) تو نہیں ہے،البتہ اسے مولانا عمران مد ظلہ العالی کہاجاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے یار ی ہتو اچھا ہی ہوا نہ کہ پاکیشیا سیکرٹ‌سروس نے بھی تبلغی جماعت کے ساتھ چلہ وغیرہ لگا لیا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 08:58 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
میں نے اس کا ایک ناول پڑھا تھا،جس کی ابتدا ان الفاظ کے ساتھ کی تھی:
"عمران صبح کے اذکار سے فارغ ہو کر مسجد سے نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
مین کہا کہ یہ تو علی عمران ایم ایس سی پی ایج ڈی (آکسن) تو نہیں ہے،البتہ اسے مولانا عمران مد ظلہ العالی کہاجاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید آپ نے ابن صفی کا وہ ناول نہیں پڑھا جس میں‌ عمران اور جوزف جنگل میں بھوتوں سے لڑتے ہیں‌اور ایک مولانا صاحب کی بدولت عمران میں‌ عام سیکرٹ سروس اراکین کی نسبت نور زیادہ ہے ۔

اور ایک اور جگہ میں‌نے یہ بھی پڑھا تھا کہ جب عمران اپنے ذہن کو ایک نقطہ پر مرکوز کرتا ہے تو وہ نقطہ حضور اکرم صلٰی علیہ وسلٰم پر درود ہوتا ہے۔ اور اس دوران اس کے ساتھ ہونے والے واقعات سے وہ قطعاََ ناواقف ہوتا ہے۔

تو پھر مسجد میں بھی جایا جاسکتا ہے میرے بھائی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 09:58 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔

اور ویسے بھی علی عمران کے مسجد جانے پر کونسا مشرف نے پابندی لگارکھی ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, واقعات, مسجد, بھائی, جواب, خبر, دوست, علی, عمران, عبدالقدوس, صفی, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک انپیج ٹویونیکوڈ کنورٹر ابرارحسین سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 01-03-11 11:33 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 22-12-08 08:03 AM
امریکہ اپنے فوجی پاکستان کے اندر بھیجنے پر مکمل تیار (لوو آ رہے نے کٰٹ کھان) وجدان خبریں 3 30-01-08 05:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger