واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بہنیں گھر میں خوشیاں لاتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 02:18 PM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہنیں گھر میں خوشیاں لاتی ہیں

بہنیں گھر میں خوشیاں لاتی ہیں

ماہرین کا خیال ہے کہ کسی بھی خاندان میں لڑکیاں گھر میں خوشیاں لاتی ہیں جبکہ لڑکے پریشانی پیدا کرتے ہیں

ماہرین نے سترہ سے پچیس سال کی عمر کے 571 لوگوں سے ان کی زندگی کے بارے میں سوالات کیے جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ وہ لڑکے جنہوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ پرورش پائی زیادہ خوش ہیں اور متوازن شخصیت کے مالک ہیں۔
السٹر کی یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ جس گھر میں بیٹیاں ہوتی ہیں وہاں ماحول بہت کھلا ہوتا ہے اوراس گھر میں مختلف جذبات پر بات کی جاتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ خاندان میں کسی ناخوشگوار واقعہ کے بعد لڑکیوں کا کردار بہت اہم اور بااثر دکھائی دیتا ہے۔
بہنیں گھر میں اتفاق بنا کر رکھتی ہیں اور کھل کر بات کرنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں جبکہ لڑکوں کا رویہ اس سے مختلف نظر آیا۔
ایک اچھی نفسیاتی صحت کے لیے جذبات کو ظاہر کرنا بہت ضروری ہوتا ہے اور جس گھر میں بہنیں ہوں وہاں اس چیز کو فروغ ملتا نظر آتا ہے۔

لڑکے اپنے مسائل اکثر اپنے حد تک رکھتے ہیں اور جس گھر میں زیادہ لڑکے ہوں وہاں مسائل دیکھنے میں آتے ہیں۔

Name:  Sisters%20by%20Heart-Lg.jpg
Views: 83
Size:  14.7 KB




بی بی سی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-09-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ابو عمار (27-06-09), ابن جلال (22-06-09), بتول باجی (10-04-09), حیدر Rehan (18-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), راشد احمد (17-06-09), رضی (11-04-09)
پرانا 10-04-09, 02:46 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی پیاری بات بتائی ہے۔
شکریہ بلکے بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-04-09, 03:05 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنیں محبت والی ہوتی ہیں
بتول باجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بتول باجی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), رضی (11-04-09)
پرانا 10-04-09, 03:33 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی بہت ہی پیار موضوع شروع کیا ہے آپ نے میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ بہنیں بھائیوں اور دیگر اہل خانہ کو سمیٹ کر رکھنے میں مثبت کردار ادا کرتی ہیں اور بہنیں ہی گھر کی اصل رونق ہوتی ہیں اور دیکھا جائے تو جس کسی شخص کی بہن نہیں ہے اس سے پوچھا جائے وہ سب سے بہتر جواب دے سکتا ہے میرا خیال ہے کہ بہنیں نہ ہوں تو گھر میں ماحول عجیب سا ہو گا بے سکونی سی ہو گی
( یہ میرا خیال ہے آپ اس پر اپنا تبصرہ دے سکتے ہیں ہو )
( آپ کا شکریہ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (18-06-09), رضی (11-04-09)
پرانا 10-04-09, 03:40 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا بالکل غلط نظریات ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-04-09, 03:53 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا بالکل غلط نظریات ہیں
وقاص علی صاحب ہر انسان کے اپنے اپنے نظریات ہیں ہر انسان کا دیکھنے کا انداز اپنا اپنا ہے
برائے کرم میرا جواب پڑھیں میں نے لکھا تھا کہ یہ میرا خیال ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 08:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
وقاص علی صاحب ہر انسان کے اپنے اپنے نظریات ہیں ہر انسان کا دیکھنے کا انداز اپنا اپنا ہے
برائے کرم میرا جواب پڑھیں میں نے لکھا تھا کہ یہ میرا خیال ہے
جی بجا فرمایا آپ نے لیکن میرے رائے یہ ہے کہ لڑکا اور لڑکی دونوں اللہ کی رحمت ہیں ان میں تشخص کیوں تفریق کیوں دونوں خوشیاں لاتے ہیں اور باقی والدین کی قسمت جناب
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-09), ایس اے نقوی (16-06-09)
پرانا 10-04-09, 11:25 PM   #8
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم چار بھائی ہیں بہن کوئی نہیں
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-04-09), ایس اے نقوی (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 03:45 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,073
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لڑکیاں گھر کی رونق ہوتی ہیں
جن لڑکوں کی بہنیں ہوتی ہیں ان کے بگڑنے کے امکانات کم ہوتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), راشد احمد (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 04:08 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حقیقت یہ ہے کہ جب بھی بہن گھر آتی ہیں دل کو راحت ہوتی ہے
میری دو بہنیں ہیں اور ایک سب سے چھوٹی ہے جس کی شادی لاہور خالہ زاد سے ہوئی ہے
جب بھی گھر آتی ہے میرے سب کام اسنے کرنے ہوتے ہیں
گزشتہ چند روز سے وہ گھر آئی ہوئی ہے اور گھر میں پرسکون ماحول ہے میرا ماننا ہے کہ بہنیں گھر کا سکون ہوتی ہیں جس کی بہن نہیں ہو وہ بتائے کہ بہن بنا گھر کیسا ہوتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), منتظمین (19-06-09), ابو عمار (27-06-09), راشد احمد (17-06-09), رضی (27-06-09)
پرانا 17-06-09, 12:43 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حقیقت یہ ہے کہ بھائی آپس میں لڑجھگڑ لیتے ہیں لیکن بہن سے لڑجھگڑ لیں اور وہ روٹھ جائے تو منانا پڑتا ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), ابو عمار (27-06-09), سحر (17-06-09)
پرانا 19-06-09, 12:21 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 02:31 PM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-06-09, 04:01 AM   #14
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن کی محبت ایک الگ ہی شان رکھتی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-06-09), ابو عمار (27-06-09), رضی (27-06-09)
پرانا 03-09-09, 01:45 AM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,809
شکریہ: 1,697
620 مراسلہ میں 1,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, لڑکی, نظر, محبت, مسائل, اللہ, انسان, بھائی, جواب, دل, زندگی, سال, شخص, علی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتہا پسند ہندو تنظیمیں القاعدہ طالبان سے بڑا خطرہ ہیں ۔۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے کافی ثبوت ملے ALI-OAD خبریں 0 09-12-10 09:46 AM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
بھارتی فلم انڈسٹری نے 2007ء میں 405 فلمیں پیش کیں عبدالقدوس فن و فنکار 0 07-12-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger