واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

بھنور اور گھمن میں کیا فرق ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-07, 10:55 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھنور اور گھمن میں کیا فرق ہے؟

بھنور اور گھمن میں کیا فرق ہے؟

خواتین و حضرات! شاید آپ نے بھنور دیکھا ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ نے گھمن بھی دیکھا ہو۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان دونوں میں کیا فرق ہوتا ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:10 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ گھمن کس بلا کا نام ہے؟

ویسے ہمار ے پاس ایک گھمن والی نہر ہے۔

میرا اپنا خیال ہے ہو سکتا ہے غلط ہو کہ بھنور اردو زبان کا جبکہ گھمن پنجابی زبان کا لفظ ہے، اگر زوالفقار بھائی آپ کو پتا ہے تو پلیز انفارمیشن شئر کریں ناں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:19 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے گھمن ہمارے سکول کے ہیڈ ماسٹر کا نام ہے۔ میں آج ان کے پاس گیا بھی ہوا تھا پیپرز ٹیسٹ کروانے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 12:53 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا۔۔۔۔
میرے خیال سے بھنور وہ ہوتا ہے جو پانی میں‌ بنتا ہے۔۔۔ اور گھمن جو خشکی پر ہوتا ہے! شاید۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 03:20 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یہ گھمن کس بلا کا نام ہے؟

ویسے ہمار ے پاس ایک گھمن والی نہر ہے۔

میرا اپنا خیال ہے ہو سکتا ہے غلط ہو کہ بھنور اردو زبان کا جبکہ گھمن پنجابی زبان کا لفظ ہے، اگر زوالفقار بھائی آپ کو پتا ہے تو پلیز انفارمیشن شئر کریں ناں۔
میں ضرور بتائوں گا! لیکن پہلے آپ سب اپنا اپنا زور لگا لیں!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 06:51 AM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں لڑکی، گھمن پانی میں ہوتا ہے اور بھنور زمین میں،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-07, 06:23 PM   #7
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کر لو گل۔۔۔۔ اتنا آسان سوال۔۔۔
پانی میں جو چلتا ھے اُسے گھمن کہتے ھیں اور جو زمین پرچلتا ھے اُسے بھنور کہتے ھیں۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 08:21 PM   #8
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب لوگ اندازے ہی لگا رہے ہیں!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-07, 10:59 PM   #9
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

zullu بھیا پھر آپ ہی کچھ بتائیں۔۔۔۔ ھماری انفارمیشن تو اتنی سی ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 04:01 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اخر بات کیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 05:20 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 19
کمائي: 155
شکریہ: 8
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھنور اور گھمن میں کیا فرق ہے؟

جی گھمن اردو کا لفظ نہیں ہے۔
دوست آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, ممکن, آج, اردو, بھائی, حضرات, خواتین

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger