| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجلی کی قیمتوں میں یکم مارچ سے 15 فیصد اضافہ کئے جانے کا امکان ہے، نیپرا کی جانب سے اپنے قیام کے 13 سال میں اپنی نوعیت کا واحد اضافہ ہے ، یہ اضافہ فی یونٹ ایک روپے 20 پیسے ہوگا۔
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-02-10), فرحان دانش (20-02-10), ھارون اعظم (19-02-10), یاسر عمران مرزا (19-02-10), اخترحسین (20-02-10), راجہ اکرام (19-02-10), عامرشہزاد (19-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
فطرت افراد سے غماز تو کر لیتی ہے
نہیں کرتی ملت کے گناہوں کو معاف یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ ہمارے اوپر ایسے حکمران مسلط کئے گئے ہیں اور ہم باوجود جاننے کے خاموش رہتے ہیں یا خاموش کر دیئے جاتے ہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (20-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میں نے سنا ہے جیسے عوام ویسے حکمران میرا خیال ہے آپ نے بھی کچھ ایسا ہی کہنا چاہا ہے۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (20-02-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ویلکم جی ولیکم
پتھر کا زمانہ ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عنقریب آنے والا ھے
|
|
|
|
| اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (20-02-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا نعرہ ذوالفقار علی بھٹو کا تھا لیکن اب پیپلز پارٹی میں تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اس نعرہ میں کچھ اس طرح تبدیلی شاید ہوچکی ہو۔ روٹی، کپڑا اور مکان جس کے پاس دیکھو چھین لو۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ایسے حکمران بھارت کو دے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں بھی بجلی تقریبا نا پید ہی پو کر رہ گئی ہے ۔۔
کے ای ایس سی اور نیپرا والے ایک دوسرے کو الزامات دیتے رہتے ہیں اور بھگتنا عوام کو پڑتا ہے ۔۔ اس صورت میں کہ بجلی ہر وقت غائب ۔۔ ایک لطیفہ یاد آیا اس موقع پر کہ ایک غیر ملکی پاکستان اردو سیکھنے آیا ۔ اپنے ملک واپس جانے پر لوگوں نے پوچھا کہ کتنی اردو سیکھ کر آئے ۔۔ وہ بولا ۔۔۔۔ بجلی آئی ۔۔۔۔۔۔۔ بجلی گئی ۔۔۔۔۔۔ بجلی آنے والی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بجلی جانے والی ہے ۔۔۔۔ اب اس لطیفے پر ہنس لیں یا اپنی حکومتوں کی نالائقی پر رو لیں ۔۔۔ فیصلہ آپ کا اپنا ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (21-02-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہنس لیں یا رو لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت تو ایسا ہی گزرے گا
کیوں نہ ہنس کے گزارا کر لیں کیا خیال ہے مکرمی ارحم جی؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, فیصد, ہوگا۔, ہے،, کئے, پیسے, یکم, یونٹ, واحد, قیمتوں, قیام, نوعیت, مارچ, اپنی, اپنے, امکان, اضافہ, بجلی, تحفہ, جانے, جانب, حکومت, روپے, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 06:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 10:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:18 AM |