واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 02:53 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (06-01-09), فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09), وسیم (06-01-09), ام طلحہ (06-01-09), سیلانی (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

ہر کسی کو اپنی اپنی جگہ سوچنا ہوگا۔ حکومت کی طرف دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔بجلی بچانے پر دھیان دیں یہ نہیں کہ اگر آفس میں آپ کے کھاتے سے بل نہیں جاتا یا آپ بہت خوشحال ہیں تو بجلی کی خوب فیاضی کریں۔ اپنی جیب نہیں ملک کے حالات بھی تو دیکھیں۔ ایک بلب سے کام چلتا ہو تو دو کیوں۔ پنکھے سے گزارا ہوسکتا ہو تو اےسی کیوں۔ پلیز آج سے اپنے ارد گرد دیکھنا شروع کریں کون کہاں بجلی گیس ضایع کر رہا ہے۔ اس ضیاع کو روکیں کچھ تو بہتری آئے گی۔ انشاءللہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (06-01-09), فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09), وسیم (06-01-09), ابرارحسین (06-01-09), سیلانی (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 09:16 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہر کسی کو اپنی اپنی جگہ سوچنا ہوگا۔ حکومت کی طرف دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔بجلی بچانے پر دھیان دیں یہ نہیں کہ اگر آفس میں آپ کے کھاتے سے بل نہیں جاتا یا آپ بہت خوشحال ہیں تو بجلی کی خوب فیاضی کریں۔ اپنی جیب نہیں ملک کے حالات بھی تو دیکھیں۔ ایک بلب سے کام چلتا ہو تو دو کیوں۔ پنکھے سے گزارا ہوسکتا ہو تو اےسی کیوں۔ پلیز آج سے اپنے ارد گرد دیکھنا شروع کریں کون کہاں بجلی گیس ضایع کر رہا ہے۔ اس ضیاع کو روکیں کچھ تو بہتری آئے گی۔ انشاءللہ۔

آپ کی سوچ بہت ہی عمدہ ہے کاش چند لاکھ پاکستانی عمل کرنا شروع کر دیں تو دوسروں کو بھی احساس ہو ہی جائے گا
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیلانی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 03:44 AM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہر کسی کو اپنی اپنی جگہ سوچنا ہوگا۔ حکومت کی طرف دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔بجلی بچانے پر دھیان دیں یہ نہیں کہ اگر آفس میں آپ کے کھاتے سے بل نہیں جاتا یا آپ بہت خوشحال ہیں تو بجلی کی خوب فیاضی کریں۔ اپنی جیب نہیں ملک کے حالات بھی تو دیکھیں۔ ایک بلب سے کام چلتا ہو تو دو کیوں۔ پنکھے سے گزارا ہوسکتا ہو تو اےسی کیوں۔ پلیز آج سے اپنے ارد گرد دیکھنا شروع کریں کون کہاں بجلی گیس ضایع کر رہا ہے۔ اس ضیاع کو روکیں کچھ تو بہتری آئے گی۔ انشاءللہ۔
آپ نے بلکل درست فرمایا باجی رشقندا

بل میری جیب سے نہیں جاتا لیکن میں خیال کرتا ہوں اور باقی لوگوں کو بھی سمجھاتا رہتا ہوں کہ پانی بجلی اور گیس مت ضایع کرو کچھ مان لیتے ہیں کچھ نہیں مانتے لیکن ٹوکتا تو رہتا ہی ہوں
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 05:28 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

جی جب سے فالتو بلب بند کرنے شروع کئے ہیں

بل ڈبل آنے لگا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 01:31 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بکری جو کھائے گی وہی لوٹائے گی (جاوید چوہدری)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی جب سے فالتو بلب بند کرنے شروع کئے ہیں
بل ڈبل آنے لگا ہے
ابھی عادت نہیں ہے کچھ دن عمل جاری رکھیں آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائے گا
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بغیر میٹر ریڈنگ لئے بل بھیج دیتے ہیں آپ خود بھی ریڈنگ چیک کر لیا کرو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), سیلانی (07-01-09)
جواب

Tags
com, express, images, پاکستانی, آج, جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناشتے سے موٹاپا۔۔ زارا فیشن اور بیوٹی ٹپس 12 01-01-12 03:10 AM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 07:57 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
خظرناک موٹرسائیکل ابو عمار دلچسپ اور عجیب 5 06-11-08 02:27 PM
ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ ،دو موٹر سائیکل سوار جاں ابن جلال خبریں 0 12-04-08 05:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger