| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے آٹے کا بحران تھا ابھی لوگ آٹے کی لائنوں میں لگے ھوئے تھے
چینی کا بحران آگیا ابھی ٹی ؤی پہ آرھا تھے پٹرول مہنگا ھورھا ھے ساتھ ھی بہت سے شہروں میں پٹرول ناپید ھوگیا ھے ابھی رمضان میں منافع خوروں کا پتا نہیں کس کس چیز کو مارکیٹ سے غائب کرنا ھے کھانے پینے کی چیزیں تو نا پید ھے ھی پہلے ٹالک شو ھورھے تھے قیادت کا بحران ھے سب بحران ھیں مگر کبھی چوروں لٹیروں کا بحران نہیں ھوا اس میں ھم خود کفیل ھیں بھوکے ننگے ملک کی عوام کو لوٹنے کے لیے اچھے کھاتے پیتے ملک کے لوگ آتے ھیں ھمارے حکمرانوں کو چاھیے ان سے کہہ دیں پاکستان کو کھانے کے لیے ھم ھی کافی ھیں تم جا کر اپنے ملک کو لوٹوں مگر ھمارے حکمران ایسے کیسے کہہ سکتے ھیں آخر ان کے محل ان کے بنک بینلس وہی ھیں بلکہ جب ملک کو لوٹ کر بھاگنا ھے تو ان ھی ممالک میں بھاگنا ھے کبھی دھشت گردوں کے بحران بھی آئے رشوت خور آفسران کا بحران بھی آئے ملک دشمن عناصر کا بھی بحران آئے خود غرض اور مفاد پرست سیاست دانوں کا بھی بحران آئے پارلیمنٹ میں لوٹوں کا بحران آئے جو ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں لڑکھتے پھرتے ھیں آخر پاکستان میں ھر آفت غریب عوام کی قسمت میں ھی کیوں لکھی ھے |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب حیا!
بہت ہی خوب، جیتی رہو! |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, لوگ, رمضان, سیاست, عوام, عناصر, غائب, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |