واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-07, 08:07 PM   #1
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

گانے باجے
بے پردگی
ماں باپ کی گستاخی
ناجائز جنسی تعلقات
۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔

کیوں؟
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-07, 08:12 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے نوجوانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرقادری
گانے باجے
بے پردگی
ماں باپ کی گستاخی
ناجائز جنسی تعلقات
۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔

وجہ: “دین سے دوری“

کیا خیال ہے دوستوں؟

بالکل درست فرمایا آپ نے یاسر بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-07, 08:21 PM   #3
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے نوجوانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

جناب میں نے تو کہہ دیا، آپ بھی تو کچھ فرمایئے
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-07, 06:02 PM   #4
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

کتنے افسوس کی بات ھے کہ جس عنوان پر بات کرنی چاھئے وھاں سب چپ ھیں
کوئی کچھ کھے۔ ۔ ۔ ۔
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-07, 11:07 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

ان سب کا زمہ دار میڈیا ہے اور سب سے زیا دہ بڑھا مسلہ غلط Gudieline ہے اسلا م کے متلعق غلط نظریا ت ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-07, 07:12 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

اس کے زمہ دار ہم بھی ہیں اور والدین بھی
زرا سوچیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 04:57 PM   #7
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

Wo Kese
Zara bataiye
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 05:55 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

وہ کچھ اس طرح میرے بھائی ہر طرف تو میڈیا کا دور دورہ ہے اگر آپ دیکھے تو آپ کو معلو م ہو گا کہ دنیا میں‌کہیں بھی کوئی crimeہو اس کا سہرہ مسلمانوں کے سر باندھ دیا جا تا ہے . نئی نسل اپنے آپ کو مغربی طرزعمل پر لے کر جا رہی ہے میرے خیال سے یہی اصل وجہ ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 11:10 AM   #9
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-07, 08:16 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 39
کمائي: 291
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

اسلام علیکم۔

یہ کوئی مشکل بات نہیں کہ اس پر کسی تکنیکی شعبے کی مدد لی جائے۔ آج ہر کوئی جانتا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ ہر اسلامی ملک کا ایک غیرت ایمانی ولا مسلمان اس بات پر فکرمند ہے کہ بے جاگانہ بجانہ، بے حیائی، فحاشی،اور دوسرے غیر اسلامی سرگرمیوں میں کیوں روز بروز اضافہ ہو رھاہے۔اس کی کیا وجوہات ہیں۔ لیکن اس کا جواب کوئی مشکل نہیں اور نہ ہی اس کے لئے کسی دوسرے کو اس کا ذمہ دار تھہرایا جاسکتا ہے۔ اس کے اصل ذمہ دار ھم خود ہیں۔ ہم ہی ہیں جو قرآن و سنت اور اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کی بجائے غیراللہ کے ماننے والوں کے احکامات پر عمل پیرا ہو رہے ہیں۔ ابھی بھی کچھ نہیں بگھڑا ہم ابھی بھی پیارے آقا حضرت محمد صلی علیہ وصلم کی سنت پر عمل کرکے ان سب چیزوں سے چھتکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

میرے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن و سنت پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین۔

بلال عباسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-07, 03:57 PM   #11
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

سبحان اللہ - دوا اور دعا کا شکریہ

یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 02:54 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال عباسی
اسلام علیکم۔

یہ کوئی مشکل بات نہیں کہ اس پر کسی تکنیکی شعبے کی مدد لی جائے۔ آج ہر کوئی جانتا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ ہر اسلامی ملک کا ایک غیرت ایمانی ولا مسلمان اس بات پر فکرمند ہے کہ بے جاگانہ بجانہ، بے حیائی، فحاشی،اور دوسرے غیر اسلامی سرگرمیوں میں کیوں روز بروز اضافہ ہو رھاہے۔اس کی کیا وجوہات ہیں۔ لیکن اس کا جواب کوئی مشکل نہیں اور نہ ہی اس کے لئے کسی دوسرے کو اس کا ذمہ دار تھہرایا جاسکتا ہے۔ اس کے اصل ذمہ دار ھم خود ہیں۔ ہم ہی ہیں جو قرآن و سنت اور اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کی بجائے غیراللہ کے ماننے والوں کے احکامات پر عمل پیرا ہو رہے ہیں۔ ابھی بھی کچھ نہیں بگھڑا ہم ابھی بھی پیارے آقا حضرت محمد صلی علیہ وصلم کی سنت پر عمل کرکے ان سب چیزوں سے چھتکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

میرے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن و سنت پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین۔

بالکل درست فرمایا جناب آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 03:16 PM   #13
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مسلمانوں! اتنی بے حیائی اور بے شرمی کیوں؟

بہت سہی فرمایا ہے آپ نے
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:30 AM   #14
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے ہم سب ذمہ دار ہیں ہم نے اس کتاب اور ان احکامات نبوی سے دوری اختیار کر لی جو کہ راہِ ہدایت اور ضابطہِ حیات ہیں جب حیات کے ضابطہ سے دوری اختیار کر لی جائے تو پھر یہی کچھ ہوتا ہے، پردہ جو کہ شیطان کا سب سے بڑا دشمن ہے اسے ہم چھرتے جارہے ہیں، آنکھیں جب بے پردہ عورتوں کو بیہودہ لباس میں دیکھتی ہیں تو شیطان انکے ذریعے دل میں داخل ہو کر وسوسے پیدا کرتا ہے اور انسان کے ضمیر کو مردہ اور غیرت کو ذائل کر دیتا ہے جب ضمیر مردہ اور غیرت ختم ہو جائے تو پھر یہی کچھ ہوتا ہے، خدارا پردہ کی پابندی کریں اور اپنی مائوں بہنوں کو اسکی ترغیب دیں پردہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ترقی ھاتھوں سے محنت اور دماغ سے کی جاتی ہے نہ کہ شکل اور چہرے سے تو پھر پردہ ترقی کی راہ میں کیونکر رکاوٹ ہے، یورپ اور امریکہ کی سوسائیٹیاں آجکل بیجا آزادیِ زن اور بیراہروی سے پریشان ہیں ان سوسائیٹیوں میں کسی کی عزت محفوظ نہیں، سب سے زیادہ جنسی زیادتیوں کے واقعات یورپ اور امریکہ کی مہذب آبادیوں میں ہی ہوتے ہیں جہاں پردہ نام کی کوئی چیز سرے سے موجود ہی نہیں جبکہ جن ملکوں میں ( پاکستان بھی شامل ہے) پردہ کسی حد تک باقی ہے خواتین وہاں کافی حد تک محفوظ ہیں، جیسا کہ میں نے عرض کی کہ شیطان آنکھوں کے زریعے با خوبی دل میں داخل ہو کر وسوسے پیدا کر کے اکساتا ہے، اسلیئے میری خواتین سے درخواست ہے کہ وہ پردے کو مکمل پردے کو اپنا شعار بنائیں تو انکی دنیاوی اور اخروی مشکلات دور ہو جائیں گی اور وہ شیطانوں کی بد نظروں سے بھی محفوظ رہیں گی، پردہ اتار دینا فیشن اور حسن نہیں بلکہ پردہ عورت کو ایک خاص اور پر وقار مقام بخشتا ہے، پردے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں وہ خواتین جو پردہ کے بغیر باہر جاتی ہیں وہ پردہ میں جا کر آزما سکتی ہیں۔
اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے لیکن فی الحال اتنا ہی کافی ہے، اللہ ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ( آمین)

نوٹ:۔ میں آپ لوگوں خسوصن خواتین کی آرا کا منتظر رہوں گا، خدا کرے کے میری بات کسی دل میں تو گھر کر جائے۔ ( آمین)
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 11:11 AM   #15
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرقادری مراسلہ دیکھیں
گانے باجے
بے پردگی
ماں باپ کی گستاخی
ناجائز جنسی تعلقات
۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔

کیوں؟
اسلام ایسا آفاقی مزہب ہےجو خالصتآ فطری ماحول سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام کے جتنے بھی اصول وضوابط ہیں وہ فطرت کے عین مطابق ہیں۔ ہمارے معاشرے کی اکثریت غیر فطری معمولات کی طرف راغب ہے اور جو عمل کرنے سے اسلام نے ہمیں منع کیا ہے ہم اُس کا ارتکاب بڑے ذوق و شوق سے کرتے ہیں۔ ہم اپنی ثقافت کو پسِ پُشت ڈال کر اہل مغرب کی نقالی کو اپنے لئے بہتر سمجھتےہیں اور اس شوق کی تکمیل کےلئے اپنی دولت اور توانائی بھی صرف کرتے ہیں تاکہ ہم اہل مغرب کے ہم لباس، ہمشکل، ہم شغل، ہم پیشہ اور ہم خیال نظر آئیں۔ سب سے بنیادی بات جو سمجھنے کی ہے وہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دینی چاہئیے اور علم کے بل بوتے پر زندگی کے تمام معمولات کو فطرت کی عینک سے دیکھ کر سوچ بچار کرنا چاہئیے کہ ہمارے لئے کونسی چیز بہتر ہے اور کونسی چیز ہمارے لئے باعث شرمندگی ہے۔ اہل مغرب کی اپنی ثقافت اور اپنا طرزِ بود و باش ہے۔ ہمیں اُنکی نقالی میں اپنی توانائیوں اور دولت کو ضائع نہیں کرنا چاہئیے۔ ہاں! اہل مغرب نے علم و جستجو کے میدان میں جو ترقی کی ہے اُس کی نقالی ضرور کرنا چاہئیے اور یہ بات بھی ہمارے پیش نطر ہو کہ حصول علم ہم مسلمانوں پر مذہب کے اعتبار سے فرض ہے۔ اس کی طرف ہماری کوئی توجہ نہیں۔ نہ حکومت کو ہے اور نہ ہی والدین کو! ایک بچے کی اولین درسگاہ اُسکی ماں کی گود ہے اور ماں ہی ہے جو بچے کی زندگی کی نوک و پلک سنوارتی ہے۔ ہمارے ملک کی اکثر خواتین نا خواندہ ہیں۔ ہمیں اس طرف بھی خاص توجہ دینی چاہئیے اور ماں باپ دونوں کو اپنی اولاد پر خصوصی توجہ دینی چاہئیے اور اُنہیں ایسا ماحول فراہم کرنا چاہئیے کہ وہ اپنے آپ کو ایک اچھا شہری ثابت کریں۔ جب ہم علم کی کسوٹی پر کسی کام کے فطری اور غیر فطری بونے کی پرکھ کر سکیں گے تو ہمیں خود بخود اسلام کی سمجھ آ جائے گی۔ ضرورت اس امر کی ہے ہم اپنی نئی نسل کو علم و آگہی سے روشناس کرانے پر بھرپور توجہ دیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (14-09-07)
جواب

Tags
color, فرض, گانے, پیارے, پاکستان, واقعات, قرآن, نظر, مکمل, آج, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, حسن, خواتین, خصوصی, دل, دعا, زندگی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیند سے محرومی کیوں؟ سیپ شعبہ طب 1 09-02-11 12:34 AM
فتنوں سے غفلت۔۔۔اخر کیوں؟ ahadar002 عمومی بحث 0 09-01-11 12:01 PM
خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ shafresha عمومی بحث 9 01-12-09 12:29 AM
ملکوں کے مختلف نام کیوں؟ طارق راحیل خبریں 4 09-05-09 06:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger