واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اھم نکتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 09:51 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اھم نکتہ

اھم نکتہ


اھم نکتہ


اسلا م کا ایک بنیادی نکتہ
آ پ جانتے ھیں کہ:۔
جب مسلما ن زکوٰ تہ ادا کر تا ھے تو اسکے ما ل میں برکت ھوتی ھے۔
اور جب سود لیتا ھے یا سود کا کام کرتا ھے تو بد حال ھو جاتاھے
جب مسلمانوں میں زنا عام ھوگا تو ان کے علاقے میں زلزلہ اتاھے
لیکن ھم دیکھتے ھیں کہ:
غیر مسلم ممالک سودی نظام سے خوب ترقی کررھے ھیں ۔
مغربی ممالک میں زنا عام ھے تو وھاں اللہ کا عذاب کیوں نھیں اتا۔
اس تجزیہ سے اپ دیکھ سکتے ھیں کہ:
اس دنیا میں اللہ کاایک نھیں دو نظا م چل رھے ھیں
۱:ایک غیر مسلموں کے لیے
۲:مسلمانو ں کے لیے
مسلمان کو کسی بھی میدان میں کامیاب ھونے کےلیے"محمد رسول اللہ "پر عمل کرنا پڑے گا۔کیونکہ اسنے "لاالہ الااللہ "پڑھ کر اپنے اپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کا پابند کرلیاھے۔اب اگر مسلمان خود ساختہ یا غیرمسلم لوگوں کے ان طریقوں کو دیکھ کر کامیاب ھوناچاھیےگا جو غیر اسلامی ھیں یا جن سے اسلام نے روک رکھا ھے،تو الیسا بند ہ پریشان ھوگا لیکن کامیابی اسکو ملنی نھیں ۔اسان سی بات ھے کہ اپ نےاپنے لیے ایک فایل کسی ایک مخصوص فولڈر میں رکھوای ھے اب اگر اپ اسکو مخصو ص فولڈر کی بجاے پورے سسٹم میں ڈھونڈ یں تو وہ نھیں ملے گی۔
اور غیر مسلموں کے طریقے کا نام ھے خود ساختہ ،وہ چاھے اسلام پر عمل کریں یا اپنی مر ضی پر ان کو کامیابی مل جاے گی۔
ارے پیاروں وجہ تو ظاھر ھے۔
جنا ب غیر مسلموں کے لے صر ف دنیا ھے بلکہ دنیا ھی ان کی جنت ھے۔ھمشہ کی انے والی زندگی میں ان کا کو ی حصہ نھیں ھے۔
اور مسلمانوں کے لیے دنیا ھر قدم پر امتحان ھے،وہ امتحان جسکی کامیابی پر اسکی ھمشہ کی زندگی کا مدارھے،اور اس امتحا ن میں کامیابی کا انعام ھےاخر ت میں جنت اور دنیا کی زندگی میں بندے کاذھنی سکون ۔
تو میر ے دوستو!
اگر ھم چاھتے ھیں کہ ھمارا پیارا پاکستان کے پیارے لوگ بلکہ دنیاکا ھر بندہ معاشی طور پر مطمن ھو جاے تو سودی نظام سے جان چڑانی ھوگی۔اور اگر ھر معملے میں کامیاب ھوناھے تو غیر لوگوں کی تقلید غیر اسلامی طریقوں میں چھوڑنی پڑے گی
اخر میں یہ کہ کوی ھم سے یہ تھوڑی کھہ جارھا ھے کہ یک دم step by stepپورا اسلا م اپنالو بلکہ جو اصول معلوم ھوں ان پر عمل شرورع کرلیا جاے اور اھستہ اھستہ باقی اصولوں کو سیکھا جاے کیوں کہ سیکھنے والے کی غلطیوں پر زیادہ باز پرس نھیں ھوتی تو اگر سیکھتے سیکھتے ھمارے امتحا ن کی مھلت پوری ھوگی۔ تو
اپکا کیا خیال ھے کہ اللہ کیا ھمیں معاف نھیں کردے گا؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (04-12-09)
جواب

Tags
فولڈر, پیاروں, پیارے, پورے, پاکستان, قدم, نام, مسلمانوں, معلوم, اللہ, انعام, امتحان, اسلامی, اصول, تا, حال, حصہ, خود, دنیا, زلزلہ, زندگی, طور, علاقے, عذاب, غلطیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger