| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹرنیٹ کی شکل بدل جانے کا خدشہ حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنشینل نے مطالبہ کیا ہے کہ آن لائن آزادیوں کو دبانے کی کوشش کرنے والے ممالک کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹ پر سنسر شپ کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا تو پھر اس کی ہیئت ہی بدل سکتی ہے۔ اس خدشے کا اظہار تنظیم کی جانب سے منقعد کی جانے والی کانفرنس کے آغاز سے قبل کیا گیا ہے۔ اس کانفرنس میں ریاستی سنسر شپ کا شکار ہونے والے افراد اپنے ساتھ پیش آنے والی صورت حال پر روشنی ڈالیں گے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر خیالات کے اظہار کو دبانے کے وائرس کا دائرہ اب کئی ملکوں کی حکومتوں تک پھیل گیا ہے۔ ایمنسٹی نے انٹرنیٹ کمنپیوں گوگل، مائیکرو سافٹ اور یاہو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھی اس مسئلہ میں برابر کی حصہ دار ہیں۔ تنظیم کے ڈائریکٹر ٹم ہینکُک کا کہنا تھا:’انٹرنیٹ پر ریاستی سنسر شپ کے حوالے سے چین کی مثال ہمارے سامنے ہے جہاں معاشی ترقی کی تو اجازت ہے مگر آزادئ اظہار پر پابندی ہے اور یہ انداز مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ ایسے ممالک کی تعداد پانچ سال قبل محدود تھی تاہم آج درجنوں تک پہنچ گئی ہے جو مختلف سائٹس پر پابندی لگا دیتے ہیں اور بلاگرز کو گرفتار کر لیتے ہیں۔ ہمیں کم سے کم اس معاملے میں کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔ بصورت دیگر آنے والے برسوں میں انٹرنیٹ کی ہیئت ہی بدل جائے گی‘۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت سی حکومتیں انٹرنیٹ پر ریاستی سنسر شپ کو مفید سمجھتے ہوئے ایسا کر رہی ہیں اور بہت سی انٹرنیٹ کمپنیاں بھی اپنے کارروبای اہداف کے فروغ کے لیے ان کوششوں میں اِن حکومتوں کا ساتھ دے رہی ہیں۔ حال ہی میں سامنے آنے والی اوپن نیٹ انیشئٹو (او این آئی) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر ریاستی سنسرشپ بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جن ممالک میں انٹرنیٹ مواد کی جانچ یا سنسرشپ کی جا رہی ہے ان میں بھارت، پاکستان، چین، ایران، شام، لیبیا، اردن، مراکش، سعودی عرب، برما، کئی وسط ایشیائی اور خلیجی ریاستیں شامل ہیں۔ ادارے کے مطابق انٹرنیٹ مواد کی جانچ یا سنسرشپ، خیالات کے اظہار کو دبانے کی کوششوں کا صرف ایک رخ ہے۔ تنظیم کے مشاہدے میں یہ بھی آیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر مختلف ویب سائٹوں اور نیٹ کیفوں کی بندش، دھمکیوں اور سزاؤں کے واقعات بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ مصر میں ایک بلاگر عبدالکریم نبیل کو فروری میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہیں یہ سزا مذہبِ اسلام کی توہین اور مصر کے صدر کو برا بھلا کہنے پر دی گئی۔ ان کے ساتھی مصری بلاگر امر غربیا نے بی بی سی کو بتایا: ’انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنے خیالات کے اظہار کی آزادی حاصل ہے۔ ویب پر کہیں زیادہ روشن خیال سوسائٹی جنم لے رہی ہے۔ لوگ بغیر کسی پابندی کے اپنی بات کہہ دیتے ہیں یہ ایک قدرتی طریقہ ہے جس سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے‘۔ ایمنٹسی کی کانفرنس جس کا عنوان ہے،’ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ ایک بری چیز ہے: سائبرسپیس میں آزادی اظہار کی جدوجہد‘۔ اس میں کئی معروف شخصیات جن میں وکی پیڈیا کے بانی جمی والس بھی شامل ہیں، شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس کا انعقاد ایمنسٹی انٹرنشینل کی ویب سائٹ کا ایک سال مکمل ہونے پر کیا جا رہا ہے۔ ویب سائٹ کو مزید وسعت دی گئی ہے اور اب اسے معلومات کے ایک منبع کے طور پر دوبارہ سے شروع کیا جا رہا ہے جس میں ہر اس شخص کی دلچسپی کی چیزیں ہوں گی جو مستقبل میں انٹرنیٹ آزادیوں سے دلچپسی رکھتا ہو۔ ایمنسٹی نے گوگل کو چین میں ریاستی سنسر شپ کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے برما میں دیگرممالک کی طرح انٹرنیٹ پر سنسرشپ بڑھ رہی ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (06-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی
ویسے میرا خیال ہے کہ آزادی بالکل مادر پدر آزادی قسم کی آزادی نہیں ہونی چاہیے۔ ہر معاملے میں کم ازکم بنیادی اخلاقی اقدارکا پاس ضرور ہونا چاہیے۔ان بنیادی اخلاقیات میں تھوڑے بہت اختلاف کے ساتھ دنیا کے تمام مذاہب ، تہذیبیں، اور معاشرے متفق ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ہر انسان اپنا ہاتھ ہلانے اور پھیلانے کے لیے آزاد ہے لیکن اس کی یہ آزادی وہاں ختم ہو جاتی ہے جہاں سے کسی دوسرے انسان کا منہ شروع ہوتا ہے۔ اس لیے کچھ نہ کچھ تحدید تو ضرور ہونی چاہیے۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ گوندل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (06-12-09), عدنان دانی (05-12-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست شئیرنگ ہے
اور جس جس نے اب پڑھی اس کے لیئے تو نئی ہی ہو گی نا بھائی |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شاہ جی۔۔ہمارے لئے تو نئ ہے۔۔۔
لیکن آپ کی طرح انگشت بدنداں نہیں ہوئے۔۔۔ |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (08-12-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہم آزادی اور پابندی کا مفہوم اپنے اپنے انداز میں لیتے ہیں
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (06-12-09) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور لینا بھی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کیا دیکھیں گے۔۔۔!!؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, کوششوں, یاہو, ویب, واقعات, وائرس, قید, قدم, چین, مائیکرو, آج, الزام, انٹرنیٹ, اسلام, بلاگرز, حال, خلاف, دنیا, سافٹ, سال, عنوان, عائد, عبدالکریم, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |