| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ انصاف کیا ہے ؟؟
کون سی چڑیا کا نام ہے ؟؟ انصاف کرنے کے لیے کون کون سی باتوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟؟؟؟ انصاف کس کس پر فرض ہے یعنی کون کون انصاف کر سکتا ہے ؟؟ یا پھر انصاف سے مراد کیا ہے ؟؟؟
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی
درجہ حرارت کیا ہے آج کل وہاں پر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درجہ حرات کچھ بھی ہو کتنا بھی ہو میں اکثر کمرے اور دوکان کا ای سی بند کر کے ہی رکھتا ہوں جب بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے تب آن کرتا ہوں لیکن یہ میرے سوالوں کا جواب نہیں اور ویسے ان باتوں کا میرے سوالوں سے کیا تعلق
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا آپ کے سوالوں سے تو کوئی تعلق نہیں
لیکن آپ کے انداز سے تعلق ہے
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,506
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انصاف وہ ہے کہ جو آپ ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک ہے باقی ساری دنیا غلط ہے چاہے وہ ایک پاؤں پر ہی کھڑا ہو کر کیوں نہ دکھا دے۔ کون سی چڑیا کا نام ہے ؟؟ انصاف ایسی چڑیا کا نام ہے جو ہمیشہ طاقتور، زیادہ بولنے والے، زیادہ پیسہ رکھنے والے، زیادہ حمایتی رکھنے والے، زیادہ دلیل رکھنے والے کے سر پر بیٹھتی ہے۔ انصاف کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے کہ فریقین کا تعلق کس کے ساتھ ہے۔ اگر تو ایک فریق کا تعلق اپنے گروہ، فرقہ،زبان۔ قوم، وغیرہ سے ہے تو وہی حق ہے باقی سب باطل ہے۔کفر ہے ۔اور انکا گلا کاٹ دینا عین انصاف ہے۔ کون کون انصاف کر سکتا ہے ؟؟ مندرجہ بالا انصاف کرنا ہر اس ہستی پر فرض ہے جو معاملے کو جانے نہ جانے بس یہ ضرور جانے کہ فریقین کا تعلق کس کس کے ساتھ ہے۔ انصاف سے مراد کیا ہے؟؟؟؟ انصاف سے مراد یہ ہے کہ ہر ممکن دینی و دنیاوی دلائل کو استعمال کر کے اپنے آپ کو اور اپنے گروہ کو حق ثابت کر دیا جائے۔ مجھے تو آج تک یہی تعریف سمجھ ائی ہے انصاف کی۔ یہی انصاف ہے جو میں نے اپنے علما سے سیکھا ہے،اپنے احباب سے دیکھا ہے، اپنے معاشرے سے سیکھا ہے اور یہی قرین انصاف ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,506
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-05-10), خرم شہزاد خرم (14-05-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دراصل کوئی شخص اپنے تئیں جس کو ٹھیک سمجھتے ہیں وہی انصاف ہے باقی سب نا انصافی
![]() خرم بھائی کا سوال بھی اسی پیرائے میں ہے درجہ حرات یہاں کا بھی کافی زیادہ ہے آجکل راجہ بھائی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی کو شاید اب درجہ حرات اور اپنے سوال کے مابین پایا جانے والا تعلق سمجھ آ گیا ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور شاہد سمجھنا بھی نہیںچاہتا کیونکہ بدر بھائی نے میرے سوالوں کے بہت اچھے جواب دے دیے ہیں
درجہ شرجہ جانے بغیر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انصاف ہر مسلمان پر فرض ہے ااور وہ اپنے دائرے اختیار میں اس کو لاگو کرنے کا مجاز ہے ۔
ایک مسلمان اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کے مطابق انصاف کرنے کا پابند ہے ۔ ہم دنیاوی خود ساختہ انصاف کے قوانین کو سامنے رکھ کر اللہ کے قوانین کو چیلنج نہیں کرسکتے ہیں ۔ میں یہاں ایک مثال دینا چاہوں گی ایک یہودی اور ایک مسلمان کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا ۔ وہ فیصلہ کرانے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودی کے حق میں فیصلہ دیا ۔ مسلمان نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا اور وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور پوری بات بتائی حضرت عمر رضی اللہ عنہ اسی وقت اس مسلمان کا سر قلم کردیا اور کہا یہی میرا فیصلہ ہے ۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-05-10), فیصل ناصر (14-05-10), ھارون اعظم (14-05-10), حیدر (14-05-10), خرم شہزاد خرم (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
آپ کے دوسرے سوال کے علاوہ باقی سوالات کے جوابات میرے محدود علم کے مطابق یہ ہیں : انصاف یہ ہے کہ : ہم چاہے غصے کی حالت میں ہوں یا خوشی کی ۔۔۔ ہر حال میں ہمارا فیصلہ وہی ہونا چاہیئے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند ہو۔ ہمیں کسی سے تکلیف پہنچے تو ۔۔۔ بدلہ لینے میں حد سے تجاوز نہ کریں ۔ اگر دو افراد یا گروپ میں سے ایک حق پر ہے ۔۔۔ تو یہ نہ دیکھیں کہ اس میں ہمارا قریبی دوست یا رشتہ دار کون ہے اور اگر غلطی اس کی ہے تو ہم اس کے بے جا حمایت کریں ۔۔۔۔ محض دوستی نبھانے ۔۔۔ ہمارے زیر نگراں جو بھی افراد ہوں ۔۔۔ ہمارے نوکر ۔۔۔ ہمارے گھر والے ۔۔۔ اس کے علاوہ دوست / عزیز و اقارب یا جس کسی سے بھی ہمارا تعلق ہے ۔۔۔ ہم ان کے ساتھ راستی کا معاملہ رکھیں ۔۔۔ حق سے تجاور اس بناء پر نہ کریں کے ہمارے پاس اختیارات ہیں ۔۔۔ اور وہ ہم سے کم تر ۔۔ ان کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔۔ اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ہر انسان پر فرض ہے کہ وہ انصاف اور عدل کو قائم کرے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-05-10), ھارون اعظم (14-05-10), حیدر (14-05-10), خرم شہزاد خرم (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10) |
|
|
#14 | ||
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
یہ کتابیں یہ حدیثیں یہ بڑوں کی نصیحتیں یہ سب دوستوں کو سنانے کے لیے ہیں آج کا دور وہ والا دور نہیں ہے کہ ان باتوں پر عمل کر کے کامیابی حاصل کی جائے آج اگر کسی ایک غیر مسلم کی غلطی ہوتی ہے تو اس بچارے کی وجہ سے پوری بستی کو آگ لگا دی جاتی ہے اگر کوئی ایک غیر مسلم غلط کام کرتا ہے خواہ اس نے کیا ہو یا نا کیا ہو اس کو سبق سیکھانے کے لیے گھر کے گھر جلا دیے جاتے ہیں آج کل تو یہی انصاف ہے جس کے پاس طاقت ہے وہ انصاف کر سکتا ہے جس کے پاس پیسہ وہ انصاف کر سکتا ہے اور جس کے پاس اختیارات ہیں وہ انصاف کر سکتا ہے بس |
||
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جسے انصاف کہتے ہیں وہ وہی ہے جس کا ذکر سحر بہنا اور ارحم بہن نے کیا
یہی اصل انصاف ہے اور اسے ہی قائم کرنے کے لئے ہمیں اپنے طور پر کوشش کرنی چاہئے۔ اور اس طرح لکھ کر اس کی اشاعت بھی ایک سرگرمی اور کوشش ہے۔ لیکن اگر ہم زمانے میں رائج غلط طریقوں اور رواجوں، رویوں اور نظریوں کو ہی انصاف کے طور پر پیش کریں گے، پھر چاہے وہ از راہ مزاح کریں یا از راہ طنز دونوں صورتوں میں اصل انصاف سے روگردانی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ جن برائیوں کا خرم بھائی نے ذکر کیا یا جو بدر بھانی نے ذکر کیا وہ سراسر نا انصافی ہے، ظلم ہے زیادتی ہے عدوان ہے۔ اسے انصاف کہنا بجائے خود انصاف کے ساتھ زیادتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, فرض, کوئی, کس, یعنی, وہاں, ویسے, چڑیا, نام, مراد, ؟؟؟, آج, ای, انصاف, بھائی, باتوں, تب, جواب, جاتا, حرارت, خیال, خرم, رکھا, رکھتا, سوالوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کون ہے؟؟؟ | ام طلحہ | گپ شپ | 80 | 27-11-10 01:56 PM |
| کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 13-11-10 08:20 PM |
| کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 6 | 25-10-10 11:51 AM |
| یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 01-12-09 07:44 PM |