| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
الطاف حسین بتائیں کہ قادیانیوں کو کافر سمجھتے ہیں یا نہیں
کراچی ( وقائع نگار خصوصی) عالمی تحفظ ختم نبوت کے رہنماءمولانا اللہ وسایا نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا یہ کہنا کہ میں نے مرزا طاہر کی وفات پر تعزیت کی تھی جس پر لوگوں نے مجھ پر کفر کے فتوے لگائے اور اب میں دوبارہ کفر کرنے جارہاہوں ‘اس جملے سے رضا بالکفر ثابت ہوتا ہے اور فقہا کہتے ہیں کہ رضا بالکفر بھی کفر ہے۔ انہوں نے ایک ایسا جملہ کہا ہے جو ان کے ایمان اور آخرت کے لیے نقصان دہ ہے ‘ اس کے لیے ان کو وضاحت اور صراحت کے ساتھ کھلے دل سے توبہ کرنا چاہیے۔ ان کی خیر خواہی کا تقاضا یہی ہے کہ ان سے یہ مطالبہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جسارت سے خصوصی گفتگو میں کیا۔مولانا وسایا نے وضاحت کی کہ ٹی وی چینلز پر جو ٹیکر چل رہا ہے اس ضمن میں میری درخواست ہے کہ مجھ سے کسی نے سوال کیا تھا کہ الطاف حسین کی تازہ وضاحت آئی ہے ‘ اس پر میں نے اتنا کہا کہ انہیں اگر اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے اور انہوں اپنے آپ کو مسلمان کہلوایا ہے کہ میرے عقائد یہ ہیں اس حد تک تو صحیح ہے لیکن ان کی وضاحت اس وقت تک قابل قبول نہیں ہے کہ جب تک وہ واضح طور پر اپنی غلطی کا اعتراف کرکے وعدہ نہ کریں کہ میں آئندہ قادیانیوں کی حمایت نہیں کروں گا۔ تو اس بیان کا پہلا حصہ لیا گیا اور دوسرا حصہ نشر نہیں کیا گیا۔ جہاں تک اس جملے کا تعلق ہے کہ الطاف حسین نے بروقت وضاحت کرکے شرپسندوں کے منہ بند کردیے ہیں تو میں نے ایسا کوئی جملہ نہیں کہا ہے۔مولانا وسایا نے مزید کہا کہ الطاف حسین کہتے ہیں کہ قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے تو ہم درخواست کرتے ہیں کہ قادیانی قادیانیت کے نام سے اپنے عقائد کی تبلیغ کریں ‘ اپنی اصطلاحات استعمال کریں ‘ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ قادیانی یہ کہتے ہیں مرزا غلام احمد محمد رسول اللہ تھا ‘ تو کیا ہم قادیانیوں کو یہ اجازت دے دیںکے مرزا قادیانی محمد رسول اللہ تھا؟ یہ کہ مرزا قادیانی کی بیوی ام المومنین تھی اور یہ کہ وہ سید النسا تھی اور یہ کہ مرزا قادیانی کے دیکھنے والے صحابی تھے اور یہ کہ غلام قادیانی کا پہلا خلیفہ نورالدین ابوبکر صدیق تھا ‘ کیا قادیانیوں کو یہ سب کچھ کہنے کی اجازت دے دیں ؟ کیا ایک سادہ سا جملہ ان کو تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے کہہ کرخلاف اسلام عقائد کی ترویج کی اجازت دی جائی؟الطاف حسین یہ شاید بھول گئے کہ قادیانیت اور اسلام میں مشرق و مغرب کا فرق ہے اور قادیانیوں کے عقائد سراسر اسلام کی نفی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر قادیانیت سچی ہے تو پھر معاذاللہ اسلام غلط ہوگا۔ ان کو تبلیغ کی اجازت دینے کا مطالبہ کرنا الطاف حسین کی لاعلمی کی دلیل ہے۔انہوں نے کہا کہ الطاف حسین ایک ایسی جنگ لڑ رہے ہیںجو دین ودنیا کی خسارے والی بات ہے تو الطاف حسین کو یہ خوش فہمی ہوگی کہ میرے کچھ کہنے سے قادیانیت بچ جائے گی تو انہیں یہ یقین کرنا چاہیے کہ وہ ایک ایسی کشتی میں سوار ہورہے ہیں جس کو یہ بچانے کی کوشش کررہے ہیں ‘ ہمارا موقف یہ ہے کہ قادیانیت خود بھی ڈوبے گی اور جو اس کو بچانے کی کوشش کرے گا وہ بھی انشااللہ ڈوبے گا۔ اب یہ کہنا کہ میں فلاں مفتی کا پوتا ہوں‘یہ سارے عذرلنگ ہیں۔ کاش ان کے دادا زندہ ہوتے تو ان کا بھی وہی موقف ہوتا جو علامہ اقبال کا تھا‘ جو پاکستان کی پارلیمنٹ کا تھا اور جو پاکستان کے سارے مکاتب فکر کے علمائے کرام کا ہے۔ افسوس کہ الطاف حسین کو قادیانیوں کی حمایت کرتے ہوئے اپنے آباواجدا د کا خیال رہا اور نہ ہی محمد عربی کی عزت و ناموس کا۔دوسری جانب تنظیم المدارس پاکستان کے صدر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے جسارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانیوں کے ارتداد اور کفر پر اُمت کا اجماع ہے‘ ختم نبوت کا عقیدہ ‘ قرآن و سنت اور اجماع قطعی سے ثابت ہے لہٰذا الطاف حسین یہ نہ بتائیں کہ ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں بلکہ یہ بتائیں کہ کیا وہ قادیانیوں کو کافر ومرتد سمجھتے یا نہیں ۔ روزنامہ جسارت 12-09-09 Jasarat Unicode |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (16-10-09), champion_pakistani (12-09-09), فیصل ناصر (12-09-09), ھارون اعظم (31-10-09), یاسر عمران مرزا (14-10-09), یحیٰی (12-09-09), ملک بھائی (15-10-09), منتظمین (12-09-09), محمدعدنان (13-09-09), معظم (13-09-09), ام طلحہ (14-09-09), ابوالعرق (12-09-09), حسنین ایوب (13-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), سحر (13-09-09), شاہد جمیل حفیظ (12-09-09), طاھر (12-09-09), عبداللہ حیدر (14-10-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,501
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئینہ کیوں نہ دُوں کہ تماشہ کہیں جسے (کچھ ایسے ہی تھا)
الیکٹرونک میڈیا کیوں الطاف حسین کی ایسی حمایت پر کمر بستہ ہے /۔؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (12-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
بالکل ٹھیک پکڑا جب ایک ہی بات کئی ذرائع سے آرہی ہو تو پس پردہ کچھ نا کچھ ہوتا ضرور ہے اچانک احمدیوں کی مظلومیت کو اسقدر ابھارنا چہ معنی!
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم تو زر داری کے بارے میں بھی ایسا ہی کہتے تھے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ذرداری کے بارے میں ایسا کسی نے نہیں کہا تھا بھائی،
وہ تو 12سال بعد سامنے آیا تھا بے نظیر کے قتل کے بعد۔ پوری پاکستانی قوم ناواقف تھی کہ یہ جوان پہلے سے زیادہ ترقی کر گیا ھے ![]() الطاف حسین کا معاملہ دوسرا ھے اس کے کرتوتوں سے پاکستانی قوم کم از کم پچلے دس سال سے واقف ھے ![]() امید ھے بات سمجھ گئے ھو گے آپ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائے ہائے اللہ رحم کرے،اللہ نہ کرے کہ پاکستان کی بربادی پر یہ مہر لگے۔ اچھا اچھا بولنا چاہئے۔اتنی بری بات تو مذاق میں بھی منہ سے نہ نکالیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا پاکستان پر اگر ہم نے خود پاکستان کی خیر چاہی تو
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, unicode, کوشش, پاکستان, قرآن, ایمان, اللہ, الطاف حسین, اسلام, خوش, ختم نبوت, خصوصی, دل, درخواست, عالمی, عربی, عزت, غلام, غلطی, صحیح, صحابی, صدیق, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:52 AM |
| سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:24 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 02:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:07 AM |