| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقبال شاعر نہیں تھے،
میرے استاد کےخیال میں لکھاری تین طرح کے ہوتے ہیں، ایک وہ جو شاعر ھوتے ھیں ان کی مثال مکڑی کی سی ھے جو اپنے لیے گھر بنتی ھے اور سمجھتی ھے کے وہ محفوظ ھے،قرآن کے مطابق مکڑی بھی ایک قسم کا گھر بناتی ھے اور کچھ شک نہیں کے اس کاگھر کمزور ترین ھے اور دوسری طرح کے لکھاری وہ ھیں جو سکالر کہلاتے ہیں اِدھر اَدھر سے اٹھا کر کانٹ چھانٹ کر کےایک اور کالم لکھ دیتے ہیں ان کی مثال چیونٹی کی سی ھے اور تیسری طرح کے لکھاری وہ ہیں جن کی مثال شہد کی مکھی کی سی ہے جو پھولوں سے رس چوستی ہیں ہضم کرتی ہیں اور پھر اپنے اندر سے شہد نکالتی ہیں۔ اقبال تیسری قسم کے لکھاری ہیں جنہوں نے قرآن کا مطالعہ کیا اسے سمجھا اپنے اندر جزب کیا اور پھر اپنی تحاریر لکھیں Last edited by Zullu230; 06-04-09 at 11:13 AM. |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (21-09-11), muhammad asif virani (09-08-09), sahj (10-08-09), Student (20-08-09), فاروق سرورخان (21-09-11), وسیم (21-04-09), ننھا بچہ (21-09-11), ناز786 (06-11-10), ملک اظہر (10-11-11), منتظمین (06-04-09), محمدمبشرعلی (05-03-11), محمدخلیل (06-04-09), محمدعدنان (09-08-09), مرزا عامر (07-11-10), ام غزل (06-04-09), بلال الراعی (21-09-11), بزم خیال (20-01-11), حیدر (21-09-11), حیدر Rehan (21-09-11), حسنین ایوب (31-08-09), راجہ اکرام (11-08-09), سعود (09-04-09), عارف اقبال (10-03-10), عبداللہ آدم (21-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو آپ کے نزدیک انہیں پھر کیا کہا جائے ، عالم ؟؟؟؟؟؟؟؟ یا کچھ اور؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقبالA man of Destiny
آپ قوموں کا نصیب بدل دینے والی شخصیت تھے ان کی تحاریر اقبالِ اسلام تھیں یعنی عروجِ اسلام According to Iqbal's teacher professor Arnold He is man of his age He is a man of ahead of his age He is man at war with his age آپ نے پوچھا میرے خیال میں اقبال کون ھیں آپ دانشور اور مفکرِ امت مسلمہ ھیں |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (21-09-11), muhammad asif virani (09-08-09), Student (20-08-09), فاروق سرورخان (21-09-11), ننھا بچہ (21-09-11), ناز786 (06-11-10), منتظمین (06-04-09), محمدخلیل (06-04-09), مرزا عامر (07-11-10), ام غزل (06-04-09), بزم خیال (20-01-11), حیدر (21-09-11), راجہ اکرام (11-08-09), عبداللہ آدم (21-09-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,130
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی جی۔ آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے۔ لیکن "اقبال شاعر نہیں تھے" ابھی بھی تشنہ طلب وضاحت ہے۔ اقبال نے شاعری کو اپنا ذریعہ اظہار بنایا !!!!! تو کیا وہ شاعر نہیں تھے اگر وہ شاعر نہیں تھے تو اُن کے نام سے "بانگ درا" "بال جبریل" ضربِ کلیم" ارمغان حجاز" وغیرہ کسن نے لکھے؟ ان تمام مجموعوں میں ایک آفاقی شاعری ہے یہ کس نے لکھی؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجازت کیوں ؟ چہ معنی دارد۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اختلاف رائے کا حق سب کو ھے یہ بات درست ہے کے اقبال نے اپنا پیغام ہم تک پہنچانے کے لیئے شاعری کا سہارا لیا ، یہ تو تاریخ میں ھوتا آ رہا ھے کہ لوگوں کو بات اس طرز سے سمجھائی جاتی ہے جس سے وہ واقف ھوں ، موسیقی اسلام میں حرام ہے لیکن علماء جب ھندوستان آئے تو انہوں نے قوالی کو ذریعے بھی پیغام پھیلایا ، باقی چھوڑیں ہم اپنے فورم پر ھی دیکھ لیتے ہیں تاریخ اور فلسفہ والے سیکشن میں تھریڈ تو بنے ھوئے ھیں لیکن جواب کسی ایک نے بھی نہی لکھا پھر اگر ھمیں اپنی تاریخ کو ابواب کو یاد رکھنا ہے تو ھمیں عمومی بہث والے سیکشن میں ہی پوسٹس کرنی پڑیں گی اقبال نے بھی یہی کیا۔ ان کا مقصد اور تھا امید ہے آپ میرا نقطہ سمجھ گئے ھوں گے۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہر ایک کی اپنی رائے ھو سکتی ہے اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کرنا چاہیے ۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ملک اظہر (10-11-11), منتظمین (06-04-09), محمدخلیل (06-04-09), محمدعدنان (09-08-09), مرزا عامر (07-11-10), بلال الراعی (21-09-11), بزم خیال (20-01-11), حیدر (21-09-11), راجہ اکرام (11-08-09) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میرے بھائی "اقبال" کے بارے میںجو رائے آپ کے اُستاد محترم اور آپ کی وہ میرے نزدیک درست نہیں۔ آپ کی رائے کو ایک "محب" کی رائے کہا جاسکتا ہے۔ جہاں تک بات "تاریخ اور فلسفہ والے سیکشن" میں تھریڈ جواب نہ دینے کی ہے تو میرے ناقص خیال میں اُس کی وجہ یہ ہے کے اب لوگ "تاریخ اور فلسفہ" کو بطور مضمون پڑھتے ہیں، بطور علم نہیں۔ خود آپ نے اب تک تاریخ اور فلسفہ پر کتنی کتابیں پڑھیں ہیں یا آپ کتنے فلاسفہ کے افکار و خیالات پر "نقد" کرسکتے ہیں؟ یقیناً آپ کی بیان کردہ تعداد محدود ہوگی۔ دراصل ان ثقیل موضوعات کو پڑھانے والے اساتذہ کی تعداد بھی دن بدن قلیل ہاتی جارہی ہے۔ خدا رحم کرے اُن پبلیشر پر جو محدود تعداد میں ہی صحیح مگر چند ایک کتابیں بہرحال چھاپ رہے ہیں۔ آب آئیے آپ کے اصل موضوع کی طرف: میرے ذاتی فلسفے کے تحت "یہ اللہ تعالیٰ کے مصلحت ہے کے وہ اپنے دین کی ترویج کے لیئے "تنکے سے بھی کام" لیتا ہے۔ اقبال بھی اُنہیں تنکوں میںسے ایک تنکا تھے۔ (برائے کرم لفظ "تنکا" کو ربط سے ہٹ کر کوئی اور معنیٰ پہنانے کی کوشش نہیں کیجیئے گا، میں خود بھی اقبال مرحوم کو ممدوح ہوں)۔ اللہ عزوجل کے نظام ہائے قدرت میں ایسا ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ نوٹ: میںیہاں اقبال مرحوم کی ذاتی ذندگی کے بارے میں کوئی حوالہ نہیں دینا چاھتا۔ آخری بات: موسیقی کو آپ "ناپسندیدہ، مکروہ وغیرہ تو کہہ سکتے ہیں "حرام" نہیں۔ حرام صرف وہ چیزیں ہیں جن کو اللہ عزوجل نے حرام قرار دیا یا اُس کے حبیب نے اُن چیزوں کو صراحت کے ساتھ "حرام" قرار دیا ہو۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اللہ بس، باقی ھوس! |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-08-09), منتظمین (07-04-09), مرزا عامر (07-11-10), ام غزل (07-04-09), بزم خیال (20-01-11), حیدر (21-09-11), خرم شہزاد خرم (11-08-09), راجہ اکرام (11-08-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کافی عرصہ بعد اس پر پھر نظر پڑی ۔
ویسے اس میں سرخے کافی نظر آرہے ہیں ۔ اقبال کے احسان کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے ۔اللہ ہمیں ان کے علم سے فیز یاب ھونے کی توفیق دے آمین |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (21-09-11), shafresha (09-08-09), ملک اظہر (10-11-11), محمدعدنان (09-08-09), مرزا عامر (07-11-10), Zullu230 (20-01-11), بزم خیال (20-01-11), حیدر (21-09-11), راجہ اکرام (11-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, گانے, پوسٹ, پاکستان, پسند, نظر, محبت, آج, آدمی, ایران, اللہ, اسلام, اشعار, بھائی, تنکے, جواب, حال, خوش, خدا, شاعری, شعر, عزیز, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 01:37 PM |
| ایک سردار جی کلاس روم میں شور مچارہے تھے۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 08:25 PM |
| اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں | Shani | شعر و شاعری | 2 | 06-11-08 12:22 AM |
| اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں | راجہ صاحب | گپ شپ | 0 | 28-07-08 03:44 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 10:58 AM |