| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم !
آج میںایک بہت اہم بات کی جانب سب کی توجہ مبذول کرواناچاہتی ہوں۔ وہ یہ کہ ہم سب انڈین فلمیںبڑے شوق سے دیکھتے ہیںاور ان کے گانے بھی ہر چھوٹے بڑے کی زبان پہ ہوتے ہیں۔ لیکن اب ان لوگوں نے یہ کام شروع کردیا ہے کہ ہر گانے میں اللہ /رب کا نام لے لے کر ایسے ایسے کفریہ کلمات بول جاتے ہیں (نعوذ باللہ) کہ سن کر مجھ پہ تو سکتہ طاری ہوجاتا ہے ۔ مگر افسوس صد افسوس کہ نہ تو اس سلسلہ میں ہماری حکومت ہی کوئی ایکشن لے رہی ہے اور نہ ہی ہم لوگ ان کا بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ ہمارے ایف ایم ریڈیو چینلز وہی گانے سر عام چلارہے ہیں نہ صرف چلارہے ہیں بلکہ ان کے کمپئیرز ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کے ایسا کرنے سے اللہ پاک کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن بحثیت مسلمان ہمیں اس چیز کا نوٹس لینا چاہئیے اور ان کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے ۔ مگر ہم خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔ اس بارے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہے ؟ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-03-10), ھارون اعظم (08-03-10), محمدعدنان (08-03-10), حیدر (08-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ آدم (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ چیزیں نہ ہی تو دیکھنی چاہیں اور نہ ہی تعریف کرنی چاہیے،لیکن افسوس کے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے اندر سے روح محمد(ص) بڑی حد تک نکالی جا چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,271
شکریہ: 50,011
10,110 مراسلہ میں 31,968 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں یہ نہایت افسوس کا مقام ہے اور اگر انکو منع کیا جائے تو مضحکہ اڑایا جاتا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اگر خود ہی انڈین فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں تو بھی بہت بہتری آسکتی ہے ۔ میں نے بہت سے لوگ دیکھیں ہیں جو انڈین فلموں کو برا تو بہت کہتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ دیکھتے بھی ہیں ۔
بچپن میں ہمارے گھر میں انڈین فلمیں وغیرہ بین تھیں ۔ میں اپنی دوستوں سے کہانیاں سنتی تو شوق ہوتا دیکھنے کا ، میرے ابو کہتے اگر گھر میں یہ چیزیں لاکر بچوں کو منع نہیں کیا جاسکتا ، اس لیے انڈین فلمیں ، ڈرامے وغیرہ بڑوں کے لیے بھی بین ہونے چاہیے ۔ اس کی پڑچھائی بھی گھر میں نہیں ہونی چاہیے ۔ مجھے بچپن میں ابو کا رویہ بہت سخت لگتا تھا ۔ لیکن جب میرے اپنے بچے ہوئے تو تب میں نے اس لوجک کو سمجھا کہ اگر بڑے خود دیکھتے ہونگے تو کبھی بچوں کو نہیں روک سکتے ۔اس لیے ان چیزوں سے بڑوں کو پہلے بچنا چاہیے تب ہی ہم اپنی نئی نسل کو ان بڑائیوں سے بچاسکتے ہیں ۔ ویسے اگر فلمیں دیکھنی ہی ہیں تو ایرانی فلمیں دیکھیں بہت ذبردست فلمیں ہوتیں ہیں ، کہانی بھی اچھی ہوتی ہے اور کوئی بے ہودگی بھی نہیں ہوتی ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ آدم (09-03-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اگر خود ہی انڈین فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں تو بھی بہت بہتری آسکتی ہے ۔ میں نے بہت سے لوگ دیکھیں ہیں جو انڈین فلموں کو برا تو بہت کہتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ دیکھتے بھی ہیں ۔
بچپن میں ہمارے گھر میں انڈین فلمیں وغیرہ بین تھیں ۔ میں اپنی دوستوں سے کہانیاں سنتی تو شوق ہوتا دیکھنے کا ، میرے ابو کہتے اگر گھر میں یہ چیزیں لاکر بچوں کو منع نہیں کیا جاسکتا ، اس لیے انڈین فلمیں ، ڈرامے وغیرہ بڑوں کے لیے بھی بین ہونے چاہیے ۔ اس کی پڑچھائی بھی گھر میں نہیں ہونی چاہیے ۔ مجھے بچپن میں ابو کا رویہ بہت سخت لگتا تھا ۔ لیکن جب میرے اپنے بچے ہوئے تو تب میں نے اس لوجک کو سمجھا کہ اگر بڑے خود دیکھتے ہونگے تو کبھی بچوں کو نہیں روک سکتے ۔اس لیے ان چیزوں سے بڑوں کو پہلے بچنا چاہیے تب ہی ہم اپنی نئی نسل کو ان بڑائیوں سے بچاسکتے ہیں ۔ ویسے اگر فلمیں دیکھنی ہی ہیں تو ایرانی فلمیں دیکھیں بہت ذبردست فلمیں ہوتیں ہیں ، کہانی بھی اچھی ہوتی ہے اور کوئی بے ہودگی بھی نہیں ہوتی ہے ۔ شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (08-03-10), محمدعدنان (09-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں تو ایک بہن نے احساس دلایا تھا
ورنہ ہم بھی انہی ناسمجھہ لوگوں میں شامل تھے تجھہ میں رب دکھتا ہے والا گانا ہمارے موبائل میں ڈائیل ٹون کی جگہ لگا تھا اللہ کا شکر ہے کہ اب اس لعنت سے پیچھا چھڑا چکے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (09-03-10), عبداللہ آدم (09-03-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہماری, کوئی, کلمات, کردیا, گانے, پہ, پاک, لے, چیز, نام, مسلمان, ایف, ایسا, اللہ, السلام, انڈین, بول, توجہ, حکومت, خلاف, زبان, شان, شروع, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وائے افسوس قوم مسلم | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 6 | 22-05-10 01:56 PM |
| افسوس | مسٹر گرزلی | قہقہے ہی قہقے | 6 | 27-06-08 04:32 PM |