واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اس پر تفصیل چاہیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-10, 02:22 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس پر تفصیل چاہیئے

اس پر تفصیل چاہیئے

ایک ویڈیو نظر سے گزری جسکا عنوان Kuffur in Pakistan-7 Circle Tawaaf in Sehwan Sharif یہ ہے۔
اور یہ رہی ویڈیو اور یوٹیوب پر کچھ اسطرح سے لکھا ھوا ہے "This is apparently kari sharif in Pakistan...Again I ask is this the way of the prophet muhammad (p.b.u.h)......how can we compare any of this people to the way of the prophet......my advice to you... "

اس کے سہی یا غلط ھونے کی تصدیق نہیں چاہتا وہ تو دیکھ کر ہی فضول حرکت لگ رہی ہے اس پر تفصیل چاہیے کہ کیا اس طرح کا کوئی تہوار سہون شریف پر منایا جاتا ہے اگر ھوتا ہے تو اسکی بنیاد یا تصور کیا ہے
یا یہ صرف من گھڑت کہانی ہے ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), محمدمبشرعلی (01-03-10), ابو عمار (01-03-10), حیدر (15-06-11), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 10:05 AM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

جاہل لوگ ، یہ ایک نیا طریقہ ایجاد ہو گیا ہے، پتھروں کو چومنا اور باعث برکت سمجھنہ تو تھا ہی، پیسے کمانے کے لئے لیئے کس کس طریقوں سے لوگوں کو بیواقوف بنایا جاتا ہے

حالانکہ کسی ولی نے کسی کو ایسا کرنے کے لئے نہیں کہا اور نہ بعیت کا مقصد یہ تھا اور ہے یاکبھی رہا تھا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-11), فیصل ناصر (01-03-10), کنعان (01-03-10), حیدر (15-06-11), رضی (15-12-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:31 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,715
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صحیح فرمایا الطاف حسین حالی مرحوم نے کہ
کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
بنائے خدا کا جو بیٹا تو کافر
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر
مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
عبادت کریں شوق سے جس کی چاہیں

اللہ محفوظ فرماہیں اور سب کو ھدایت دیں۔آمین
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (14-06-11), shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (01-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), احمد نذیر (15-06-11), حیدر (15-06-11), راجہ اکرام (03-03-10), رضی (15-12-10), عامرشہزاد (02-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 03-03-10, 04:59 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی دیکھ لو


مزید دیکھیں
YouTube - Mushrikana Hajj in Pakistan
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 03-03-10 at 05:02 PM.
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-11), skjatala (14-06-11), حیدر (15-06-11), رضی (15-12-10)
پرانا 14-06-11, 07:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ ھرھر شرک سے بچانا۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 09:33 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,855
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپروالی وڈیودیکھ کرتوہندوؤں کاوہ تہواریادآگیاجس میں وہ کرشن بھگوان کاجنم دن مناتےہیں۔اسی طرح پنگھوڑاساہلایاجاتاہے۔مسلم ان توہوگئےلیکن اتنی نسلیں گذرنےکےبعدبھی حقیقی معنوں میں مؤحدنہ بن پائے۔
سام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (14-06-11), shafresha (15-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 10:35 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے لوگوں کو دیکھ کے ترس آتا ہے معاذ اللہ نہ انکے پاس دین کی تعلیم ہوتی ہی نہ دنیاوی۔۔۔اور کوئی بھی آرام سے انہیں غلط فعل کروا سکتا۔۔۔انہیں کون دے گا دین کی تعلیم؟؟

اللہ ھم سب کو ھدایت دے اور گمراہی سے پناہ میں رکھے دین کی خدمت کرنے والا اور پھیلانے والا بنائے آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 09:28 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,564
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو مراسلہ نمبر 4 کو "حج" کیوں کہا گیا؟ اُس میں تو حج کا تذکرہ نہیں سُنائی دیا۔

تاہم سہون کا تو مجھے علم نہیں ۔سندھ پنجاب کے بارڈر کے علاقے میں ایک دور افتادہ مقام پر اپنے کافی سارے رشتہ داروں کو "طواف" کرتے دیکھا تھا ایک قبر کا۔ مجھ پر نہی عن المنکر کا فتویٰ نہ لگا دیجیے گا ۔ تب میری عمر محض 8،9 سال ہو گی

ملتان میں دل کیا کہ اولیا اللہ کے مزاروں کو دیکھا جائے۔ وہاں گیا۔۔۔شاہ رکن الدین (میرا خیال ہے یہی نام تھا ) کی قبر کے پاس لوگوں کو سجدہ کرتے دیکھا۔ استفسار پر معلوم ہوا کہ سجدہ نہیں کر رہے بلکہ قبر کی پائنتی کو چوم رہے ہیں۔ واللہ اعلم۔ بادی النظر میں اور طوالت سے تو سجدہ ہی محسوس ہو رہا تھا۔
جہاں رہائش پذیر تھا ، وہاں موجود ایک بابے سے "معصوم" بن کر پوچھ تاچھ کی۔۔۔تو معلوم ہوا کہ اگر شاہ تبریز کے مزار چلا جاتا تو چودہ طبق اتنے زیادہ روشن ہو جاتے کہ شاید فیوز ہی ہو جاتے۔ تاہم اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا۔ کیونکہ یہ محض کسی سے سُنا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-11), احمد نذیر (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 10:27 AM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,312
کمائي: 24,944
شکریہ: 7,999
1,070 مراسلہ میں 3,202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلے سال رمضان سے پہلے کام کا بہت لوڈ تھا - اور لکڑی کا کام کرنے والے سب کاریگروں نے سہون کا پروگرام بنا لیا- بڑی منت سماجت بھی کی کہ بعد میں چلے جانا، مگر مانے نہیں جلدی واپس آنے کا کہہ کر چلے گئے۔ وہاں جا کر موبائیل بھی بند کر لیئے۔ بڑی پریشانی ہو گئی۔ کراچی سے ایک لڑکے کو بھیجا کی ان کا پتہ کرو ۔
وہاں پہنچ کر اس کہا کہ وہ لوگ بقول انکے طواف کر رہے ہیں ، اور جب تک آخری طواف نہیں ہو جاتا وہ کسی سے بات نہیں کریں گے- ورنہ ساری محنت ضایع ہو جاے گی۔
واپسی پر استفسار پر بتایا کہ غریب آدمی کے پاس دو سوا دولاکھ کب جمع ہونے ہیں اور کب اس نے مکہ جا کر حج کرنا ہے۔ سہون میں تو غریبوں کا حج ہوتا ہے
__________________
DEAR ALLAH I WANNA TAKE A MINUTE NOT TO ASK FOR ANYTHING FROM YOU BUT SIMPLY TO SAY THANK YOU FOR ALL I HAVE
skjatala آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 03:08 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,008
کمائي: 21,917
شکریہ: 825
1,290 مراسلہ میں 2,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہالت اور دین سے دوری گمراہی کا سبب بنتی ہے
طواف صرف کعبۃ اللہ کا ہے
اللہ پاک مسلمانوں کو عقل عطا فرمائے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-06-11), آبی ٹوکول (15-06-11), حیدر (15-06-11)
جواب

Tags
muhammad, pakistan, people, this, کہانی, کوئی, گزری, یوٹیوب, یا, ویڈیو, لگ, چاہیے, چاہتا, نظر, way, you, بنیاد, تصور, تصدیق, جاتا, دیکھ, شریف, عنوان, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو سرکاری محافظ نے قتل کردیا (تفصیلی خبر) گلاب خان خبریں 1 05-01-11 07:58 AM
مسجد اقصیٰ پر تازہ حملہ عبداللہ آدم خبریں 0 28-02-10 05:49 PM
صدر زرداری کے مقدمے کی تفصیلات طلب محمدعمر خبریں 0 09-12-09 07:46 PM
’صدر زرداری کے مقدمے کی تفصیلات طلب‘ راجہ اکرام خبریں 0 09-12-09 06:13 PM
وائرس: بینک تفصیلات چوری وجدان خبریں 0 05-11-08 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger