واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اردو تحریر، بول چال میں انگریزی الفاظ کا استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 04:14 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو تحریر، بول چال میں انگریزی الفاظ کا استعمال

اردو تحریر، بول چال میں انگریزی الفاظ کا استعمال

ہم اکثر اردو کی تحریر میں انگریزی کے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور کئی تحریروں میں پڑھتے بھی ہیں، اس کے علاوہ ٹی وی پر لوگوں کو اردو کے ساتھ انگریزی ملا کر بولتے ہوئے سنتے بھی ہیں۔

اس کی حوصلہ شکنی کس طرح کرسکتے ہیںِ؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (25-09-09), احمد نذیر (02-04-11), سیپ (03-04-11), شاہ جی 90 (25-09-09), عامرشہزاد (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:20 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
ہم اکثر اردو کی تحریر میں انگریزی کے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور کئی تحریروں میں پڑھتے بھی ہیں، اس کے علاوہ ٹی وی پر لوگوں کو اردو کے ساتھ انگریزی ملا کر بولتے ہوئے سنتے بھی ہیں۔

اس کی حوصلہ شکنی کس طرح کرسکتے ہیںِ؟
میرے خیال میں اردو زبان کے زیادہ استعمال سے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-09), ایس اے نقوی (25-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 10:15 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگریزی میں اردو کے استعمال سے۔
مثال:سبزی the خرید I want to
کیسا لگتا ہے؟برا نا!
تو ہم یہ کیوں کہتے ہیں کہ میں vegetable Purchase کرنا چاہتا ہوں۔ ہم اسے فیشن سمجھتے ہیں حالانکہ یہ ہماری زبان کی توہین ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-09), skjatala (23-04-11), گلاب خان (26-09-09), ایس اے نقوی (25-09-09), باسط (25-09-09), حیدر (25-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 10:49 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
ام طلحہ آپ کیسی ہیں آپ کافی دنوں بعد نظر آئیں ہیں
اور گلاب خان آپ نےا چھا سلسلہ شروع کیا ہے
نوٹ: مذکورہ پوسٹ تعارف کے سیکشن میں تھی جسے عمومی بحث میں منتقل کیا جاتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-09), گلاب خان (02-04-11), ام طلحہ (25-09-09), رضی (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:58 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہم ۔ ۔ ۔ ایک طریقہ تو وہ ہے جو اوپر بیان کیا گیا کہ اردو زیادہ سے زیادہ بولیں۔ اس میں ۔ ۔ ۔ مزید اضافہ یہ کروں گا کہ ایسے افراد کہ جو بلاوجہ بونگیاں مارتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے بلا وجہ اردو میں انگریزی بولتے ہیں ۔ ۔ ۔ ایک تو انکو اس پر کھُلے عام بے عزت کیا جائے کہ بھیا نہ تو تم تین میں ہو نہ تیرا میں اور یہ کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا یا کالے انگریز ۔ اور مزید یہ کہ اگر یہ لوگ انگریزی کا رعب ڈالنے کی کوشش کریں تو انکے سامنے اتنی ہی ثقیل اردو بولی جائے۔ چونکہ عموماََ اس طبقہ میں مغربی طبقہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے افراد زیادہ ہوتے ہیں اور وہاں سے تربیت یافتہ افراد کو ثقیل اردو نہیں آتی تو امید ہے وہ اس اشارہ کو بھی سمجھ جائیں گے۔ اور بلا وجہ کی انگریزی بولنے سے باز آ جائیں گے۔
تاہم اس سلسلہ مئں بلا وجہ کی انگریزی بولنے اور اردو میں مستعمل الاستعمال الفاظ کو ادا کرنے والوں میں تمیز کرنے کی ضرورت ہے۔ میں اپنی اس چال کا نشانہ صرف انہی کو بناتا ہوں کہ جو ایک لفظ اردو کا بول کر تین انگریزی کے لفظ بول دیتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-09), skjatala (23-04-11), گلاب خان (26-09-09), ام طلحہ (25-09-09), احمد نذیر (02-04-11), رضی (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 12:10 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
ام طلحہ آپ کیسی ہیں آپ کافی دنوں بعد نظر آئیں ہیں
اور گلاب خان آپ نےا چھا سلسلہ شروع کیا ہے
نوٹ: مذکورہ پوسٹ تعارف کے سیکشن میں تھی جسے عمومی بحث میں منتقل کیا جاتا ہے
وعلیکم السلام
اللہ کا احسان ہے۔کچھ عید کی مصروفیت تھی اوراب پیشہ ورانہ۔بمشکل ہی تمام تھریڈ دیکھ پاتی ہوں اور ایک دن میں بمشکل 3-4 مراسلے۔کیا کیا جائے! کام اور پاک نیٹ دونوں ہی بیحد ضروری ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-09), باسط (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 12:18 PM   #7
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری قوم کو انگریزی فوبیا ہوگیا ہے اس سے نجات کی راہ تلاش کی جائے؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 01:08 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
گلاب خان بھائی آپ نے سسلہ تو بہت اچھا شروع کیا ہے لیکن
ہماری یہ بدقسمتی رہی کہ ہمیں کوئی بھی خالص نہیں ملی
ہمیں رسمورواج ملے تو %35 سے ذیادہ ہندو کے ہم اپنی شادیوں پر
دیکھے لے ،،،،،، اسلام میں شادی ہے کہ آپ نکاح والے دن کچھ آدمی جائے نکاح کرکے لے آئے والیمے والے دن آپ کی جو مرضی ہے کرلے چاہے پورے شہر کو کھانا کھلے چاہے ایک آدمی کو
لیکن والیمہ ضرور کرے ہمارے ہاں جہیز کی جو رسم ہے وہ ہندو کی ہے،،،،، اسلام میں تو جہیز بنانا لڑکے کا کام ہے سوئی سے لے کر گھر تک
گلاب خان بھائی آپ زبان کی بات کرتے ہم تو اپنی نئی نسل کواسلام کے نکتہ نظر سے کچھ بھی نہ دیےسکے گے،، آج ہم کہتے ہمارا بیٹا سب سے اچھے انگلش اسکول میں پڑھے بڑا ہو کے انجینیر بنے
ڈاکڑ بنے لیکن ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمارا بیٹا اچھا مسلمان بنے ہمارے ہاں ان بچوں کو مدرسے میں بھیجا ہے جو اندھے ہو جو سکول میں نہ پڑھتے ہوجو اور کسی کام کے نہ ہو ان کو مدرسوں
میں بھیجا جاتا ہے آج جو ہم فصل لگا رہے ہے کل ہم نے اُسی کو کا ٹنا ہے اگر ہم آج مالٹے کا پودا لگائے گےتو کل ہمیں وہ آم نہیں دیےگا
گلاب خان بھائی معا فی کے ساتھ بات ہو رہی تھی ارود زبان پر اور میں کہیں اور چلا گیا
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-04-11), ام طلحہ (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 02:25 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ فورم پر کم سے کم انگریزی الفاظ استعمال کیے جائیں، لیکن فورم کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-09, 03:50 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے میں نے اس پر بھی پوسٹ کیا تھا جو بہت چلا تھا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-09, 04:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ فورم پر کم سے کم انگریزی الفاظ استعمال کیے جائیں، لیکن فورم کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
فورم ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں مختلف لوگ اکھٹے ہو کر آپس میں تبادلہ خیال و گپ شپ کیا کرتے ہیں۔ اردو میں اس مقصد کے لیے ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسکو "چوپال" کہتے ہیں۔ پاکستان کے اچھے زمانوں میں ۔ ۔ ۔ گاؤں یا علاقے کے اکثر افراد ایک بیٹھک یا چوراہے میں جمع ہو جایا کرتے تھے ااس میں بڑے بوڑھے اپنے جوانوں کو ماضی کے قصے، ہیر و دیگر سنا یا کرتے تھے۔ ٹیلیویژن نے آنے کے بعد سے سے پہلے اس پر حملہ کیا اور اسکو ختم کیا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:46 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ فورم پر کم سے کم انگریزی الفاظ استعمال کیے جائیں، لیکن فورم کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
درست کہا آپ نے ۔ ایسا ہی کرنا چاہیے۔ بلکہ ہم کو ایک قدم آگے بڑھ کر یہ طے کر لینا چاہیے کہ اگر کسی جواب (ریپلائی)میں کوئی بندہ بلا وجہ انگریزی بولے تو آنے والا بندہ اپنی پوسٹ میں اسکو ان الفاظ کی اردو بھی بتا دے۔ اس طرح آہستہ آہستہ ہماری اردو اچھی ہوتی چلی جائے گی انشا اللہ۔

تاہم اس سلسلہ میں یہ بھی بات قابل غور ہے کہ اردو کے بہت سے الفاظ متروک ہو چکے ہیں اور انگریزی کے الفاظ انکی جگہ لے چکے ہیں یا انگریزی کے کئی الفاظ ایسے ہیں جنکا اردو ترجمہ دستیاب نہیں یا متروک ہے تو انکو ویسے ہی چلنے دینا چاہیے۔ کیونکہ لفظی ترجمہ بسا اوقات مضحکہ خیز بھی ہو جاتا ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-04-11), ام طلحہ (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:55 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر اردو کو عام افراد کے سمجھنے کے قابل رکھنا چاہئے۔ وہ الفاظ جو متروک ہیں اگر انکا بھی لفظی ترجمہ شروع کر دیا گیا تو نئی نسل اردو سے اور بھی ڈر جائے گی۔
وہ جیسے نادان نادیہ میں بابرہ شریف نے سٹرا کا ترجمہ آلہ کھینچ اور پھکنی کیا تھا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-04-11), باسط (28-09-09), حیدر (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 05:18 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا ! جی ہاں اسی لیے میں عام الفاظ جیسے "پوسٹ" ، تھریڈ، فورم، سٹرا، ایڈریس بار، ٹاسک بار وغیرہ جیسی انگلش اصطلاحات کو انگلش میں ہی رہنے دینے کے حق میں ہوں۔ اس طرح ہر کسی کو اردو کی آسانی ہوگی۔ کیونکہ بنیادی طور پر مسئلہ وہ لوگ ہیں جو یوں بولتے یا لکھتے ہیں " Actually When I was in Rome،میں نے بہت Enjoyeکیا اور I visited Temple of Mesope تو I wonderیہ کیا ہے"
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (28-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:05 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو ایک زندہ زبان ہے، زندہ زبانوں کی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ وہ دوسری زبانوں کے الفاظ اپنے اندر سمو لیتی ہیں۔ اس عالی شان خصوصیت کی حامل ایک زبان اردو ہے جو آج کرہ ارض کے تقریباً ہر خطے میں بولی جاتی ہے۔ اگر اس زبان میں چینی کی چاشنی، انگریزی کے انگ اور فارسی کی قند ، عربی کے اعراب اور فرانسیسی کی پتلون شامل ہے تو اس میں ناراض ‌ہونے کی کیا بات ہے؟ اس آفاقی ہڈ حلالی کا دوسرا نام اردو ہے

کہ
سارے جہاں‌ میں‌دھوم ہماری زباں کی ہے
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-09)
جواب

Tags
فورم, ہندو, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, منتقل, آم, آج, آدمی, انگلش, اردو, اسلام, بچوں, تلاش, تحریر, تعلیم, تعارف, خان, عید, عمومی, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں خون ریزی کا نیا سلسلہ ALI-OAD سیاست 0 17-01-11 09:28 PM
انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی ALI-OAD خبریں 3 24-12-10 12:09 AM
اُردو اور انگریزی کے الفاظ کیسے استعمال کئے جائیں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 30 07-12-10 09:32 AM
کیا اردو زبان میں انگریزی الفاظ کا استعمال ضروری ہے؟ Nasiwise عمومی بحث 14 05-07-10 06:26 PM
ایک نظم - انگریزی میں طاھر گپ شپ 1 17-09-08 06:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger