| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روزنامہ جنگ میں خبر شائع ہوئی ہے
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اسلام آباد سے کراچی جانے والی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز میں سوار مسافر اس وقت انگشت برنداں رہ گئے جب اچانک طیارے کے اندر نصب مائیک سسٹم پر طیارے کے کپتان نے انڈیا کا یہ فلمی گانا گنگناتے ہوئے ایئرہوسٹس سے کھانا لے کر آنے کی درخواست کی۔ آ بھی جاؤ صنم۔تجھ کو میری قسم… یہ جہاز کے کپتان کو علم نہیں تھا کہ طیارے کی پرواز کے بارے میں معمول کے اعلان کے بعد مائیک بدستور آن ہے۔ جیوٹی وی کے مطابق کپتان کے گنگنانے کی آواز سنتے ہی ایئرہوسٹس کھانا لے کر بھاگم بھاگ کاک پٹ میں چلی گئی مگر طیارے میں سوار مرد عورتیں سراپا احتجاج بن گئے۔ مسافروں نے پائلٹ سے اس مخرب الاخلاق حرکت پر معذرت کرنے پر زور دیا جس پر جہاز کے کیپٹن نے پہلے انگریزی پھر اردو زبان میں طیارے کے تمام مسافروں سے معذرت کی۔ پی آئی اے کے کئی ہواباز پہلے بھی کاک پٹ میں غیرمہذب حرکات کرنے کی انکوائری بھگت رہے ہیں۔ اور پارلیمینٹ کی کمیٹی بھی پی آئی اے کی زبوں حالی کا جائزہ لے رہی ہے۔
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کھانا, کپتان, کراچی, گئی, پہلے, وقت, والی, لے, مطابق, معذرت, آئی, انگریزی, انڈیا, احتجاج, اردو, اسلام, بدستور, جانے, خبر, درخواست, عورتیں, علم, صنم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |