| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#121 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم بھائی رضی میں سمجھتا ھوں اگر آپ اقتباس میں شامل ویڈیو کی آڈیو کو سن لیں تین چار بار تو یہ ہی کافی ھے حتمی نتیجے پر پہنچنے کے لئے ، شکریہ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#122 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مولانا اکرم طوفانی کا انٹرویو ان کے مطابق زید حامد کے خلاف توہین رسالت کے مقدمے کی تیاری کر لی گئ تھی
AMTKN We Had the Case Prepared Against Zaid Hamid - Daily Ummat 14 March 2010 |
|
|
|
|
|
#123 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یوسف کزاب کے مقدمے کے فیصلے کی اصل کاپیYusuf Kazab Case Full Court Proceedings + Detailed Judgement
ناچیز نے اس حوالے سے اہم مواد اپنے فیس بک پیج پہ بھی ترتیب کے ساتھ جمع کیا ہے Welcome to Facebook | Facebook |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#124 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() کراچی (آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گلزاری ہجری کے قریب ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے تحریک ختم نبوت کے امیرمفتی سعید احمد جلالپوری ان کے بیٹے حذیفہ جلال سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ مفتی سعید احمد جالپوری اپنے بیٹے اور ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گھات لگاتے موٹرسائیکل ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے مولانا مفتی سعید احمد جالپوری ان کا بیٹا حذیفہ جلال ان کے ساتھی مفتی فخرالزمان جاں بحق ہو گئے اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو پٹیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، پولیس کے مطابق ملزمان گھات لگا کر بیٹھے تھے جونہی گاڑی مسجد خاتم النبین کی جانب سے اصفہانی روڈ کی طرف گئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی ۔ ایس پی گلشن ٹائون جاوید میر کے مطابق واقع کو یقینی طور پر ٹارگٹ کلنگ قرار دیا جا سکتا ہے تاہم حتمی طور پر تحقیقات سے پہلے کہنا قبل از وقت ہوگا۔ واقعہ کے بعد تمام مارکیٹیں بند ہو گئیں اور مدارس کے طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، رینجرز اور پولیس کو طلب کر لیا گیا، نماز جنازہ آج نماز جمعہ کے بعد اداکی جائے گی۔ مفتی سعید جلال پوری ہر جمعرات کو گلزار ہجری کے علاقے میں مسجد خاتم النبین میں درس دیا کرتے تھے ان کی گاڑی نمبر اے پی ایف 913 ہے مفتی سعید جلال پوری مولانا یوسف لدھانیوی شہید کے نائب خلیفہ، عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے امیر جامع بنوریہ بنوری ٹائون میں استاد تھے جامع علوم اسلامیہ، ہفت روزہ ختم نبوت کے مدیر تھے۔ درجنوں کتابوں کے مصنف اور ایک اخبار میں ہر ہفتے شرعی مسائل کا حل بتاتے تھے۔ قادیانیوں کیخلاف پورے ملک اور دنیا بھر میں کام کیا اس کے علاوہ زیر جامہ فتنے کے خلاف بھی پیش پیش تھے۔ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی میں علماء کی ٹارگٹ کلنگ سے ثابت ہو گیا کہ انتظامیہ تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ ختم نبوت کے سربراہ مفتی سعید جلال پوری کے نامعلوم مسلح افراد کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت امن و امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ مولانا سعید احمد جلالپوری کی شہادت کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے،اگر اس سے قبل شہید ہونے والے علماء کرام کے قاتل کیفر کردار تک پہنچا دئیے جاتے تو آج یہ سانحہ رونما نہ ہوتا ،حکومت علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خفیہ ہاتھ بے نقاب کرے ،کراچی شہر میں ایک دن متعد د علماء کی شہادت اور قاتلانہ حملو ں کے واقعات حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہیں ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنماؤں مولانا سلیم اللہ خان،مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی ،مولاناڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر،مولاناقاری محمد حنیف جالندھری،مولاناقاضی عبدالرشید اور دیگر نے کیا ۔انہوں نے کہاکہ مولانا سعید احمد جلالپوری اور ان کے رفقاء کی مظلومانہ شہادت کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے ۔وفاق المدارس کے رہنماؤں نے کراچی شہر میں ایک دن میں مولانا عبدالغفور ندیم پر قاتلانہ حملے اور مولانا سعید احمد جلالپوری اور ان کے رفقاء کی شہادت کے واقعات کو حکومتی اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا۔ایک اور واقع میں کراچی کے علاقے ناظم آباد میں اے او کلینک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم سپاہ صحابہ کے مرکزی رہنمامولانا عبدالغفور ندیم کا بیٹا جاں بحق جبکہ مولانا عبدالغفور ندیم سمیت4 افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اورکالعدم سپاہ صحابہ کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالغفور ندیم عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ، جس سے ایک بیٹا جاں بحق جبکہ مولانا عبدالغفور ندیم ایک بیٹے ماجد اور دو گن مین ندیم اور وسیع سمیت شدید زخمی ہیں۔ مولانا عبدالغفور ندیم اور ان کے ساتھی کار میں سوار ناظم آباد 7 نمبر کے علاقے سے گزر رہے تھے کہ 4 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ اور ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے انہیں فوری طور پر عباسی شہید پہنچایا گیا تاہم مولانا عبدالغفور ندیم کا بیٹا معاویہ زخموں کی تاب نہ لاسکا اور جاں بحق ہوگیا۔ باقی چاروں افراد کو شدید زخمی حالت میںلیاقت اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اور کارکنان لیاقت اسپتال میں جمع ہوگئے۔ جہاں دو زخمیوں کی ہلاکت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور کے پیٹ اور ہاتھ میں گولیاں لگی ہیں اور وہ شدید زخمی ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور دکانیں بند کر دی گئی ہیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے اہل کار موقعے پر پہنچ گئے ہیں اور واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے گھات لگا کر مولانا عبدالغفور کی کار پر حملہ کیا اور یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کی واردات محسوس ہوتا ہے۔ جبکہ کالعدم سپاہ صحابہ و اہلسنت و الجماعت کے رہنمائوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا عبدالغفور ندیم کے محافظوں کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی زخمی ہوا ہے جسے پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں نے کسی ہسپتال میں منتقل کردیا ہے۔ یہ دعویٰ جمعرات کو کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنمائوں نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا مولانا اورنگزیب فاروقی، ڈاکٹر فیاض، تاج محمد حنفی اور قاری احسان اللہ نے کیا انہوں نے کہاکہ ہماری اطلاعات کے مطابق اس حملہ آور کو پولیس کی گاڑیوں میں اور دو رینجرز اہلکاروں کی نگرانی میں کسی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے دہشتگردی کی یہ کارروائی سرکاری سرپرستی میں ہوئی ہے اہلسنت و الجماعت پاکستان کے ترجمان قاری احسان اللہ کے مطابق حملہ آور کا علاج سرکاری سرپرستی میں شاہ خراسان میں واقع زینب پنجوانی ہسپتال میں کیا گیا
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (15-03-10) |
|
|
#125 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (15-03-10) |
|
|
#127 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Fitna e Yusuf Kazab Amtkn
Fitna e Zaid Hamid Amtkn AMTKN We Had the Case Prepared Against Zaid Hamid - Daily Ummat 14 March 2010 Yusuf Kazab Case Full Court Proceedings + Detailed Judgement Last edited by رضی; 15-03-10 at 10:52 AM. |
|
|
|
|
|
#128 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
باتیں تو سب سچی ہیں،میں خود اسلام آباد والے پروگرام میں موجود تھا اور مجھے حیرت بھی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہرحال آج نہیں تو کل سب سامنے آہی جائے گا کہ: کون ہے اس پردہ ژنگاری میں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#129 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے ۔
ایک شخص نے کبھی اپنی زبان سے ختم نبوت کا کبھی انکار نہیں کیا ۔ اس شخص نے ہمیشہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی کہا اور مانا ۔ اگر ماضی میں اس کا تعلق کسی شخص سے تھا ۔ جس پر ایسا الزام لگا بھی ۔ لیکن اس شخص کا بیان ہے کہ اگر اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا تو میں اس سے بری ہوں یا میرا اس بات سے کوئی تعلق نہیں ۔ تو کیوں آپ سب اس شخص کے پیچھے پڑ گے ہیں ۔ جو لوگ آج صحابہ رضی اللہ عنہ کو سر عام گالیاں دیتے ہیں ان کے خلاف کوئی نا مقدمہ درج ہوتا ہے اور نا ان کو کوئی سزا ہوتی ہے ۔ جس انسان نے کبھی اپنی زبان سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کبھی گستاخی نہیں کی اس کے خلاف سب متحد ہوگئے واہ مسلمانوں تمھاری غیرت ۔ اگر آج خدانخوستہ میرا کوئی قریبی رشتہ دار مرتد ہوجائے تو آپ لوگ مجھے اس رشتہ داری کی سزا میں پھانسی دے دیں گے ۔ یہ ہے قانوں یہاں کا ۔ کہ گناہ کسی کا سزا کی کو ۔ آخر کو ذید حامد کو امریکہ اور یہودیوں کے خلاف بولنے کی سزا بھی تو ملنی تھی ۔ یہ یہودی خود مسلمانوں کے ہاتھوں ہی دلوائیں گے سزا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (16-03-10), اخترحسین (17-03-10), رضی (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (18-03-10) |
|
|
#130 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سحر بہن کے پوائینٹ آف ویو سے متفق ہوں ۔
اب یہ کیا ہے یہ کب کی اخبار ہے اور اس خبر کی کیا حقیقت اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#135 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سحر بہنا، آپ خواہ مخواہ میں جذباتی ہو رہی ہیں، کسی حقیقت کو بنیاد بنا کر ہی کوئی الزام لگاتا ہے۔ میں آپ کے نقطہ نظر سے اتفاق نہیں کرتا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (18-03-10) |
![]() |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |