| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دوستوں محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز کے تھریڈ میری ماں کے دیکھ کر میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں لفظ ماں کا شمار دنیا کےخوبصورت لفظوں میں ہوتا ہے اور ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ماں دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کےلئے ہمیشہ اچھا ہی چاہتی ہے اچھا ہی کرتی ہے دعا گو ہوں اس رب جلیل سے کہ یا اللہ میری ماں سمیت جن احباب کی والدہ محترمہ حیات ہیں انکو صحت تندرستی عطا فرما اور ہم کو ماں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما دوستوں میں چاہتا ہوں کہ تمام احباب ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں اپنے تاثرات لکھیں جن کی مائیں حیات ہیں وہ بھی اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں وہ بھی اور جو وفات پا چکی ہیں ان کے بارے میں واضح لکھا جائے تا کہ انکی مغفرت کےلئے دعا کی جائے امید ہے کہ دوست احباب اس میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں گے اور لفظ ” ماں “ پر بہترین خیالات کا اظہار کریں گے اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کےلئے بے شک احباب روزانہ لفظ ماں پر کچھ نہ کچھ لکھیں صرف شکریہ کا بٹن پریس نہ کیا جائے آپ کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ واضح رہے کہ جس ممبر کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اور وہ ممبر جو اپنا پیغام اپنی ماں کے حوالے سے لکھے گا وہ اپنے پیغام کے بعد جن احباب کی مائیں وفات پا چکی ہوں گی ان کی مغفرت کےلئے دعا لکھے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ میں ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائی اور مرحومین کے درجات بلند کرے( آمین ثم آمین ) Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-10 at 12:03 PM. |
|
|
|
| 29 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (29-07-09), arshad khan (09-05-09), samina khalil (19-11-09), shafresha (08-05-09), فرحان دانش (09-05-09), پاکستانی (07-05-09), نیلم خان (17-11-09), میاں شاہد (08-05-09), ملک بھائی (08-05-09), منتظمین (07-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), مسافر (20-11-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ام غزل (08-05-09), اسد لطیف (08-05-09), بزم خیال (01-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), راجہ اکرام (08-05-09), راجہ صاحب (07-05-09), رضی (11-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09), طارق راحیل (16-05-09) |
|
|
#91 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں تجھے سلام ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (28-08-09) |
|
|
#92 |
|
Senior Member
![]() |
ماں تجھے سلام میری والدہ صاحبہ بیمار ہیں انکے لئے صحت کی دعا کی درخواست ہے جس کےلئے رازی نے ایک تھریڈ شروع کیا ہے برائے کرم وہاں تشریف لائیں اور خاکسار کو مشکور فرمائیں انجم شاہ کی والدہ کے لیئے دعا کریں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز دعا کی درخواست ہے آپ سب سے اور رازی کا مشکور ہوں جس نے مجھ پر یہ احسان کیا |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (28-08-09) |
|
|
#93 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ ہماری ماؤں کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھ ۔ اور انہیں صحت عطا فرما
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (28-08-09) |
|
|
#95 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#96 |
|
Senior Member
![]() |
ماں تجھے سلام
تیری عظمت کو سلام |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (17-11-09) |
| کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-11-09 | مرزا محمد فاروق | ماں تجھے سلام | 150 |
|
|
#97 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ھے ۔
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (17-11-09) |
|
|
#98 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ زبردست ۔ ۔ ۔ ۔
![]() ![]()
|
|
|
|
| gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-11-09) |
|
|
#99 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by samina khalil; 19-11-09 at 02:07 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09) |
|
|
#100 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہن جی آپ بھی کمال لکھتی ہیں۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-11-09) |
|
|
#101 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں ایڈمن عدنان صاحب کے تعاون سے اس پوسٹ سمیت دو اور پوسٹوں میں قریب قریب تمام مراسلہ جات کو ایڈیٹ کر کے 7 الفاظ کی ایک لائن بنائی ہے جس کو کاپی کر کے ویڈیو بنائی جائے گی درخواست ہے کہ اگر کوئی اور رکن لکھے تو وہ ایک لائن میں 7 یا 8 الفاظ لکھے انشاء اللہ کل دوپہر تک ایک اور ویڈیو بنائی جائے گی جس کا اغاز ماں سے ہو گا اسکے لئے نئے اراکین کے مراسلات کی ضرورت ہے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#102 |
|
Senior Member
![]() |
میں اکثر ماں سے کہتا تھا
ماں ! دعا کرنا کہ کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنے سینے پہ تمغے سجاءے مجاہدوں کا سا نور لیے تیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو، اور میری ماں میری ماں یہ سن کر ہنس دیا کرتی تھی ـ ـ ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے، کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔ ۔ ۔ ۔ میں اکثر ماں سے کہتا تھا اْس دن کا انتظار کرنا، جب دھرتی تیرے بیٹے کو پکارے گی، اور ان عظیم پربتوں کے درمیان بہتے اْشو کے دریا کا نیلا پانی، اور سوات کی گلیوں میں بارش کے قطروں کی طرح گرتی روشنی کی کرنیں پکاریں گی۔ ۔ ۔ اور پھر اس دن کے بعد، میرا انتظار نہ کرنا، کہ خاکی وردی میں جانے والے اکثر، سبز ہلالی میں لوٹ کر آتے ہیں۔ ۔ ۔ مگر میری ماں۔ ۔ ۔ آج بھی میرا انتظار کرتی ہے، گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھی لمحے گنتی رہتی ہے، میرے لیے کھانا ڈھک رکھتی ہے۔ ۔ ۔ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا، وہ گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے۔ ۔ ۔ ۔ خاکی وردی میں جانے والے لوٹ کر کب آتے ہیں؟ میں اکثر ماں سے کہتا تھا یاد رکھنا ! اس دھرتی کے سینے پہ میری بہنوں کے آنسو گرے تھے، مجھے وہ آنسو انہیں لوٹانے ھیں۔ ۔ ۔ میرے ساتھیوں کے سر کاٹے گئے تھے اور ان کا لہو پاک مٹی کو سرخ کر گیا تھا۔۔ مجھے مٹی میں ملنے والے اْس لہو کا قرض اتارنا ہے۔ ۔ ۔ اور میری ماں یہ سن کر نم آنکھوں سے مسکرا دیا کرتی تھی۔ ۔ ۔ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا اس کے بیٹے نے لہو کا قرض چکا دیا تھا اور دھرتی کی بیٹیوں کے آنسو چن لیے تھے۔ ۔ ۔ میں اکثر ماں سے کہتا تھا میرا وعدہ مت بھلانا، کہ جنگ کے اس میدان میں انسانیت کے دشمن درندوں کے مقابل یہ بہادر بیٹا پیٹھ نہیں دکھائے گا اور ساری گولیاں سینے پہ کھائے گا اور میری ماں یہ سن کر تڑپ جایا کرتی تھی کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا، اس کا بیٹا بزدل نہیں تھا، اس نے پیٹھ نہیں دکھائی تھی، اور ساری گولیاں سینے پہ کھائیں تھی۔ ۔۔ ۔ میں اکثر ماں سے کہتا تھا، تم فوجیوں سے محبت کیوں کرتی ہو؟ ہم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو، ماں! ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔ اور میری ماںـ ـ ـ میری ماں یہ سن کر رو دیا کرتی تھی ـ ـ ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا، وہ فوجیوں سے محبت نہ کیا کرے۔ ۔ ۔ اور دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے سنو۔ ۔ ۔! تم میری ماں سے کہنا وہ رویا نہ کرے ۔ ۔ ۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (09-12-09) |
|
|
#103 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچ یہی ھے رب کا سب سے بڑا احسان ماں ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, پھول, پوسٹ, پاک, قدم, نظر, مہکتے, مکمل, موقع, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, اللہ, بھائی, بلبل, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|