| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-10-09), Student (18-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09), یاسر عمران مرزا (27-10-09), اخترحسین (27-10-09) |
|
|
#61 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کو کہتے ہیں کہ ’’پیسہ بولتا ہے‘‘ یہ مطلب مجھے سمجھ نہیں آیا آپ نے کہاں سے کشید کر لیا۔ آپ نے صرف امریکہ کی حمایت کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ حالات جو بدر بھائی نے پیش کئے ہیں یہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہیں کہ سوچو۔۔۔۔۔ کن وجوہات کی بنا پر یہ دن دیکھنے کو ملے؟؟ لیکن یہ یاد رکھیں انشاء اللہ امریکہ کے اور آپ کے عزائم کامیاب نہیں ہونگے۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (30-10-09) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھوڑی مصروفیت ہے آپ کی بارگاہ میں جلد حاضری دیتا ہوں ۔
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-10-09) |
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم مسلمانو
اس خبر پر بھی غور فرمائے |
|
|
|
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔؟
Last edited by sahj; 30-10-09 at 10:20 AM. |
|
|
|
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔؟
|
|
|
|
|
|
#67 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سٹوڈنٹ بھائی
مدرسے والی ویڈیو جو آپ نے شیئر کی تھی وہ میں نے پہلی بار تفصیل سے دیکھی۔ اس کے بعد میرے ذہن میں چند باتیں آئیں، سوچا آپ کے ساتھ شیئر کر لوں، آپ بھی سوچیئے ان چار مدارس کا الحاق پاکستان میں موجود پانچ بورڈز (یاد رہے پاکستان میں پائے جانے والے تمام مدارس اپنے مسلک اور مکتبہ فکر کے اعتبار سے ایک مرکزی بورڈ کے ساتھ الحاق یافتہ ہیں)میں سے کسی کے ساتھ نہیں بتایا گیا۔۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ یہ انفرادی کام ہے اور ان کے خلاف کاروائی کرنا حکومت کے لئے آسان ہے۔۔۔۔لیکن نہیںکی جا رہی ان کے پاس ڈالرز میں امداد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کون دے رہا ہے؟؟؟ یہ صرف چار مدرسے ہیں، حکومت کے پاس ان کے بارے میں رینجرز کی تحقیقات موجود ہیں جو کہ مصدقہ ہی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد کاروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ کیا یہ چار مدرسے پورے بلوچستان سے زیادہ طاقتور ہیں؟؟؟ کیا یہ چار مدرسے سوات میں موجود طالبان سے زیادہ طاقتور ہیں؟؟؟ کیا یہ چار مدرسے وزیرستان میں موجود عسکریت پسندوں سے زیادہ طاقتور ہیں؟؟؟؟؟؟ ان تمام سوالات کا جواب جب دینے کے بعد آپ سوچئے کہ ان کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے صرف یہ کہنا کہ مجھے ابھی چند دن زندہ رہنا ہے کس بات کی غمازی کرتا ہے؟؟؟ آپ کا نہیں خیال کہ پاکستان کو ان کے خلاف کاروائی کرنے سے منع کر دیا گیا ہو؟؟؟؟؟ ذرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر مجھے بتائیے یہ مدارس کو بدنام کرنے کی سازش ہے، مدارس کے خلاف پروپیگنڈے کو چند مثالوں کے ذریعے حقیقت میں بدلنے کی کوشش ہے۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں |
|
|
|
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() |
اسی تناظر میں ، میں نے مسٹر اسٹوڈنٹ کو مبارک دی تھی، کہ آپ نے ثابت کردیا ،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | حیدر (31-10-09), راجہ اکرام (30-10-09) |
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مکر و فریب کے وہ سال قریب ہیں جو لوگوں پر آئیں گے ، ان میں جھوٹے کو سچا کریں گے اور سچے کو جھوٹا اور چور کو ایماندار اور ایماندار کو چور اور رويبضة اسی زمانے میں بات کرے گا۔ لوگوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، رويبضة کیا ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : وہ حقیر اور کمینہ آدمی جو لوگوں کے عام انتظام میں دخل دے گا۔ ابن ماجہ كتاب الفتن باب : شدة الزمان حدیث : 4172
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | حیدر (31-10-09), راجہ اکرام (30-10-09) |
|
|
#70 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (31-10-09), راجہ اکرام (31-10-09) |
|
|
#71 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی آپ کو تو رشک آتا ہے
پر مجھے کبھی کبھی ترس بھی آتا ہے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (31-10-09) |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی معمولی سی عرض ہے۔ شخصیات پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے معاملات، اصولوں اور موضوعات پر توجہ مرکوز کیجئے۔
امریکہ کب تک رہے گا، کیوں رہے گا اور کب جائے گا، امریکہ نے لکھ کر لگا دیا ہے دیوار پر ۔ جن لوگوں کو یہ پسند نہیںہے وہ لڑرہے ہیں پاکستان سے کی امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے۔ امرکہ نے کیا لکھا ہے دیوار پر آپ نے پڑھا ہے؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ہے حقیقت اس پر بھی نظر رکھیں
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (31-10-09) |
|
|
#74 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
2-یہ تمام مدارس دیوبند کے مکتبہ فکر کے ہیں ۔ 3- کاروائی میں رکاوٹ رانا ثناءاللہ جیسے دہشت گرد لوگ ہیں۔ 4- اگر آپ نے S_S_G_Commando کی پوری پوسٹ پڑھی ہوتی تو آپ کو پتہ لگتا نا! کہ ڈالر کہاں سے آتے ہیں جو ممالک ان کو استعمال کر رہے ہیں وہی ڈالر دے رہے ہیں۔ 5- یہ کن سے کتنے طاقتور ہیں ایک تو مجھے اس سوال کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا دوسرا آپ لوگ خود ہیں بتا سکتے ہیں کہ آپ میں سے کون کس سے طاقتور ہے۔ میں یہاں آپ کہ ان سوالوں کے جواب دینے نہیں آیا تھا بلکہ میں نے آج کی جنگ اخبار میں ایک امریکی مصنف کی لکھی ہوئی کتاب کے چند اقتبا سات کی خبر پڑھی تو مجھے S_S_G_Commando کی یہ والی پوسٹ یاد آگئی جس میں انہوں نے پاکستانی طالبان اور امریکہ و دیگر کے لنک کو پیش کیا تھا اور یہ بھی بتایا تھا کہ ان کا اصل مقصد کیا ہے۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, گمان, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, لوگ, نظر, ممکن, ایران, اللہ, امریکہ, اسلامی, حل, حماس, حال, خلاف, زمانہ, طالبان, عیسائی, عالمی, عرصہ, صحابہ, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|