| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#61 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی میری بھی یہی رائے ہے
ہم اس کے اسلام یا ایمان کے بارے میں تو اگرچہ کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن اس کے خیالات سے بچنا ضروری ہے اس کا اسلام اللہ کے حوالے ہمیں اپنے اسلام اور ایمان کی فکر کرنی چاہیے اور اس کی طرف سے آنی والی معلومات کو بغیر تحقیق کے نہ مانا جائے، یہی بہتر طرز عمل ہو سکتا ہے ۔۔ و اللہ اعلم بالصواب
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#62 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 1
کمائي: 150
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ بھائی۔۔۔جزاک اللہ
i was impressed by this personality too but had some inconvenience keept me pinching within my heart about him i also kept searching about him and concluded finaly that he is not a right person and is a dubious. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے masif کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#63 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
کیا آپ اپنی معلومات ہم سے شئیر کرنا چاھیں گے؟ جواب کا منتظر |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-09-09), فاروق سرورخان (21-10-09), اخترحسین (08-09-09), رضی (10-03-10), شاہ جی 90 (09-09-09) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ ہمیں یوسف کزاب کے چیلوں سے بچائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائی آپکے اس تھریڈ نے بہت سوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے کیونکہ تمام معلومات ایک ہی جگہ پر مل جاتی ہیں تو فیصلہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() |
ایک یہودی روایت ہے کہ ایک شخص نے جب موسی علیہ السلام کو دیکھا تو چلا کر کہنے لگا کہ ---- خدا کی قسم ، یہی (موسی علیہ السلام) خدا ہے -----
لگتا ہے کہ کچھ لوگوں کے اندر چھپا ہے کہ وہ خدا کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے، اپنے بت خود تراش لیتے ہیں۔ ہر وہ شخص کو اچھی اچھی باتیں کرے خدا نہیں ہوسکتا۔ کسی بھی شخص کی باتوں کو خاصطور پر جب وہ مذہبی سیاست چمکا رہا ہو، قرآن حکیم اور سنت نبوی کی روشنی میںدیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اس شخصکے چند (4 یا 5) پروگرام دیکھے ہیں۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ شخص ایک شعبدہ باز ہے ، جس طرح شعبدہ باز خالی ٹوپی سے کبوتر نکال کر دکھا سکتا ہے ، یہ اپنی لفاظی سے قرآن کی ایک آیت سے اپنی مرضی کے معانی اور مفہوم نکال سکتا ہے جو کہ حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں۔ یہ شخص صرف اور صرف بھگوان گیری کے فنون لطیفہ کا ماہر ہے۔ لوگوں کا خدا بن بیٹھنے کے اس کو ای سو ایک گر آتے ہیں۔ آیات کے مستند تراجم پیش کرنے میں اور آیات سے شعبدہ بازی دکھانے میں بہت ہی بڑا فرق ہے۔ یہ آگے پیچھے کو کچھ ایسے ملاتا ہے کہ عام بندہ ، خاص طور پر بندہ کی عقل خبط ہوجائے۔ اسی مہارت کو بھگوان گیری (جیسے دادا گیری یا کنگ میکنگ) سمجھا جاتا ہے ۔ یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-10-09), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), ابرارحسین (27-02-10), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (23-10-09) |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() |
ایک یہودی روایت ہے کہ ایک شخص نے جب موسی علیہ السلام کو دیکھا تو چلا کر کہنے لگا کہ ---- خدا کی قسم ، یہی (موسی علیہ السلام) خدا ہے -----
لگتا ہے کہ کچھ لوگوں کے اندر چھپا ہے کہ وہ خدا کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے، اپنے بت خود تراش لیتے ہیں۔ ہر وہ شخص کو اچھی اچھی باتیں کرے خدا نہیں ہوسکتا۔ کسی بھی شخص کی باتوں کو خاصطور پر جب وہ مذہبی سیاست چمکا رہا ہو، قرآن حکیم اور سنت نبوی کی روشنی میںدیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اس شخصکے چند (4 یا 5) پروگرام دیکھے ہیں۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ شخص ایک شعبدہ باز ہے ، جس طرح شعبدہ باز خالی ٹوپی سے کبوتر نکال کر دکھا سکتا ہے ، یہ اپنی لفاظی سے قرآن کی ایک آیت سے اپنی مرضی کے معانی اور مفہوم نکال سکتا ہے جو کہ حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں۔ یہ شخص صرف اور صرف بھگوان گیری کے فنون لطیفہ کا ماہر ہے۔ لوگوں کا خدا بن بیٹھنے کے اس کو ایک سو ایک گر آتے ہیں۔ آیات کے مستند تراجم پیش کرنے میں اور آیات سے شعبدہ بازی دکھانے میں بہت ہی بڑا فرق ہے۔ یہ آگے پیچھے کو کچھ ایسے ملاتا ہے کہ عام بندہ ، خاص طور پر بندہ کی عقل خبط ہوجائے۔ اسی مہارت کو بھگوان گیری (جیسے دادا گیری یا کنگ میکنگ) سمجھا جاتا ہے ۔ اس طرح یہ ذہن و دل پر ایسا قبضہ جماتا ہے کہ کمزور عقیدہ لوگ بے اختیار پکار اٹھتے ہیں ---- خدا کی قسم ، یہی خدا ہے ----- یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Last edited by فاروق سرورخان; 21-10-09 at 12:37 PM. |
|
|
|
|
|
#68 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فاروق صاحب اور دیگر تمام صاحبان آپ کا بہت شکریہ، آپ نے اچھی معلومات دیں سب کو
بہت بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#69 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ان سب کے باوجود اس شخص کی مقبولیت میںاضافہ ہی ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ ہمیں اس کے شر سے اپنے بھائیوںکو بچانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), شاہ جی 90 (16-02-10) |
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
.
|
|
|
|
|
|
#72 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تین دین پہلے یہ ایک یونیورسٹی سے بھاگا ہے۔ لڑکوں نے یوسف کذآب کے بارے میں سوال پوچھا تھا۔ اس بارے میں اگر کوئی مفصل رپورٹ لگا دے تو آسانی ہو جائے گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#74 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے بھاگا تھا اور اس حوالے سے فیس بک پر اخباری کٹنگس لگی ہوئی ہیں، میں دیکھتا ہوں کہ اگر کچھ ملا تو یہاں پوسٹ کر دوں گا
|
|
|
|
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
25 فروری کے اخبارت میں زید حامد کے اسلامی یونیو ورسٹی میں طلبہ کے یوسف کذاب سے متعلق سولات پر فرار کی خبر شائع ہوئی تھی ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |