واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 07:05 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماں

اسلام و علیکم!
دوستوں محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز کے تھریڈ میری ماں
کے دیکھ کر میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں
Name:  maan.bmp
Views: 570
Size:  801.3 KB
لفظ ماں کا شمار دنیا کے‌خوبصورت لفظوں میں ہوتا ہے اور ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ماں دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کےلئے ہمیشہ اچھا ہی چاہتی ہے اچھا ہی کرتی ہے
دعا گو ہوں اس رب جلیل سے کہ یا اللہ میری ماں سمیت جن احباب کی والدہ محترمہ حیات ہیں انکو صحت تندرستی عطا فرما اور ہم کو ماں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
دوستوں میں چاہتا ہوں کہ تمام احباب ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں اپنے تاثرات لکھیں جن کی مائیں حیات ہیں وہ بھی اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں وہ بھی
اور جو وفات پا چکی ہیں ان کے بارے میں واضح لکھا جائے تا کہ انکی مغفرت کےلئے دعا کی جائے
امید ہے کہ دوست احباب اس میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں گے اور لفظ ” ماں “ پر بہترین خیالات کا اظہار کریں گے
اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کےلئے بے شک احباب روزانہ لفظ ماں پر کچھ نہ کچھ لکھیں صرف شکریہ کا بٹن پریس نہ کیا جائے آپ کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ
واضح رہے کہ جس ممبر کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اور وہ ممبر جو اپنا پیغام اپنی ماں کے حوالے سے لکھے گا وہ اپنے پیغام کے بعد جن احباب کی مائیں وفات پا چکی ہوں گی ان کی مغفرت کےلئے دعا لکھے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں
اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ میں ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائی اور مرحومین کے درجات بلند کرے( آمین ثم آمین )

Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-10 at 12:03 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
29 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), arshad khan (09-05-09), samina khalil (19-11-09), shafresha (08-05-09), فرحان دانش (09-05-09), پاکستانی (07-05-09), نیلم خان (17-11-09), میاں شاہد (08-05-09), ملک بھائی (08-05-09), منتظمین (07-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), مسافر (20-11-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ام غزل (08-05-09), اسد لطیف (08-05-09), بزم خیال (01-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), راجہ اکرام (08-05-09), راجہ صاحب (07-05-09), رضی (11-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09), طارق راحیل (16-05-09)
پرانا 09-06-09, 01:29 PM   #61
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے شاہ جی کو بلاؤں نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔

شاہ جی آیۃ الکرسی کا ورد شروع کردیں ان کی ساری تدبیریں ناکام ہو جائیں گی۔۔

۔۔
ہاں جی راجا صاحب آپ کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ غزل جی بلا ہیں کیونکہ مجھے تو سواتین نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے جن میں ایک چمچہ بھی شامل ہے
اور آپ کی بات سے لگتا ہے کہ مجھے انہوں نے گھر رکھا ہے
او ہوئے
غزل جی آپ کو بلا کہہ دہا ہے راجا صاحب نے

ویسے سچ ہی کہا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 01:55 PM   #62
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
موٹا بھائی
میں نے رازی سے پوچھا کہ ”” رازی تمہاری شاہ جی90 سے مخالفت کیوں ہوئی ان سے جگھڑا کیوں ہوا
رازی بولا:شاہ جی برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
میں نے کبھی شاہ جی90 کو اپنی پینٹ،سوٹ،اور جوتے پہننے سے نہیں روکا مگر جب ڈائیننگ ٹیبل پر میرے ہی دانت لگا کر انہوں نے مجھ پر ہنسنا شروع کیا تو میں برداشت نہ کر سکا
شاہ جی معظم شاہ جی سمجھ دار ہیں‌ وہ جانتے ہیں‌آپ ہمیں لڑانے لی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ وہ آجکل میرا ساتھ دے رہے ہیں

اور غزل باجی آپکا شکریہ اور یہ دیکھیں پھر شاہ جی نے آپ کا نام بگاڑا اور آپ کو بھوت پریت اور نا جانے کیا کیا کہا الزام لگا رہے ہیں راجہ جی کا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 02:17 PM   #63
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ہاں جی راجا صاحب آپ کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ غزل جی بلا ہیں کیونکہ مجھے تو سواتین نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے جن میں ایک چمچہ بھی شامل ہے
اور آپ کی بات سے لگتا ہے کہ مجھے انہوں نے گھر رکھا ہے
او ہوئے
غزل جی آپ کو بلا کہہ دہا ہے راجا صاحب نے
ویسے سچ ہی کہا ہے

شاہ جی میں نے جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے۔ اور آپ سب کے علم میں‌ہو گا کہ جمع ایک سے زائد کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
لہذا ’’بلاؤں ‘‘ کے زمرے میں بہت سے نام آتے ہیں۔۔۔ لیکن میں‌نام ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

راضی بھائی آپ کا نام بھی شاہ جی کو گھیرنے والوں میں نمایاں ہے۔۔۔ اس لئے کہ اس وقت آپ ہی اس گروہ کے قافلہ سالار ہیں۔

اس لئے اس سے پہلے کہ شاہ جی ورد شروع کردیں آپ باز آجائیں

ام غزل بہنا کے لئے ایسے الفاظ کا استعمال کر کے میں‌اپنی عاقبت خراب نہیں‌کر سکتا۔۔
اس لئے شاہ جی آپ میرے خلاف محاذ کھولنے سے پہلے اپنے دشمنوں سے جان چھڑائیں۔ یا آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے‘‘
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:20 PM   #64
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجا صاحب میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا ہاں البتہ کوشش ضرور کر رہا ہوں
اور آپ سے پیار بہت ہے اور جن سے پیار ہو وہ دکھ سکھ کے ساتھی بھی تو ہوتے ہیں نہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 10-06-09, 10:51 AM   #65
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
راجا صاحب میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا ہاں البتہ کوشش ضرور کر رہا ہوں
اور آپ سے پیار بہت ہے اور جن سے پیار ہو وہ دکھ سکھ کے ساتھی بھی تو ہوتے ہیں نہ

شاہ جی پیار کا شکریہ
لیکن یہ ساتھ مشروط ہے۔ کیونکہ میری اور ’’مولا بخش‘‘ کی پرانی دشمنی ہے۔ جہاں اس کی موجودگی کے آثار بھی ہوں میں وہاں سے ’’ نو دو گیارہ‘‘ ہو جاتا ہوں۔
اس لئے آپ ذہنا تیار رہیے گا۔

۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09)
پرانا 12-06-09, 01:31 AM   #66
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
گجل جی او ہو غزل جی لکھنا تھا
آپ کےخیال میں میں عقل مند ہوں سوچ کر بتانا
پیارے پا جی ، ساڈے شاہ جی ، گنجل جی ، بلکے باجی ام غزل ، شاہ بہنوں کو ایسے نہں بلاتے ، بہن بھائی کے مذاق وچ اور جی جی والی گل وچ فرق محسوس ہوتاہے
ویسے آپ ہو تو عقل مند ہی ، باجی ام غزل اپنے پا کو جانتی ہے ، اور میں وی ساڈی باجی ام غزل کا حمیتی ہوں
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09)
پرانا 12-06-09, 01:41 AM   #67
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی میں نے جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے۔ اور آپ سب کے علم میں‌ہو گا کہ جمع ایک سے زائد کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
لہذا ’’بلاؤں ‘‘ کے زمرے میں بہت سے نام آتے ہیں۔۔۔ لیکن میں‌نام ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔
پا راجہ جی ، میری اردو بڑی ماٹھی ہے خآص طور پر لکھنے میں فیر بھی میں کوشش تو کر رہا ہوں اللہ چنگیاں کرے
میرا خیال اے کہ "بلاوں" جمع دا ایسا صیغا ہے کہ اس میں مذکر مونس سب آ جاتے ہیں ،
کی خیال ہے ، " بلاوں" میں "بلاوے" بھی ہو سکتے ہیں راجہ پا جی
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 03:21 AM   #68
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ کریم بھائی اور اجنم اوہو انجم بھائی میرا ایک اور بھائی مدد کیلئے آگیا دیکھ لو ۔۔۔
اب بتاؤ راضی کے پیچھے پڑے تھے اب بتاؤکس کس کو ڈراؤ دھمکاؤ گے ۔۔ہر بھائی فیصل بھائی جیسا تو نہیں ہوتا نہ کہ مشکل وقت میں بہن کا ساتھ دینے کی بجائے شکریہ کا بٹن دبایا اور کھسک لئے ۔۔۔
اور راجہ کریم آپ کو تو بلائیں پوچھیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-06-09, 11:57 AM   #69
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
راجہ کریم بھائی اور اجنم اوہو انجم بھائی میرا ایک اور بھائی مدد کیلئے آگیا دیکھ لو ۔۔۔
اب بتاؤ راضی کے پیچھے پڑے تھے اب بتاؤکس کس کو ڈراؤ دھمکاؤ گے ۔۔ہر بھائی فیصل بھائی جیسا تو نہیں ہوتا نہ کہ مشکل وقت میں بہن کا ساتھ دینے کی بجائے شکریہ کا بٹن دبایا اور کھسک لئے ۔۔۔
اور راجہ کریم آپ کو تو بلائیں پوچھیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
اسلام و علیکم!
شکریہ غزل جی
اور کوئی بات نہیں اگر ایک اور حمایتی آ گیا ہے تو کیا ہوا ڈرنا ہم نے بھی نہیں
اور دیکھ لو موٹا بھائی کیا کہہ دیا ہے انہوں نے کہ شکریہ کا بٹن دبا کر آپ غائب ہوجاتے ہو
اور راجا صاحب بلائیں آپ کے پیچھے چھوڑ دی گئی ہیں سوری یار میں کچھ دنوں بعد ملوں گا جب بلائیں ساتھ چھوڑ جائیں گی آپ کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:02 PM   #70
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل جلا مراسلہ دیکھیں
بہن بھائی کے مذاق وچ اور جی جی والی گل وچ فرق محسوس ہوتاہے
ویسے آپ ہو تو عقل مند ہی ، باجی ام غزل اپنے پا کو جانتی ہے ،
شکریہ دل جلا آپ کا
اور ویر جی گل اے وے کہ انسان دا ذہن صاف ہونا چئی دا وے باقی سب خیر اے
ضروری نہیں کہ‌آپ بہن لفظ ادا کرو تب ہی وہ آپ کی بہن بنے گی اگر آپ بہن سمجھتے ہو تو آپ کے دل میں اسکے لئے بہن جیسی تڑپ بھی رہے گی جو بہنوں کو تکلیف میں دیکھ کر بھائی کو ہوتی ہے
اور وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو منہ سے بہن جیسا مقدس لفظ ادا کرتے ہیں اور اندر سے آہو
اس بات پر بات کو ختم کروں گا کہ
عمل کا دارو مدار نیتوں پر ہوتا ہے
امید ہے کہ برا محسوس نہیں کریں گے آپ
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (12-06-09), عادل سہیل (29-01-10)
پرانا 12-06-09, 06:13 PM   #71
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل جلا مراسلہ دیکھیں
پا راجہ جی ، میری اردو بڑی ماٹھی ہے خآص طور پر لکھنے میں فیر بھی میں کوشش تو کر رہا ہوں اللہ چنگیاں کرے
میرا خیال اے کہ "بلاوں" جمع دا ایسا صیغا ہے کہ اس میں مذکر مونس سب آ جاتے ہیں ،
کی خیال ہے ، " بلاوں" میں "بلاوے" بھی ہو سکتے ہیں راجہ پا جی
جناب دل جلا صاحب بلاوے بھی آتے ہیں لیکن اس طرح نہیں آتے جس طرح آپ آئے ہیں۔
آپ نے بلاؤں کا حمایتی بن کر اپنی موت کو دعوت دی ہے، انجم بھائی آپ سے نپٹ لیں گے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-06-09, 06:17 PM   #72
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
راجہ کریم بھائی اور اجنم اوہو انجم بھائی میرا ایک اور بھائی مدد کیلئے آگیا دیکھ لو ۔۔۔
اور راجہ کریم آپ کو تو بلائیں پوچھیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
غزل بہنا ’’بلائیں‘‘ والی بات کے بارے میں تو کچھ نہیں کہ سکتا البتہ ایک ’’بلا‘‘ کا تو مجھے یقین ہے۔
اور اس سے نمٹنے کے لئے میں نےابھی سے ورد شروع کر دیا ہے۔۔۔۔ آہو
ورنہ ’’مولا بخش زندہ باد‘‘ ہر بلا اور ہر وبا کا علاج ہے اس میں
البتہ آپ اگر کوئی اور نسخہ بتادیں تو مہربانی ہو گی۔

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09)
پرانا 12-06-09, 06:18 PM   #73
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
آپ نے بلاؤں کا حمایتی بن کر اپنی موت کو دعوت دی ہے، انجم بھائی آپ سے نپٹ لیں گے۔
انجم بھائی نوں مرواو سارے رل کے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09)
پرانا 12-06-09, 06:23 PM   #74
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
شکریہ غزل جی
اور کوئی بات نہیں اگر ایک اور حمایتی آ گیا ہے تو کیا ہوا ڈرنا ہم نے بھی نہیں
اور دیکھ لو موٹا بھائی کیا کہہ دیا ہے انہوں نے کہ شکریہ کا بٹن دبا کر آپ غائب ہوجاتے ہو
اور راجا صاحب بلائیں آپ کے پیچھے چھوڑ دی گئی ہیں سوری یار میں کچھ دنوں بعد ملوں گا جب بلائیں ساتھ چھوڑ جائیں گی آپ کا

شاہ جی تسی چنگے بندے ہو۔
کل تک تو آپ بڑ ا پیار تھا مجھ سے اور اب وہ سارے دعوے ریت کے گھروندے ثابت ہوئے۔
کچھ خیال کرو پا جی۔
مشکل میں اس طرح اکیلا چھوڑ کر جانا اچھی بات نہیں ۔
ورنہ میں بھی غزل بہن کی پارٹ جوائن کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کر دوں گا۔۔ آہو
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09)
پرانا 12-06-09, 06:39 PM   #75
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی تسی چنگے بندے ہو۔
کل تک تو آپ بڑ ا پیار تھا مجھ سے اور اب وہ سارے دعوے ریت کے گھروندے ثابت ہوئے۔
کچھ خیال کرو پا جی۔
مشکل میں اس طرح اکیلا چھوڑ کر جانا اچھی بات نہیں ۔
ورنہ میں بھی غزل بہن کی پارٹ جوائن کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کر دوں گا۔۔ آہو
ارے ارے آپ اپنے راجا صاحب ہو
یار جی تسی جند جان او اپنی
وہ تو غزل جی کو بتانے کےلئے کہا تھا پر ووٹ تو آپ ہی کا ہوں
اور آپ کو کیسے تنہا چھوڑ سکتا ہوں اور غزل جی کی پارٹی جوائن کرنے کا تو سوچنا بھی نہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, پہچان, پھول, پوسٹ, پاک, قدم, نظر, مہکتے, مکمل, موقع, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, اللہ, بھائی, بلبل, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحرا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger