| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#46 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() |
رضی بھائی کیا آپ بتائیں گے کہ آپ کو یہ ریکارڈنگ سن کر کیا بات سمجھ آئی، میرا مطلب ھے کہ یوسف کذاب کے ساتھ زید حامد کا تعلق سمجھ میں آیا ؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#48 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-08-09) |
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقائیق کیا ہیں اور فسانہ کیا ، یہ تو اس مقدمہ کی فائل کو کھول کر ایک بار پڑھہ لینے سے ہی پتا چل جائے گا، پھر ایک ایک حقیقت کی تصدیق زیادہ سے زیادہ تین چار ماہ کا کام ہے ، جب کوئی اپنی آنکھوں سے دیکھہ لے تو صرف دیکھنے پر اکتفا نہ کرے دستاویزی AV ایڈز کے ساتھہ ثبوت بھی حاصل کرے اور ایک شخص اگر ایک فتنہ کے روپ میں سامنے آ رہا ہے تو اس کو سختی سے روک دینا چاہئیے بلکہ ان ثبوتوں کی روشنی میں اس کے حالیہ بیانات کے فرق اور جھوٹ کو سامنے رکھتے ہوے اس پر مقدمہ بھی چلایا جانا چاہئیے ، لیکن اس کے ساتھہ ساتھہ انصاف سے تحقیق کرتے ہوے وہ بے گناہ ثابت ہو جائے تو بھی اس کو ثبوتوں کے ساتھہ سب کے سامنے لایا جانا چاہئیے ،
شاہد بھائی حقیقت کچھہ بھی ہو آپ کے خلوص اور کوشش میں کوئی شک نہیں اور اللہ تعالی آپ کو ضرور اس کا اجر عطا فرمائیں گے ، سر دست جو کچھہ سامنے ہے اس سے تو یہ شخص کذاب ہی نظر آتا ہے اور میری تمام ممبران پاک نیٹ سے ایک عاجزانہ گزارش ہے کہ جب تک حالات واضح نہیں ہو جاتے اس وقت تک خود اور اپنے آس پاس رہنے والوں کو اس شخص کے شر سے بچانے کی کوشش کریں اور اگر بعد ازاں وہ بے گناہ ثابت ہوتا ہے جیسا کہ وہ یوسف کزاب سے اپنے تعلق سے انکار کر رہا ہے ، تو اس صورت میں اعلانیہ طور پر اس کی حمایت کا اعادہ کیا جائے اور اس سے باقاعدہ طور پر معزرت کی جائے ، لیکن ہر دو صورتوں میں مزید تحقیق کی ضروت اور اشد ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ، واسلام معظم شاہ اور آج میں صحابہ کرام اجمعین کا وہ مشہور جملہ یہاں دہرانا اپنا فرض سمجھتا ہوں ’’’’’میری جان و مال میری اولاد اور میرے والدین آپ پر قربان یارسول اللہ ‘‘‘‘‘ اگر یہی ایک جملہ ہمارے دل کی آواز بن جائے تو کوئی فتنہ ہمارا کچھہ نہیں بگاڑ سکتا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), sahj (18-08-09), shafresha (18-08-09), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), منتظمین (18-08-09), مباح (06-03-10), رضی (18-08-09) |
|
|
#51 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ ان کو براہ راست اس مذاکرے میںشمولیت کی دعوت دی جائے؟
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), فیصل ناصر (27-08-09) |
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اہم بات جو مجھے معلوم ہوئی ہے آپ لوگ بھی پتہ چلا سکتے ہیں اس بارے میں۔
"ان صاحب کا چینل یعنی پرگرام سیلف فنانس بیس پر چل رہا ہے" اس بات پر میرے ذہن میں ایک سوال اٹھتا ہے کہ جب ایک عام آدمی کسی جگہ پر حکومت یا امریکہ کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اسے غداری کے الزام میں ایجنسیز اٹھا کر لے جاتی ہیں اور دوبارہ اسکی کوئی خبر نہیں ہوتی زندہ ہے یا مردہ ہے۔ ان حالات میں ایک "مرد مجاہد" ٹی وی پر بیٹھ کر کھلے عام امریکہ کو ننگا کر رہا ہے سیاست دانوں پر سوال اٹھا رہا ہے بہت بڑی بڑی باتیں کر رہا ہے ہر بندے کے بارے میں Historical شواہد پیش کر رہا ہے تو کیوں کوئی اس پر اعتراض نہیں کر رہا کیوں کوئی اسکو نہیں روک رہا۔ آخر اتنا روپیہ پیسہ کہاں سے آرہا ہے حکومت کو امریکہ کو ننگا کرنے کے لئے؟ یہ صرف ایک سوال ہے باقی سب لوگ دانشمندی میں مجھ سے کہیں زیادہ آگے ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), sahj (19-08-09), فیصل ناصر (27-08-09), مباح (06-03-10), طاھر (19-01-10) |
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے اگر اس شخص کا پورگرام سیلف فائنانس پر چل رہا ہے تو پھر تو یہ سراغ لگانا ضروری ہے کہ اس کا سورس آف فنڈنگ کیا ہے کہیں اسے ہمارے دشمن تو سپورٹ نہیں کر رہے
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی
یہ سب پروپیگنڈا ہے۔ اس کی ویب سائٹ پر پڑھا تھا کہ زید حامد افغان جنگ میں حصہ لیتا رہا ہے۔ اس کی باتوں سے نہیں لگتا کہ وہ یوسف رمزی کا کبھی خلیفہ رہا ہے۔ روزنامہ جسارت میں یہ خبریں اکثر پڑھی ہیں لیکن کسی اور اخبار نے اس طرف نشاندہی نہیںکی
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائی سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اسی پر ایسے الزامات کیوں لگ رہے ہیں پاکستان کی بیس کروڑ عوام میں سے دوسرقں پر ایسے الزامات کیوں نہیں لگ رہے ، ویسے میری زندگی کا تجربہ ہے کہ رائی ہوتی ہے تو پہاڑ بنتا ہے اور دھواں وہیں سے اٹھتا ہے جہاں آگ لگی ہوتی ہے
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() |
جناب مجھے اہل دانش صرف اس بات کا جواب دے دیں کہ اتنا کھل کر بولنے والے کو ابھی تک کسی نے کچھ نہیں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں
اور وہ بھی پاکستان میں، جہاں اگر آپ محلے کے معمولی کونسلر کو ایک دن گالیاں لگا دیں تو دوسرے دن آپ کے لئے عذاب کھڑا ہو جاتا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#60 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمان الرحیم
اس بحث کا آغاز کا سبب شاید میں ہی بنا ہوں۔ میں نے بھی سنا تھا اور صرف چند لمحات ریسرچ کرنے کے بعد میرا دل زید حامد سے اوب گیا۔ رہی یہ بات کہ یہ الزامات ہیں تو مسئلہ کچھھ یوں ہے 1۔ الزام عام طور پر تحریک ختم نبوت جیسی غیر سیاسی اور غیر فرقہ وارانہ تنظیم کی طرف سے لگ رہا ہے۔ آج تک میرے سننے میں ایس بات نہیں آئی کہ اس تنظیم کے فورم سے کسی کو بلا وجہ مطعون کیا گیا ہو۔ 2۔ اس کے علاوہ اور بہت سے موقر افراد بھی زید حامد کے بارے میں شکوک کا اظہار کرتے ہئں جیسا کہ مندرجہ بالا پوسٹس ساے ظاہر ہے۔ 3۔ یہ افراد ہماری طرح صرف سوچ کر نہیں رہ گئے بلکہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے انہوں نے زید حآمد کے ماضی میں جھانکا۔ 4۔ ان افراد نے زید حامد کے دوستوں اور محلے داروں اور یوسف کذاب کے تائیبین سے ملاقاتیں کیں اور ان سب کی باتیں کچھھ ملتی جلتی ہیں۔ 5۔ بد قسمتی سے یوسف کذاب بھی اور مرزا غلام محمد بھی تو نبئی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت اور آخری پیغمبر ہونے کے انکاری نہ تھے۔ وہ بھی الفاظ سے ہی کھیلتے تھے۔ 5۔ میں نے آڈیو نہیں سنی لنک سلو ہونے کی وجہ سے ۔ ۔ ۔ لیکن اوپر ایک بھائی کا کہنا ہے کہ آڈیو میں آواز زید حامد کی ہی لگتی ہے۔ 6۔ مقدمے سے متعلق کتاب کی چھپائی کا مجھے علم نہیں کہ کس سال کی ہے۔ لیکن اگر وہ کتاب بھی مقدمے کے فورا بعد کی ہے تو پھر اس کتاب میں بھی زید حامد کا نام آنا حیران کن ہے۔ 7۔ آڈیو ریکارڈینگ اور کتاب والے کیا ایڈوانس میں جانتے تھے کہ زید حآمد کبھی بہت مشہور ہوگا اور براس ٹیک کے نام سے عوام کے دل کو مسحور کرے گا کہ جو وہ اس کو اتنا عرصہ قبل بد نام کرنے کی کوشش کرتے؟ 8۔ انکو کیا حرج ہوتا کہ وہ صاف صاف الفاظ میں کہہ دیتے کہ جس یوسف کذاب کے ساتھ تعلق پر انکو بدنام کیا جا رہا ہے وہ اللہ کی لعنت کا مستحق اور جھوٹا نبی تھا؟ انہوں نے مختصر سا "یوسف" کا لفظ کہہ کر اس کو ایڈیٹ کہا۔ اتنی لمبی ای میل جس کا مقصد ہی یوسف کذاب سے تعلق معلوم کرنا تھا اس میں اس قدر مختصر تذکرہ کیوں؟ کس یوسف کو ایڈیٹ کہہ رہے ہیں؟ 9۔ انہوں نے ای میل میں ۔ ۔ ۔ ان پر الزام لگانے والوں کو ایک ہی فہرست میں کھڑا کر دیا یعنی احمق، اسلامی دہشت گرد ، حکومتی کار پرادز وغیرہ ۔ کیا ان کے نزدیک عالمی ختم نبوت اسلامی دہشت گرد تنظیم ہے؟ ٹھیک ہے اگر وہ انکار کرتے ہیں یوسف کذاب سے کسی قسم کے تعلق پر ۔ ۔ ۔ اور اپنے مسلمان ہونے کا اقرار کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ تو ہمکو ان کے مسلمان ہونے کا شک نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ انکے اور اللہ کا معاملہ ہے۔ لیکن اس حدیث کو بھی یاد رکھنا چاہیے کہ جس بات میں شک ہو اس کو چھوڑ دو اس لیے چونکہ زید حامد کی شخصیت شکوک شبہات کے غلاف میں لپٹی ہوئی ہے اس لیے انکی باتوں کو انتہائی احتیاط سے سننا چاہیے کہ آخر ایمان ہم سب کا سب سے اہم معاملہ ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (27-08-09), منتظمین (08-09-09), ابرارحسین (10-09-09), راجہ اکرام (27-08-09), رضی (28-08-09) |
![]() |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |