واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-09, 03:51 PM  
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ

یار چھڈو سارے جھگڑے امن دا جھنڈا ہون لہراؤ
آذادی دا جشن مناؤ چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ
تو نیاواں میں اوچا ہاں اس خیال تے مٹی پاؤ
آذادی دا جشن مناؤ چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ
آذادی دا جشن مناؤ آذادی دا جشن مناؤ

چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ
چلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤچلو بھئی چلو جھپئی پاؤ
Attached Images
     
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), sahj (13-08-09), shafresha (13-08-09), پاکستانی (06-09-09), نورالدین (07-05-10), محمدخلیل (14-08-09), wajee (14-08-09), yashaka (13-08-09), ایس اے نقوی (13-08-09), ام طلحہ (13-08-09), احمد بلال (06-09-09), اسد گدھی (14-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09), عامرشہزاد (12-10-09)
کمائي نے مسافر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-08-09 یحیٰی (چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ) پہلے مجھ سے 100
13-08-09 ایس اے نقوی منفرد انداز پر انتظامیہ کیطرف سے(سلام پاکستان) 150
پرانا 17-08-09, 04:50 PM   #46
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ مسافر بھائی خوب بات کہی ، اور بچے کسی اور بچے کی امی سے لپٹے امی امی چلا رہے ہوتے ہیں لیکن مار تو پھر بیچارے ابو کو پڑتی ہے ، اصلی امی سے کہ
’’’’’وہ تو بچہ ہے اس کلموہی سے لپٹ گیا ، میں تو تمہاری صورت دیکھہ کر جل رہی تھی جس پر اس کھوتی کو دیکھہ دیکھہ کر لڈو پھوٹ رہے تھے ‘‘‘‘‘
بھائی لگتا ہے تمھاری آنکھوں سے شرم وحیا( محاورتً) اڑ گئی ہے جو ایسی باتیں کر رہے ہو
یعنی کہ دن دہاڈے خواتین کو

کلموہی سے لپٹ گیا
کھوتی

یعنی دو دو لقب دے دئیےتم نے یہ کیا کیا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔؟
اب تمھارا تو معلوم نہیں میری خیر نہیں ۔ کچھ تو ہمارا خیال کیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔؟
لو اب تو تھوڈا بہت چانس تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بچنے کا وہ بھی گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یا مار کھانی پڑے گی یا عزت بچانی پڑے گی ۔۔۔۔۔۔؟
عزت بچاؤ مار کا کیا ہے کسی نے دیکھنا تھوڈا ہے کہ کتنی پڑی ۔۔۔۔۔۔؟
ہاں عزت گئی تو بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (21-08-09)
پرانا 17-08-09, 04:53 PM   #47
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام معزز اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ الفاظ کو خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا کریں گے
اور الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا کریں
تعاون کی طلبگار پاک نیٹ انتظامیہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), فیصل ناصر (17-08-09), مسافر (22-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), رضی (17-08-09), شاہ جی 90 (21-08-09)
پرانا 17-08-09, 04:53 PM   #48
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کھبی سوچا ہے کہ ہم اپنی آزادی کا سودا کتنی آسانی سے کر لیتے ہیں
اور ان خواتین کی غلامی میں ہم زندگی گزارتے رہتے ہیں دن رات۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), فیصل ناصر (17-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 17-08-09, 05:06 PM   #49
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ تو بچہ ہے اس کلموہی سے لپٹ گیا ، میں تو تمہاری صورت دیکھہ کر جل رہی تھی جس پر اس کھوتی کو دیکھہ دیکھہ کر لڈو پھوٹ رہے تھے
شاہ جی سچی بتائیں کتنی دفعہ ایسا ہوا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), فیصل ناصر (17-08-09), مسافر (17-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (21-08-09)
پرانا 17-08-09, 06:56 PM   #50
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج شاہ جی کی خیر نہیں
بہت پٹیں گے یار
یہ بھی کوئی بات ہے ایک دم سے سچ بول دیا
نہ یارا ۔۔۔۔۔ تم تو بہت بھولے نکلے
یہ دنیا تم کو اب رہنے نہیں دے گی
بھولے شاہ جی ۔۔۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
انجم شاہ جی ۔۔۔۔۔۔ بات تو سچی ہے یار کہہ دی تو کہ دی ہمارے بھائی نے
آگے اسے گھر سے مر تو پڑنی پڑنی ہے ۔۔آپ ایوں ہی مفت میں غصہ خراب کر رہے ہو ۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), فیصل ناصر (17-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), رضی (22-08-09), شاہ جی 90 (21-08-09)
پرانا 21-08-09, 02:43 PM   #51
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو کر لو باتاں شاہ جی کی تو خیر دے لگتا ہے ہو رہی ہے خوب

؟//؎؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (21-08-09)
پرانا 21-08-09, 05:11 PM   #52
Junior Member
اجنبی
 
KKTT9MM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 29
کمائي: 1,096
شکریہ: 107
18 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
KKTT9MM کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو بھائی چلو جپھی ڈالو
KKTT9MM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے KKTT9MM کا شکریہ ادا کیا
مسافر (22-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 21-08-09, 10:32 PM   #53
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
تمام معزز اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ الفاظ کو خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا کریں گے
اور الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا کریں
تعاون کی طلبگار پاک نیٹ انتظامیہ
انجم بھائی سلام ۔ میرا خدا جانتا ہے کہ آج تک کبھی میں نے پاک نیٹ پر ایسی بات نہیں کی جسے خلاف تحزیب کہا گیا ہو ، یا اسے خلاف تحزیب سمجھا جا سکتا ہو بھائی جی میں ایسا کر ہی نہیں سکتا کیوں کہ یہ میرے مزاج میں ہی نہیں ہے ، میری اس پوسٹ میں جو دو الفاظ آئے ہیں یہ تو ٹی وی ڈراموں میں بھی آزادی سے بولے جاتے ہیں اور اردو ادب میں ابھی ان کا استعمال با محاورہ اردو میں کیا گیا ہے ، لیکن اس میں ایک لفظ ہندی کا نادانستہ آ گیا ہے اس کے لئیے میں معزرت خواہ ہوں ، یہ کسی پر چوٹ بھی نہیں تھی ، ایک مزاحیہ بات تھی ، اگر کسی کو گراں گزری ہو تو بتائیں ہم گوڈے گٹے پھڑ کے ، سوری اردو داں حضرات و خواتین بھی یہاں ہیں تو ہم ان بھائیوں‌اور بہنوں کے پائوں پکڑ کر معافی مانگنے کو تیار ہیں بھائی ، کیوں ہمارے معصوم دماغ پر سوچ کا بوجھہ ڈالنا چاہتے ہیں ، بحر حال اگر آپ کو بھی برا لگا تو معزرت ، ویسے یہ کہ چکا ہوں‌کہ ان الفاظ میں نہ تو کوئی خلاف تحزیب بات ہے اور نہ ہی میرا ارادہ کسی حوالے سے برا تھا ، اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (22-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), احمد بلال (06-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-08-09 مسافر کیوں ہمارے معصوم دماغ پر سوچ کا بوجھہ ڈالنا چاہتے ہی 5
پرانا 21-08-09, 10:36 PM   #54
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی سچی بتائیں کتنی دفعہ ایسا ہوا ہے ۔
ہماری اتنی جرات کہاں کہ بے غم کی موجودگی میں کسی کو دیکھہ کر ہمارے چہرے پر لڈو پھوٹ سکیں ہاں کئی لوگوں‌کو دیکھا ہے ایسے کام کے بعد ایس پھٹکار پڑتے ، ویسے رضی اپنی بھابی کو نہ لگا دینا کہیں اس شغل میں کہ معظم بھائی کو کڑی نگرانی میں رکھیں ، تم سے ڈر بھی بہت لگتا ہے بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (22-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), رضی (22-08-09)
پرانا 21-08-09, 10:39 PM   #55
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
آج شاہ جی کی خیر نہیں
بہت پٹیں گے یار
یہ بھی کوئی بات ہے ایک دم سے سچ بول دیا
نہ یارا ۔۔۔۔۔ تم تو بہت بھولے نکلے
یہ دنیا تم کو اب رہنے نہیں دے گی
بھولے شاہ جی ۔۔۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
انجم شاہ جی ۔۔۔۔۔۔ بات تو سچی ہے یار کہہ دی تو کہ دی ہمارے بھائی نے
آگے اسے گھر سے مر تو پڑنی پڑنی ہے ۔۔آپ ایوں ہی مفت میں غصہ خراب کر رہے ہو ۔۔۔۔۔۔
مسافر بھائی انجم بھائی کو غصہ خراب کرنے دیں اور ہماری بیگم اس فورم پر کم کم آتی ہیں لیکن آتی ضرور ہیں اور یقیناً اس پوسٹ کو بھی دیکھیں گی لیکن مار والا یہاں کوئی چانس نہیں ، وہ بھی پڑھ کر ہنس دیں گی ، اور ایک سچی بات بتائوں ، ان کے لبوں پر مسکراہٹ ہو تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے ، اب جلدی سے دعا کرو کہ اللہ تعالی ہمیں ایسا ہی ہنستا مسکراتا رکھے ، آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (22-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), رضی (22-08-09)
کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-08-09 مسافر اللہ تعالی ہمیں ایسا ہی ہنستا مسکراتا رکھے ، آمین 10
پرانا 21-08-09, 10:52 PM   #56
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی سب سے پہلے تو آپ کےمراسلہ نمبر 53 کا جواب
معظم بھائی میرا ہر گز مقصد آپ کو یا کسی اور کو ہٹ کرنا نہیں تھا
میں نے اس لئے لکھا تھا کہ ماحول اچھا بھلا چلتا ہوتا ہے اور اچانک پٹڑی بدل کر حالات خراب ہو جاتے ہیں
تاہم اگر آپ کو برا لگا تو میں دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں
ویسے بھی یہ سیکشن میرا نہیں جو میں یہاں ایسی بات کہوں وہ تو صرف رعب ڈالنے کےلئے کہا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مسافر بھائی میرے ساتھ کون سا یہ سب پہلی مرتبہ ہو رہا ہے جو غصہ کرنا ہے
اور غصہ بھی ان لوگوں کی باتوں کا جو میرے اپنے ہیں
اگر یہ نہ ہو تو میں تو بڑا سڑیل بندہ ہوں
کبھی بھی مذاق نہ کروں
اور رازی سے بچ کے رہنا سب لوگ یہ بڑا آہو ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مسافر (22-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (24-08-09)
پرانا 22-08-09, 03:30 PM   #57
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ننھے منھے رضی کہاں ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔؟
دیکھو کہ یہ سب کیا کہ رہے ہیں تمھارے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
تم تو معصوم سے بھولے سے ننھے منھے سپاہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔/؟
چلو کوئی بات نہیں اب آجاؤ ۔۔۔۔۔تمھارا انتظار ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 06:08 AM   #58
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے انجم بھائی ، کیوں گناہ گار کرتے ہیں پیر و مرشد ایسا ہم نے کبھی نہیں چاہا
آئندہ ہمیں ایسے شرمندہ مت کیجئیے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 06-09-09, 01:53 PM   #59
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارے انجم بھائی ، کیوں گناہ گار کرتے ہیں پیر و مرشد ایسا ہم نے کبھی نہیں چاہا
آئندہ ہمیں ایسے شرمندہ مت کیجئیے گا
سنا ہے کہ آپکو بھی لجا آتی ہے
نا یارا کوئی بات نہیں
اب گناہ گار ہو ہی گئے ہو تو توبہ کے 100 /100 پوائینٹ سب کو بانٹو
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 02:53 AM   #60
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
سنا ہے کہ آپکو بھی لجا آتی ہے
نا یارا کوئی بات نہیں
اب گناہ گار ہو ہی گئے ہو تو توبہ کے 100 /100 پوائینٹ سب کو بانٹو
نہیں بھائی ہمیں بھلا لجا کیوں‌آئے گی ہم ٹھہرے سدا کے بے شرم
اور سو سو پوائنٹ کس خوشی میں بانٹوں میں کوئی کیشئیر تو نہیں ہوں کہ پوائنٹ بانٹتا پھروں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (29-09-09)
جواب

Tags
color, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, موقع, معلوم, آج, اللہ, بھائی, بچوں, تعارف, جواب, حسن, حضرات, خواتین, خوش, خدا, دوست, رات, سودا, شام, عزت, صاف, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 16 10-01-11 04:02 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 02:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 07:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 04:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger