| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی 90
السلام علیکم خدا آپ کواپنی حفظ و امان میں رکھے خوش رہیں۔ |
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اوکے balli87 بھائی،
اب سب سے اہم سوال یہ ہے کے اب تک ہم کتنے ممبران جمع کرسکیںہیں؟ اگر میں اور میری وائف 3 کمیٹیاں ڈالتے ہیں، اور فیصل، سرمد بھائی، شاہ صاحب + رضی، ڈاکٹر نور صاحب، خلیل بھائی اور ابballi87 بھائی بھی اگر ایک ایک بھی ڈالیںتو تو تقریبا 9 کمیٹیاں (18000=9x2000) بنتے ہیں۔ یہ میری خیال میںکافی نہیں۔ اور کون کون ہے بھائیوں اور بہنوں؟؟؟؟ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے۔ یہ کمیٹی بہت " ڈینجرس" ہو گئی ہے۔
سارے غا ئب ہو گئےہیں۔ |
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی میں نے معلوم کیا ہے کہ کسی بینک میں جوائنٹ اکائونٹ کھولوانے کے لیے سب ممبران کو ایک مرتبہ بینک جانا پڑتا ہے۔
یہ ہمارے کیس میں تو مشکل ہی لگتا ہے کیونکہ ہم مختلف شہروں میںرہتے ہیں۔ یہی ہوسکتا ہے کہ ہم کراچی والے مل کر ایک بی سی ڈال لیں۔ |
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائیو کیا بنا کمیٹی کا اگر تو ہرماہ کمیٹی ملنے، اور کمیٹی نکل جانے کے بعد ادائگی کے سلسلے کو یقینی بنانے کا انتظام ہوچکا ہے تو میںبھی ایک کمیٹی ڈالوں گا۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
|
#55 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#57 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں موجو بھائی کی شمولیت کے بعد ہمارے ممکنا ممبران کی تعداد 10 ہوچکی ہے۔ یعنی کمیٹی کی رقم تقریبا 10 کمیٹیاں (20000=109x2000) بنتے ہیں۔ میرے خیال میںکافی نہیں۔
آپ لوگ اپنے دوستوں کو پرسنل میسج کرکے دیکھیں کیا ہوتا ہے؟ اور کون کون ہے بھائیوں اور بہنوں؟؟؟؟ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
|
|
#58 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں موجو بھائی کی شمولیت کے بعد ہمارے ممکنا ممبران کی تعداد 10 ہوچکی ہے۔ یعنی کمیٹی کی رقم تقریبا 10 کمیٹیاں (20000=109x2000) بنتے ہیں۔ میرے خیال میںکافی نہیں۔
آپ لوگ اپنے دوستوں کو پرسنل میسج کرکے دیکھیں کیا ہوتا ہے؟ اور کون کون ہے بھائیوں اور بہنوں؟؟؟؟ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
کیا اب بھی کوئی ممبر اس کمیٹی میںدلچسی رکھتا ہے؟ آپ کے جواب کا منتظر! |
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائی سلام
اس بیسی میں تو بہت سے ممبران نے دلچسبی ظاہر کی تھی پتا نہیں کیوںخاموشی چھا گئی ، میرا ایک کمپنی سے رابطہ ہوا ہے ، ڈیل تقریبا فائنل ہو چکی ہے دعا کریں اگر کام بن جاتا ہے تو میں انشااللہ سب سے پہلے آپ کو دعوت دوں گا ، پھر شاید آپ کو بیسی کی ضرورت ہی نہ رہے |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, پیارے, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, ممکن, معلوم, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, امتحان, اسکیم, بہترین, بھائی, جلد, خلاف, دوست, دل, درخواست, شہر, غزل, صبر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| بیٹی بڑھاپے میں اپنی ماں جیسی دکھائی دے گی | wajee | عمومی سائنس | 3 | 20-10-10 11:18 AM |
| حج پالیسی منظور کی جائے ،آرگنائزر کو مشکلات ہیں،حج گروپ آرگنائزر کمیٹی کرا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:55 PM |
| مرکزی داخلہ پالیسی کو جاری رکھا جائے، پرنسپلزکمیٹی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:26 AM |