واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 07:05 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماں

اسلام و علیکم!
دوستوں محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز کے تھریڈ میری ماں
کے دیکھ کر میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں
Name:  maan.bmp
Views: 570
Size:  801.3 KB
لفظ ماں کا شمار دنیا کے‌خوبصورت لفظوں میں ہوتا ہے اور ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ماں دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کےلئے ہمیشہ اچھا ہی چاہتی ہے اچھا ہی کرتی ہے
دعا گو ہوں اس رب جلیل سے کہ یا اللہ میری ماں سمیت جن احباب کی والدہ محترمہ حیات ہیں انکو صحت تندرستی عطا فرما اور ہم کو ماں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
دوستوں میں چاہتا ہوں کہ تمام احباب ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں اپنے تاثرات لکھیں جن کی مائیں حیات ہیں وہ بھی اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں وہ بھی
اور جو وفات پا چکی ہیں ان کے بارے میں واضح لکھا جائے تا کہ انکی مغفرت کےلئے دعا کی جائے
امید ہے کہ دوست احباب اس میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں گے اور لفظ ” ماں “ پر بہترین خیالات کا اظہار کریں گے
اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کےلئے بے شک احباب روزانہ لفظ ماں پر کچھ نہ کچھ لکھیں صرف شکریہ کا بٹن پریس نہ کیا جائے آپ کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ
واضح رہے کہ جس ممبر کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اور وہ ممبر جو اپنا پیغام اپنی ماں کے حوالے سے لکھے گا وہ اپنے پیغام کے بعد جن احباب کی مائیں وفات پا چکی ہوں گی ان کی مغفرت کےلئے دعا لکھے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں
اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ میں ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائی اور مرحومین کے درجات بلند کرے( آمین ثم آمین )

Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-10 at 12:03 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
29 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), arshad khan (09-05-09), samina khalil (19-11-09), shafresha (08-05-09), فرحان دانش (09-05-09), پاکستانی (07-05-09), نیلم خان (17-11-09), میاں شاہد (08-05-09), ملک بھائی (08-05-09), منتظمین (07-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), مسافر (20-11-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ام غزل (08-05-09), اسد لطیف (08-05-09), بزم خیال (01-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), راجہ اکرام (08-05-09), راجہ صاحب (07-05-09), رضی (11-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09), طارق راحیل (16-05-09)
پرانا 07-06-09, 04:54 PM   #46
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او میرے دشمن ہو گئے سب لوگ
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 05:08 PM   #47
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی
میں ان سب میں شامل نہیں
قسم لےلو جو میں نے کچھ کہا ہو
یہ سب راضی کا کیا دھرا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 08:12 PM   #48
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی
میں ان سب میں شامل نہیں
قسم لےلو جو میں نے کچھ کہا ہو
یہ سب راضی کا کیا دھرا ہے
ہاں موٹا بھائی یہ رازی سازش کر رہا ہے
اسکو نہیں پتہ کہ سواتین ایک دم کروٹ بدل جاتی ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 08:24 PM   #49
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شاہ جی
میں ان سب میں شامل نہیں
قسم لےلو جو میں نے کچھ کہا ہو
یہ سب راضی کا کیا دھرا ہے
انجم شاہ جی آپ کو راز کی بات بتاؤں سب کو ہلا شیری اپنے یہ فیصل بھائی دیتے ہیں اور پھر پارٹی بدل لیتے ہیں آپ بے شک غزل جی سے پوچھ لیں میں مذاق تھوڑی کر رہا ہوں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (28-07-09), راجہ اکرام (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 08:28 PM   #50
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
انجم شاہ جی آپ کو راز کی بات بتاؤں سب کو ہلا شیری اپنے یہ فیصل بھائی دیتے ہیں اور پھر پارٹی بدل لیتے ہیں آپ بے شک غزل جی سے پوچھ لیں میں مذاق تھوڑی کر رہا ہوں

او میرے پولے پائی توں کی جانے انار کلی دیا شاناں

رازی شرارتیں نہ کر میرے شہزادے
اور رہی بات غزل جی کی تو اف توبہ کرو
بھائی تم دونوں ایک دوسرے کے سکے ہو
میں اور موٹا بھائی ایک دوسرے کے سکے ہیں
خبردار ہم دونوں کے درمیان اختلافات کروانے کی کوشش کی تو

ویسے موٹا بھائی پر بھی تھوڑا تھوڑا شک ہو رہا ہے مجھے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 09:26 PM   #51
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے موٹا بھائی پر بھی تھوڑا تھوڑا شک ہو رہا ہے مجھے
آپ کی تو مت ماری ہے میں جھوٹ نہیں بول رہا ۔ چلو سانوں کی ساڈا تے کم ہے راہ دسنا ۔ کوئی منے نا منے اوہدی مرضی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 12:24 AM   #52
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے موٹا بھائی پر بھی تھوڑا تھوڑا شک ہو رہا ہے مجھے
توبہ توبہ کریں شاہ جی
میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا
دیکھ لیں یہ راضی مکمل کوشش میں ہے ہم کو لڑانے کی

وہ آپ ایک بات بتا رہے تھے " راضی کی " کچھ بتائیں نا یہ کن چکروں میں ہے آجکل ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 04:12 PM   #53
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی آج کل خواتین کو یہ بتانے میں مصروف ہے کہ میں ان افراد میں سے ہوں جو ایک ہی بات کہتے ہیں
کہبیگم جو کہے گی میں وہ ہی کروں گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 04:14 PM   #54
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں تجھے سلام
ایک دن میں نے اپنی ماں کے گلے میں
بانہیں ڈالتے ہوئے اس سے پوچھا
جن کی ماں نہیں ہوتی
تو انکے لئے دعا کون کرتا ہے
ماں نے ایک خاص مشفقانہ اندازسے
مجھے دیکھا اور مسکراہٹ کے پھول
بھکیرتے ہوئے کہا
دریا اگر سوکھ بھی جائے
تو ریت سے نمی نہیں جاتی

Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:40 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 04:18 PM   #55
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
توبہ توبہ کریں شاہ جی
میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا
دیکھ لیں یہ راضی مکمل کوشش میں ہے ہم کو لڑانے کی

وہ آپ ایک بات بتا رہے تھے " راضی کی " کچھ بتائیں نا یہ کن چکروں میں ہے آجکل ؟؟
موٹا بھائی
میں نے رازی سے پوچھا کہ ”” رازی تمہاری شاہ جی90 سے مخالفت کیوں ہوئی ان سے جگھڑا کیوں ہوا
رازی بولا:شاہ جی برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
میں نے کبھی شاہ جی90 کو اپنی پینٹ،سوٹ،اور جوتے پہننے سے نہیں روکا مگر جب ڈائیننگ ٹیبل پر میرے ہی دانت لگا کر انہوں نے مجھ پر ہنسنا شروع کیا تو میں برداشت نہ کر سکا

ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:45 AM   #56
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پاجی میں تو شاہ جی پر ہنس رہا ہوں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں

لو پاجی لگدا اے رولا پے جائے گا ، یارو میں تے اینوں ای گل کیتی سی
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:52 AM   #57
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
او میرے دشمن ہو گئے سب لوگ
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں
میرے پا جی ، پیارے شاہ جی ، گرانے کے لیے بجلیاں ہیں کیتھے ، لوڈ شیڈنگ پسینہ نیہں سکن دیندی،
تواڈے نشیمن تے کیتوں گرانی اے کسے نے ،
ہاں پا جی کوئی یو پی ایس پھڑ کےکم پا جاوے تے فیر تواڈی گل سچ ہو جاو
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 05:58 AM   #58
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
انجم شاہ جی آپ کو راز کی بات بتاؤں سب کو ہلا شیری اپنے یہ فیصل بھائی دیتے ہیں اور پھر پارٹی بدل لیتے ہیں آپ بے شک غزل جی سے پوچھ لیں میں مذاق تھوڑی کر رہا ہوں
راضی میں آپ کے ساتھ ہو‌ں ۔۔۔یہ فیصل بھائی تو ہمیشہ سے ہی ۔۔۔آہو

اجنم بھائی اوہو انجم بھائی عقل مند کو اشارہ ہی کافی ہے۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 10:14 AM   #59
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے شاہ جی کو بلاؤں نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔

شاہ جی آیۃ الکرسی کا ورد شروع کردیں ان کی ساری تدبیریں ناکام ہو جائیں گی۔۔

۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 01:26 PM   #60
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
راضی میں آپ کے ساتھ ہو‌ں ۔۔۔یہ فیصل بھائی تو ہمیشہ سے ہی ۔۔۔آہو

اجنم بھائی اوہو انجم بھائی عقل مند کو اشارہ ہی کافی ہے۔۔۔
گجل جی او ہو غزل جی لکھنا تھا
آپ کےخیال میں میں عقل مند ہوں سوچ کر بتانا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (12-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-06-09), رضی (09-06-09)
جواب

Tags
color, پہچان, پھول, پوسٹ, پاک, قدم, نظر, مہکتے, مکمل, موقع, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, اللہ, بھائی, بلبل, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحرا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger