| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-10-09), Student (18-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09), یاسر عمران مرزا (27-10-09), اخترحسین (27-10-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ میں سے کوئی اس بات پر ناراض نہ ہو مگر بات کھلی ہے تو بات پوچھنی پڑے گی،مسٹرSahj آپ کون ہیں کس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں یا آپ کا لگاؤ ہے آپ کا مسلک کیا ہے سب آپ کی باتوں سے معلوم ہے، آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کہ
1۔ آپ کی لاڈلی کالعدم تحریک سپاہ صحابہ اور لشکرجھنگوی کے کارکنان کی یہ برین واشنگ کہ شعیہ کافر، بریلوی کافر فلانہ کافر فلانہ کافر مدرسوں سے ہٹ کر کس فیکڑی میں ہوئی ؟؟؟؟ 2۔ امام بارگاہوں، مساجد اور علماء پر حملوں کے لیے ان کے پاس اسلحہ اور ٹرینگ کہاںسے آئی ؟؟؟ قرآن کی آیتیں جسطرح آپ نے پیش کر دیں اسطرحہر کوئی اپنے موقوف کے لیے پیش کرتا ہے ، قرآن نے جس جہاد کی تعلیم دی وہ غیرمسلم کے لیے ہے نہ کہ مسلمانوں کو مارنے کے لیے، جسطرح کہ اب کیا جا رہا ہے۔ جب آپ کے مدارس میں ایسی کوئی تربیت نہیں دی جاتی بقول آپ کے۔۔ تو پھر کیوں گھبراتے ہو مدرسوں کے خلاف آپریشن " چیکنگ "سے ۔ کیوںشور مچاتے ہو۔تنظیم المدارس نے اعلان کیا کہ حکومت آئے چیک کرے مدارس میں کیا ہو رہا ہے تو وفاق المدارس کیوں گھبرا رہی ہے "" چور کی داڑھی میں تنکا تو نہیں "" یہ بات حقیقت ہے 100% حقیقت ہے کہ ایک مخصوص مکتبہ فکر کے مدارس میں پاکستان کی آرمی کے خلاف برین واشنگ کی جارہی ہے گوکہ ان کے تمام مدارس میں ایسے نہیں، لیکن ہیں ہمارے شہر میں تلمبہ روڈ پرایک مسجد ہے جو کہ بڑے مینار والی مسجد کے نام سے مشہور ہے وہاں ان ہی لوگوں کا ایک محدود لیول مدرسہ بھی قائم ہے اس کے باہر رات کو کافی رونق بھی ہوتی ہے، ایک تو مدرسے کے طلبا اور دوسرے عام پبلک وہاں ریڑھیوں سے نان شامی وغیرہ وغیرہ تناول کرتے ہیں جب جی ایچ کیو کا واقعہ ہوا اس رات جبکہ صبح آپریشن ہونا تھامیں بھی اپنے آئے ہوئے مہمان کے ساتھ وہاں کچھ کھانے کے لیے پہنچا، اسی جی ایچ کیو کے واقعہ پر بات ہو رہی تھی کہ ساتھ والے بینچ پر بیٹھے مدرسے کے طالبعلموں میں سے ایک طالب علم نے کہا یہ پاک فوج تھوڑی ہی یہ تو ناپاک فوج ہے ان سب کو مار دینا چاہیے۔تو میںنے دائیں مڑ کر اس کے کندھے پر تھپکی دی اور کہا شاباش۔۔ تو یہ بتاؤ کہ فوج مر جائےگی تو تماری اور ملک کی حفاظت کو ن کرے گا، پھر میں نے مذاقاً کہا جس ماسڑ ریاض نے تمہاری حفاظت کرنی تھی وہ تو 29 چک تباہ کر کے پکڑا گیا ہے اب کیا ہو گاتمہارا، تو ایک اور بولا تو کیا ہوا ہم خود تباہ کر دیںگے اس ناپاک آرمی کو،،، میں نے اپنے مہمان کی طرف اور اس نے میری طرف دیکھا ، اتنی دیر میں طلبا باری باری ریڑھی سے پانی پی کر مدرسے میں داخل ہو گئے۔ جناب یہ برین واشن نہیں، آپ اس کوکوئی اور نام دیں۔ __________________ دیکھئے لائیو ٹی وی چینلز |
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آرمی آپریشن کے بارے میں حامد میر کی رائے کچھ یوں ہے۔ اس پر بھی تبصرہ فرما دیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
مقبول
|
جتنے کالے سب میرے باپ کے سالے !
مسلکی تعصب کی انتہا ہے کے ایک مخصوص مکتبہ فکر پر سارے الزام لاد دو اور خود کو ہر معاملے سے بری الزمہ قرار دے دو |
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی مسلکی تعصب نہیں ہے پاکستان کی بات ہے ، جس نے جو کیا اس کو وہ ہی کہا جائے گا، سب لوگ منہ سے نوالہ ڈالتے ہیں ناک سے کوئی نہیں، سب جانتے ہیں جس نے جو جو کیا ہے، جن کے بڑھے لوگ پاکستان بننے کے حق میںنہیں تھے یا کانگرس میں شامل تھے آج وہ کانگریسوں اور دیگر دشمنوں کے ہتھے چڑھ کر پاکستان کو تباہ بھی کر رہے ہیں۔ جب مخاطب کی بات سچ ہوتو پھر دوسرے نک نیم سے آنا بھی ان لوگوںکا حصہ ہے۔ میں نے بہت مشہور مسینجرر پال ٹاک Paltalk پر 10سال کا عرصہ گزرا ہوا ہے یہ سب ٹیرک مجھے پتہ ہیں۔
|
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میڈیا میں غداروںکا سرغنہ ہے اس سے بڑھ کر کچھ نہیں، ان لوگوںکا کام صرف پاکستان مخالف ایجنڈے پر کام کرنا ہے، یہ بکواس اس لیے کر رہا ہے کہ تا کہ امریکہ کی پاکستان میںخود کاروائی کے راہ ہموار کے جائے۔
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#36 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
لیکن آپکا اتنا اچھلنا ثابت کرتا ہے دال میں واقعی کچھ "کالا" ضرور ہے |
|
|
|
|
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے اچھلنے سے آپ کی منجی تو نہیں ہلتی ؟ ![]() یار اگر دال میں کچھ کالا ہے تو بتاؤ کیا کالا ہے ؟؟ |
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#38 |
|
Senior Member
مقبول
|
یہ سب آپ کو پتہ ہوگا یو ٹرن ہے یا وی ٹرن
جو دل میں بات تھی وہ لکھ دی اگر بری لگی ہے تو معاف کریں نا ہم کو منافقت آتی ہے نا چالاکی نا کوڈورڈ کی باتیں بس یہ افسوس ہوتا ہے مسلم دشمن قوتیں متحد ہیں اور مسلمان دست و گریباں کبھی ان کے انداز میں بھی سوچیں جن کے آپ کے مخالف ہیں شاید کوئی نئی جہت نظر آئے |
|
|
|
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
واہ جناب ! آپ نے تو ایک نئی بات ہی کہہ دی ہے ---- کیا حامد میر نے اس سے پہلے بھی کسی پاکستان مخالف ایجنڈے پر کام کیا ہے یا ابھی نیا نیا زروع کیا ہے؟ اس کے کئی پچھلے تبصروں پر تو لوگوں نے واہ واہ ہی کی ہے ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (29-10-09) |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں ان کا مخالف ہوں جو ہمارے دشمن ہیں اور ان کا بھی جو ہمارے ہو کر بھی دشمن کے ہیں۔ ان کے انداز میں سوچ کر اپنا اور عالم اسلام کا بیڑا غرق نہیں کروانا۔ مسلم دشمنوں نے ماضی سے سبق سیکھا، تجربات سے سبق سیکھا کہ مسلمانوںسے براہ راست جنگ ذیادہ نقصان دہ ہے، اس لیے مسلم دشمنوں نے متحد ہو کر مسلمان کو اپنے ہاتھ میں لے کر ان سے مسلمانوں کا بیڑا غرق کروانا شروع کردیا تا کہ مسلم ممالک پر آسانی سے قبضہ کیا جا سکے ، کیوں نہیںجاتے جہاد کے یہ ٹھیکدار اسرائیل میں، جائیں انڈیا میں ، جائیںامریکہ میں، جہاںمسلمانوںپر ظلم ہو رہا ہے یا جو کر رہے ہیں وہاں کیوں نہیں جاتے۔ یہاں رہ کہ مسلمانوں کا خون کیوں بہا رہے ہیں؟ اس لیے کہ ان کے پیچھے وہی مسلم دشمن ہاتھ ہیں جو شایدان کو مسلم دشمن محسوس ہی نہیں ہوتے۔میٹھا زہر دیا ہے ان لوگوں کو۔ امریکہ نے افغانستان بارڈر سے چوکیاں ختم کیں تا کہ طالبان کو آسانیاں حا صل ہوں اگر یہ طالبان کے خلاف ہوتا تو مزید فوج لگا دیتا کہ اے پاک فوج ادھر سے تم مارو ادھر سے ہم ماریں مگر نہیں اس نے طالبان کی سپورٹ کرنی ہے مزید اسلحہ مزید کمک آئے طالبان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لوگوں کا میں جواب دے نہیں لوگوںکا تو یہ حال ہے جس پر واہ واہ کے بعد اسی پر آہ آہ بھی کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب مدارس میں کچھ نہیں ہو رہا مسٹر Sahj اور راجہ صاحب زرا اک نظر ادھر بھی
اس علاقے کے ہی بندے کے الفاظ کوڈ کریں جناب " اگر میں نے کچھ دن اور زندہ رہنا ہے تو ٹی وی پہ بتانا مناسب نہیں ہے" ![]() برین واشنگ ، دہشت گردی ،اور مدارس کا نام کوئی اور تو نہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ اگر آپ کو ان ناموں یا الفاظ پر اختلاف ہے تو کوئی بات نہیں آپ برین واشنگ ، دہشت گردی ،اور مدارس کا نام کوئی اور رکھ لیں۔۔۔۔ یا پھر آپ ان کاموں کے لیے کوئی اور الفاظ استعمال تو نہیں کرتے ؟؟؟ اگر ایسا ہے تو آپ بتا دیں ہم آپ کی پسند کے الفاظ استعمال کر لیتے ہیں ![]() |
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-09) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() |
[..................Duplicat
Last edited by sahj; 29-10-09 at 10:14 AM. |
|
|
|
|
|
#44 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جناب فاروق سرور صاحب افسوس کے سوا میں کر بھی کیا سکتا ھوں ، آپ کبھی غور تو کیجئے گا جناب کہ ایک ملین فوج میں کتنے قادیانی ہیں اور کتنے ایسے ہیں جو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان غنی رضی اللہ عنہ سمیت سوا لاکھ صحابہ کو نعوذبااللہ کافر مانتے ہیں؟؟؟ ہماری فوج میں تو اب سکھ بھی شامل ہیں جناب جو کہ مشرف کا انوکھا کارنامہ ھے، اب مسلمان سوچیں کہ ہماری فوج میں شامل کافر کیا اسلام کی سربلندی اور پاکستان کی بقاء کے لئے کچھ اچھا کام ھونے دیں گے؟ فوج میں ہی نہیں ہمارے ملک پاکستان کی انتظامیہ،مقننہ،عدلیہ میں کئی اہم ترین عہدوں پر خصوصی طور پر قادیانی براجمان ہیں، ایسے ماحول میں کیسے ملک سہی راستے پر چل سکتا ھے؟؟ رہی بات میری معلومات کی تو جناب سرور صاحب میں کیا اور میری اوقات کیا میں نے اللہ کا کلام پیش کیا تھا اور ترجمہ بھی نہ میں نے کسی آیت کو بدلا تھا اور نہ ہی ترجمہ میں اپنی طرف سے کسی ایک نقطہ کا بھی اضافہ یا ترمیم نہیں کی تھی ، لیکن افسوس آپ کے فرمان کے مطابق میں نے قرآن کو پراپیگنڈا کے لئے استعمال کیا، افسوس صد افسوس، میں نے کافروں کے بارے میں اللہ کا حکم مسلمانوں کے سامنے رکھا تھا ، اور بس اگر جہاد کو فساد ماننا آپ کا ایمان ھے تو آپ کو مبارک ھو ، طالبان کا کافر مانتے ہیں تو آپ کی مرضی، امریکی سازشوں کو بے نقاب ھوتے دیکھ کر بھی امریکیوں کو مظلوم مانیں آپ کی مرضی، قادیانیوں کو اسلام کا سپاہی مانیں آپ کی مرضی، صحابہ کو کافر بولنے والے کو دوست بنائیں آپ کی مرضی، اسلام دشمنوں کو مسلمانوں سے افضل مانیں آپ کی مرضی میں بھلا کیا کر سکتا ھوں؟؟؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
|
#45 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مبارک ھو مسٹر آپ کو آپ نے ثابت کر دیا کہ مدارس ہی دھشت گردی کے اڈے ہیں ![]() ![]() ![]() ٹی وی شریف کو مانتے ہیں آپ؟ کاش کلام اللہ کو بھی مان لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, گمان, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, لوگ, نظر, ممکن, ایران, اللہ, امریکہ, اسلامی, حل, حماس, حال, خلاف, زمانہ, طالبان, عیسائی, عالمی, عرصہ, صحابہ, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|