| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (08-10-09), اخترحسین (12-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), طاھر (08-10-09), عامرشہزاد (13-10-09), عادل سہیل (12-10-09), عبداللہ حیدر (07-10-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی بات ہے جناب۔ اب اس میں غوطہ ہو جائیے تاکہ آپکے ذہن کی گرہ کھل سکے؎
|
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (14-10-09) |
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا خیال بالکل درست ہے۔ اس کتاب کا نام ہے قرآن حکیم، اس کا روزانہ مطالعہ بہت شافی ہے
کاش کہ ایسا ہوتا آپ اسے روزانہ مطالعہ کرتے اور سمجھنے کے لئے ۔۔ نہ کہ اپنی مرضی کی آیات بغیر سیاق و سباق کے کوٹ کرنے کے لئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 14-10-09 at 11:59 PM. |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکما اللہ خیرا ، بھائی بدر الزمان اور بھائی راجہ اکرم ، ماشا اللہ آپ صاحبان نے بھائی فاروق سرور صاحب کی عادتوں کو خوب پہچانا اور ان کے مبلغ علم کا بھی ٹھیک اندازہ لگایا ، میں خود بھی ان کے ساتھ بحث کرنا پسند نہیں کرتا ، کیونکہ ان کے اب تک کے اسلوب سے یہ یقین سا ہو گیا ہے وہ اللہ کی بات کو اللہ ہی کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے ماننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور جو کچھ وہ کہتے ہیں اسے اللہ ہی کی مقررکردہ کسوٹیوں پر پرکھنے کی ہمت بھی نہیں رکھتے ، میں فاروق بھائی سے یہ ساری گفتگواس لیے کرتا ہوں کہ اللہ نے مجھے جو کچھ سکھایا ہے اس کا تقاضا یہ بھی ہے کہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرامین کے خلاف باتوں کا جواب دوں ، اور اس لیے کرتا ہوں کہ قارئین بھی ان کی طرح ان فلسفوں کا شکار نہ ہوں جائیں جن کا وہ پرچار کرتے ہیں ، اور اللہ کی رحمت کی وسعت اور اس کی حکمت کی بے عیبی کا کسی کو کوئی اندازہ نہیں کہ وہ کب کس کا دل بدل کر ہدایت دے گا وہ ہی جانتا ہے ، اللہ تعالی ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
مؤدبانہ عرض ہے کہ :
قرآن کی آیات سے بہت سے لوگ بری طرح ناراض ہوجاتے ہیں وہ اس لئے کہ ایک تو قرآن ناظرہ سے پڑھا ہے، یہ پتہ ہی نہیں کہ اس میں لکھا کیا ہے اور اگر کسی نے پڑھا بھی ہے تو اس پر روایات کی اتنی تہیں لگ گئی ہیں کہ اصل کی پہچان ناممکن ہے۔ اہم بات یہ ہے اللہ تعالی کا فرمان فرض ہے اس کو پہچانیں۔ میں نے آج تک کسی کو ترجمہ کی خامی یا سیاق و سباق کی خامی کی طرف اشارہ کرتے نہیں دیکھا۔ کسی آیت کے خلاف دوسری آیت پیش کرتے نہیں دیکھا۔ درد مندی سے سوچئیے کہ کیا سنت نبوی قرآن کے نطریات کے خلاف ہوسکتی ہے؟ قرآن پڑھئے اور بار بار پڑھئیے ، آپ سب کو بھی اس کی بہتر سمجھ آنا شروع ہوجائے گی۔ یہ طنز نہیں ہے۔ بہت ہی مخلصانہ گذارش ہے۔ مجھے اندازہ ہے کہ بہت سے امور آپ کو چونکا دیتے ہیں۔ قرآن کا مطالعہ فرماتے رہئیے، انشاء اللہ اللہ تعالی بہتر ترین ہدایت عطا فرمائیں گے۔ فرمان آپ نے اللہ تعالی کا قبول کرنا ہے، میں ایک طالب علم ٹھیرا، نہ مولوی ، نہ مفتی ، صرف اور صرف حوالہ فراہم کرتا ہوں جو کہ مستند ہوتا ہے۔ ہر آیت خود اپنی وضاحت کرتی ہے ، اپنے سیاق و سباق کا تعین کرتی ہے۔ یہ کہنا بہت ہی غلط ہے کہ آیت بناءسیاق و سباق کے پیش کردی گئی ہے بلکہ ایک سراسر نیا الزام ہے۔ جو آیات پیش کی جاتی ہیں ان کا مفہوم مکمل طور پر ضروری امور کو واضح کردیتا ہے۔ چاہے وہ عورتوں کے حقوق سے متعلق ہوں، تعلیم سے متعلق ہوں ، یا طرز حکومت سے متعلق ہوں۔ بات یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے اپنی طرف سے قرآن کی ایات کی تفسیر مع ٹائم لائین کے مقرر کردی ہے میں اس کی مثال اس طرح دیتا ہوں۔ سورۃ النور:24 , آیت:12 دیکھئے: ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے اس (بہتان) کو سنا تھا تو مومن مرد اور مومن عورتیں اپنوں کے بارے میں نیک گمان کر لیتے اور (یہ) کہہ دیتے کہ یہ کھلا (جھوٹ پر مبنی) بہتان ہے اس کے سیاق و سباق سے کون واقف نہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ آیت صرف اور صرف اسی سیاق و سباق کے لئے نازل ہوئی تھی؟ یعنی اب وہ وقت گذر گیا، اس کے کردار اس دنیا میں نہیں تو کیا یہ آیت اب بے معانی ہوگئی؟ متروک ہوگئی؟ منسووخ ہوگئی؟ یقیناً ایسا نہیں ہے۔ قرآن حکیم آنے والے تمام وقتوں کے لئے ہے۔ یہ نہ کبھی منسوخہوگا اور نہ ہی متروک، اس آیت کا اطلاق ہر اس سے ملتے جلتے سیاق و سباق پر ہوگا۔ ضرورت صرف اور صرف آنکھ کھول کر دیکھنے کی۔ ایک بار پھر عضکروںگا کہ کوشش کیجئے کہ میری بات پر کم سے کم توجہ دیں، اور قرآن حکیم کی آیت پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیجئے۔ آئندہ کے مؤدبانہ عرض ہے کہ اس روایتی طرز استدلال کو تبدیل کیجئے اور دلیل صرف اور صرف قرآن حکیم سے قبول کیجئے۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 15-10-09 at 07:11 AM. |
|
|
|
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن پڑھئے اور بار بار پڑھئیے ، آپ سب کو بھی اس کی بہتر سمجھ آنا شروع ہوجائے گی۔ یہ طنز نہیں ہے۔ بہت ہی مخلصانہ گذارش ہے۔ مجھے اندازہ ہے کہ بہت سے امور آپ کو چونکا دیتے ہیں۔ قرآن کا مطالعہ فرماتے رہئیے، انشاء اللہ اللہ تعالی بہتر ترین ہدایت عطا فرمائیں گے۔
آئندہ کے مؤدبانہ عرض ہے کہ اس روایتی طرز استدلال کو تبدیل کیجئے اور دلیل صرف اور صرف قرآن حکیم سے قبول کیجئے۔ فاروق بھائی بات تو آپ کی بہت اچھی ہے لیکن اس مطالعے سے آپ علم کی جس گہرائیوں تک پہنچے ہیں اس مجھے بے طرح سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا وہ جملہ یاد آتا ہے کہ کلمۃ حق ارید بہ الباطل |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#36 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کے ہوائی ریمارک کا شکریہ میں نے آپ کا پیش کردہ کوئی نکتہ کبھی کسی مراسلہ میںکسی بھی آیت کے بارے میں نہیں دیکھا۔ آپ کو میرا حساب تو دینا نہیں ہے لہذا آپ اپنے علم کے اضافہ پر کام کیجئے۔ اللہ برکت دے گا۔ میں اپنا کام کرتا ہوں۔ آپ کو جب بھی کسی آیت کا ترجمہ درست نہ محسوس ہو تو تصحیح فرمادیجئے۔ اس وقت ایسا لگتا ہے کہ چونکہ آپ قرآنی آیات کے دلائل نہیں دے پاتے لہذا میری کرادر کشی آپ کا مشغلہ ہے ![]() ذہن میںرکھئیے کہ میں فقط ایک طالب علم قرآن ہوں۔ آپ نے میری پیروی تو کرنی ہے نہیں کہ میرے کام کا تجزیہ کیجئے۔ آپ نے تو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کر نی ہے لہذا قرآن کو مع ترجمہ پڑھنے پر زور دیجئے۔ والسلام۔ Last edited by فاروق سرورخان; 15-10-09 at 08:52 AM. |
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس وقت ایسا لگتا ہے کہ چونکہ آپ قرآنی آیات کے دلائل نہیں دے پاتے لہذا میری کرادر کشی آپ کا مشغلہ ہے
السلام علیکم فاروق بھائی میں ایک بار پھر انتہائی ادب و احترام کے ساتھ آپ کی خدمت میں عرض کر دوں کہ میں نے کبھی آپ کی کردار کشی کرنے کا سوچا بھی نہیں اور نہ ایسا موقع آئےگا۔۔ اور اگر غیر جانبدار ہو کر اگر میرے تمام مراسلات کا مطالعہ ایک بر پھر کریں،، سیاق و سباق کو مد نظر رکھتے ہوئے، تو آپ کے کردار پر ایک بھی حرف نا ملائم نہیں ملےگا۔ میں ذاتی طور پر آپ کی عزت کرتا ہوں، آپ نہ صرف علم بلکہ عمر کے لحاظ سے بھی مجھ سے قریبا دوگنے ہیں، اس لئے آپ کا احترام مجھ پر لازم ہے۔۔۔ اگر کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معذرت مجھے اعتراض ہے آپ کی علمی ارشادات پر جو اسلام کی ثابت شدہ بنیادی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں، اور میرا ایمان انتہائی کمزور ہونے کے باوجود مجھ سے تقاضا کرتا ہے کہ اس طرح علی الاعلان استہزاء اور انکار پر کم از کم جہاد باللسان تو کرتا رہوں۔۔۔ جہاں تک بات ہے آپ کو دلائل دینے کی تو میرے خیال میں اس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا۔۔ کیوں کہ آپ نے 6 اردو تراجم اور 17 انگریزی تراجم اور نہ جانے کیا کیا پڑھ رکھا ہے اور میں نے بمشکل ایک مرتبہ پڑھا ہے، اور اب تو ناظرہ پڑھنے تک ہی محدود ہوں بہر حال اگر آپ کو لگا کہ آپ کی کردار کشی ہو رہی ہے، میں نے آپ کے کردار پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی، تو میں معذرت خواہ ہوں لیکن آپ کے وہ نظریات جو مجھے اپنی دانست کے مطابق مصدقہ تعلیمات کے خلاف ہیں ان پر میں احتجاج کرتا رہوں گا۔۔۔۔تا آنکہ یا تو اسلام نافذ ہو جائے یا اس راہ میں میری زندگی ختم ہو جائے۔ و السلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | عادل سہیل (15-10-09), عبداللہ حیدر (15-10-09) |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس وقت ایسا لگتا ہے کہ چونکہ آپ قرآنی آیات کے دلائل نہیں دے پاتے لہذا میری کرادر کشی آپ کا مشغلہ ہے
السلام علیکم فاروق بھائی میں ایک بار پھر انتہائی ادب و احترام کے ساتھ آپ کی خدمت میں عرض کر دوں کہ میں نے کبھی آپ کی کردار کشی کرنے کا سوچا بھی نہیں اور نہ ایسا موقع آئےگا۔۔ اور اگر غیر جانبدار ہو کر اگر میرے تمام مراسلات کا مطالعہ ایک بر پھر کریں،، سیاق و سباق کو مد نظر رکھتے ہوئے، تو آپ کے کردار پر ایک بھی حرف نا ملائم نہیں ملےگا۔ میں ذاتی طور پر آپ کی عزت کرتا ہوں، آپ نہ صرف علم بلکہ عمر کے لحاظ سے بھی مجھ سے قریبا دوگنے ہیں، اس لئے آپ کا احترام مجھ پر لازم ہے۔۔۔ اگر کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معذرت مجھے اعتراض ہے آپ کی علمی ارشادات پر جو اسلام کی ثابت شدہ بنیادی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں، اور میرا ایمان انتہائی کمزور ہونے کے باوجود مجھ سے تقاضا کرتا ہے کہ اس طرح علی الاعلان استہزاء اور انکار پر کم از کم جہاد باللسان تو کرتا رہوں۔۔۔ جہاں تک بات ہے آپ کو دلائل دینے کی تو میرے خیال میں اس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا۔۔ کیوں کہ آپ نے 6 اردو تراجم اور 17 انگریزی تراجم اور نہ جانے کیا کیا پڑھ رکھا ہے اور میں نے بمشکل ایک مرتبہ پڑھا ہے، اور اب تو ناظرہ پڑھنے تک ہی محدود ہوں بہر حال اگر آپ کو لگا کہ آپ کی کردار کشی ہو رہی ہے، میں نے آپ کے کردار پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی، تو میں معذرت خواہ ہوں لیکن آپ کے وہ نظریات جو مجھے اپنی دانست کے مطابق مصدقہ تعلیمات کے خلاف ہیں ان پر میں احتجاج کرتا رہوں گا۔۔۔۔تا آنکہ یا تو اسلام نافذ ہو جائے یا اس راہ میں میری زندگی ختم ہو جائے۔ و السلام |
|
|
|
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کو ان معاملات میں نئے خیالات ملیں گے۔ پبلک پالیسی، خواتین کا استحصال، جمہوری نظام، مالی نظام، فرد واحد کی حکومت، عوام کی دولت، جہاد و فساد کا فرق۔ آپ بھی سوچئے اور ہم بھی سوچتے ہیں اور دعا کرتے ہیںکہ اللہ تعالی ہدایت فرمائیں۔ والسلام |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (29-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فارم, پولیس, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, قرآن, لیاقت علی خان, لوگ, نیوز, موجودہ, منصوبہ, مسائل, مسجد, معلوم, آپریشن, آج, اللہ, الزام, اسلام, اعلیٰ, بچوں, تعلیم, دھماکہ, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|