| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک میری انفارمیشن ہیں ان کا پورا نام Syed Zaid Zaman Hamid ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے ان سے چند سوالات پوچھے ہیں میں صرف انکا منتظر ہوں اس کے بعد میں کسی مسلمان پر الزام نہیں لگا سکتا اور مزید یہ کہ انکی تردید بہت جگہ پڑھی ہے جو انکا ختم نبوت پر عقیدے کو بھی ظاہر کرتی ہے ۔ اب اللہ بہتر جانے۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ رضی میرے لئے بھی یہ خبر نئی ہی تھی
زید حامد کو میں بھی بس ان کے پروگرامز سے ہی جانتا ہوں لیکن شاہ نعمت اللہ ولی کی پیشنگوئیوں والے پروگرام پر میں حیران تھا جب اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تو بس یہ علم ہوا کے یہ پیشنگوئیاں ایوب خان کے زمانے میں ایک کتابچے کی صورت میں سامنے آئیں تھیں جنکے بارے میں شبہ تھا کے یہ حکومت وقت کی پلاننگ کا حصہ تھیں ورنہ جس طرح نام اور مقام سمیت یہ پیشنگوئیاں کی گئی ہیں ان پر تو اب تک ایک بڑی ریسرچ ہوجانی چاہئے تھی کوئی صاحب ان پیشنگوئیوں کی اصل دستاویزات کے بارے میں علم رکھتے ہیں تو کچھ معلومات دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (16-08-09), sahj (17-08-09), shafresha (16-08-09), رضی (16-08-09), عبداللہ حیدر (17-08-09) |
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی بدر بھائی کا کہنا ہے کہ
اقتباس:
پاکستان سے متعلق 800 سالہ قدیم پیش گوئیاں یہ بھی دیکھیں ایک عجیب و غریب شخص۔۔ روحانی طاقتوں کا کردار یہ بھی دیکھیں اور اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ مسلم ہسٹری میں غیر معمولی واقعات نظر آتے رہے ہیں جو عقل سے بالا تر ہیں۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), shafresha (16-08-09) |
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
پرسوں اس تھریڈ کو لکھنے کے بعد "جوں کا توں" چھوڑ دیا تھا کیوں کے مجھے اپنے والدین سے ملنے کے لیئے کورنگی جانا تھا، وہاں کورنگی میںمیںنے انٹرنیٹ سے شغل نہیں کیا اور محض اپنے والدین سے ہی محوگفتگو رہا۔ رضی جانی تمھارے سارے سوالات کے جوابات انشاء اللہ جلد ہی پیش کروں گا، فی الوقت تو میں خود تحقیق میں مصروف ہوں اسی لیئے تھریڈ کے شروع میں ہی لکھ دیا تھا کے " مواد جوں کا توں" پیش کررہا ہوں۔ جوں ہی فُرصت ملتی ہے تو تمام ساتھیوں کے سوالات کے جوابات پیش کروںگا۔ و ما توفیقی الا باللہ |
|
|
|
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#39 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
راجا بھائی انشاء اللہ اس معاملے میںانتہائی احتیاط برتی جائے گی! |
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے جو بندہ پاکستان اور اسلام کی بھلائی چاہہتا ہے اسے اسی طرح کے اسکینڈل میں پھنسا دیا جاتا ہے -
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
رضی بھائی یہ ریکارڈنگ بھی سنیں اور تمام ممبران بھی، اس میں زید حامد خود اس کذاب یوسف کی محفل میں بیان کر رہا ھے 1997 کی ریکارڈنگ ھے،
speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), رضی (17-08-09) |
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
بلکل ہم کو مل کر اس معاملے کی تحقیق و جستجو کرنی چاہیے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |