واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اختلاف کیا ہے؟ اختلاف کس کو کہتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 04:47 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اختلاف کیا ہے؟ اختلاف کس کو کہتے ہیں؟

کسی کے نظریات ، کسی کی بات، سوچ ، انداز ، بیان، یا پھر کسی کے لباس ، کسی کے رہنے کے انداز سے ہر کوئی اختلاف کر سکتا ہے ۔ کیونکہ یہ سب انسان کی پسند یا نا پسند کی بات ہے۔ اگر مجھے لباس میں قمیص شلوار پسند ہے اور میں سب کو قمیص شلوار پہننے پر پابند کرتا ہوں ۔ تو مجھے اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہے کہ جو اس کو پسند نہیں کرتے یا زیادہ پسند نہیں کرتے وہ مجھ سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن ہوتا کچھ یوں ہے۔ کہ مجھے پتہ ہے اگر میں نے سب کو قمیض شلوار کا پابند کیا تو کوئی نا کوئی اس سے اختلاف ضرور کرے گا ۔ لیکن میں پھر بھی پابند کرتا ہوں۔ اس سے نیتجہ یہ نکلتا ہے جو شخض آپ کی بات سے اختلاف کرتا ہے۔ اور آپ اس اس کو کہتے ہیں اس میں کون سا اختلاف ہے یہ تو پاکستان کا قومی لباس ہے ۔ اور بے شمار مثالیں پیش کر دی جاتی ہیں ۔لیکن پھر بھی ہو اس بات کو تسلیم نہیں کرتا ۔ کیونکہ اس کے نظریات میں یہ بات غلط ہے کہ ہم کسی کو پابند نہیں کرسکتے ۔ اس کی مرضی ہے وہ پہنے یا نا پہنے۔ لیکن اس کے برعکس اگر آپ اپنا کوئی ادارہ بناتے ہیں۔ اس میں لوگوں کو ملازمت پر رکھتے ہیں اور ان کو پابند کرتے ہیں کہ وہ قمیض شلوار پہنے گے ۔ تو وہاں آپ ان کو پابند کر سکتے ہیں کیونکہ وہ سب آپ کے ملازم ہونگے۔ یا پھر وہ آپ کے ادارے کے لیے کام کریں گے اس لیے ان کو پابند ہونا پڑتا ہے۔ لیکن جب کسی بھی پپلیک ۔ فورم ، یا ادارے، یا کسی بھی ملک پر، جس کو جموری کہا گیا ہو ۔ جس میں سب کی رائے کا اخترام کیا گیا ہو ۔ جہاں سب کی سنی جاتی ہو وہاں ہم ایسی پابندی نہیں لگا سکتے ہیں۔
میرے نذدیک اختلاف کو ختم کرنے کے لیے ۔ پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس میں اختلاف کیا ہے۔ اپنے نظریات ، اپنے انداز اور اپنی سوچ میں کسی کو کوئی خرابی نظر نہیں آتی ۔ لیکن دوسرے کی خامی بہت جلد نظر آ جاتی ہے۔اس لیے اختلاف کو ختم کرنے کے لیے دوسروں کے نظریات کو غور سے پڑھنا پڑے گا سمجھنا پڑے گا اور پھر اس طرح اختلاف ختم کیا جا سکتا ہے۔ اپنے دلائل ، اور اپنے نظریات کو حرفِ آخر کہہ دینا صرف اور صرف اپنی ذات یا پھر اپنے قائم کے گے ادارے تک ہی محدود رکھا جا سکتا ہے پپلک فورم پر نہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (05-08-09), samina khalil (20-11-09), shafresha (04-08-09), فیصل ناصر (06-08-09), کنعان (23-09-09), منتظمین (04-08-09), محمدعدنان (06-08-09), مسافر (06-08-09), wajee (04-08-09), ایس اے نقوی (04-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (04-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09), عبداللہ آدم (20-02-10)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-08-09 رضی اپنے انداز اور اپنی سوچ میں کسی کو کوئی خرابی نظر نہیں آتی ۔ لیکن دوسرے کی خامی بہت جلد نظر آ جاتی ہے۔اس لیے اختلاف کو ختم کرنے کے لیے دوسروں ک 100
پرانا 07-08-09, 07:24 PM   #31
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
یہ اقوال حدیث نہیں ھوتے کہ ہر معاملے میں درست ہوں۔
بحث مباحثہ کے حق میں میں بھی ہوں جہاں تحمل اور برداشت بھی ہو اور ایک دوسرے کی بات سننے اور سمجھنے کا حوصلہ بھی ہو۔
لیکن جہاں فساد کا ڈر ہو وہاں میری نظر میں خاموشی بہتر ہوتی ہے
اور کسی کسی موقع پر میں خاموشی کو بھی بزدلی سمجھتا ہوں
لہذا ہر معاملہ موقع کی مناسبت سے ہی اچھا لگتا ہے
رضی آپ نے آج کے بعد بحث نہیں کرنی بس
سن لیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 07:27 PM   #32
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رضی
کل ہی برناڈ شاہ کا ایک قول پڑھا ہے

"اگر دو افراد بغیر بحث کے کسی ایک بات پر متفق ہوں تو دونوں ہی بے وقوف ہیں "
مجھے ایسی بے وقوفی منظور ہے۔
کیونکہ یہ برناڈ شاہ صاحب کا اپنا خیال اور اپنے نظریات ہیں۔ انھوں نے یہ بات کس حوالے سے کہی اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
جو چیز سامنے نظر آ رہی ہو اس پر بحث کے بغیر متفق ہونے میں کوئی ہرج نہیں۔
یہ الگ بات ہے اصل چیز سامنے نظر آنے کے بعد بھی اس پر بحث کی جائے۔
کالے کو سفید اور سفید کو کالا کرنے والے بہت ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 07:34 PM   #33
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 08:59 PM   #34
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام فیصل بھائی

اقتباس:
رضی آپ نے آج کے بعد بحث نہیں کرنی بس
سن لیا
اور خرم بھائی آپ جانتے ہیں میں بحث پہلے بھی نہیں کرتا ۔ بس کبھی کبھی اپنے خیالات کا اظہار کر دیا کرتا ہوں ۔ اور آئندہ مزید خیال رکھوں گا، شکریہ
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), خرم شہزاد خرم (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 02:52 AM   #35
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم

وعلیکم ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-09, 02:01 PM   #36
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب یہاں بھی فیصل ناصر اور خرم بھائی میں اسلام و علیکم کی نوبت آ گئی ہے ، میرا خیال ہے کہ اسی قسم کے اختلافات کو منفی کہا گیا ہے اور اس قسم کے اختلافات کا ایک ہی حل ہوتا ہے کہ ان پر بات ہی نہ کی جائے ، میں ایک بار پھر کہوں گا کہ اختلافات وہیں اچھے لگتے ہیں‌جہاں پیار محبت اور رائے کا احترام ہو ، جہاں ان باتوں کا فقدان ہو وہاں اختلافات اسلام و علیکم تک ہی پہنچتے ہیں ، میری دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کو یہیں بند کریں اور دوبارہ ایک دوسرے کے مراسلات کو اس وقت تک جواب دینے کی بابت نہ سوچیں جب تک کہ دونوں کے دل ایک دوسرے کے لئیے ایک بھائی کے جذبات سے لبریز نہ ہو جائیں‌۔ اللہ ہم سب کو پیار محبت اور خلوص سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (29-10-09), خرم شہزاد خرم (09-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (08-08-09)
پرانا 16-08-09, 05:37 PM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جناب مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ ترقی کا اختلاف سے کیا واسطہ ہے۔ ۔
خرم بھائی میرے خیال میں فیصل بھائی نے جو اختلاف کو ترقی کے لئے ضروری قرار دیا ہے آپ کا درست ادراک نہیں کر پائے اس لئے آپ دونوں میں ایک بار پھر اختلاف ہو گیا۔۔
ترقی اور اختلاف کا تعلق بڑا واضح ہے
اختلاف دو طرح کا ہو سکتا ہے۔۔ مثبت یعنی تلاش حق کے لئے اور منفی یعنی اختلاف برائے اختلاف۔
منفی اختلاف سے بات کرنا تو ضیاع وقت ہے اس لئے اس کو چھوڑ دیتے ہیں
مثبت اختلاف صحت مند دماغ کی علامت ہے۔ جب بہت سارے صحت مند دماغ مل کر کسی مسئلے کا حل نکالیں گے تو یقینا ان میں اختلاف ہو گا، لیکن یہ اختلاف چونکہ مثبت ہے اس لئے اس اختلاف کے نتیجے میں جو حل نکلے گا وہ دیر پا ہوگا، جس کے نتیجے میں ادارہ ترقی کرے گا۔

اختلاف اور ترقی کا یہ تعلق کسی ایک ادارے، معاشرے یا ملک تک محدود نہیں بلکہ ہر شعبہ حیات میں یکساں قابل عمل ہے۔ اگر ایک سائنس دان اپنے ماقبل سے اختلاف نہ کرتا تو آج تک یہ فیصلہ نہ ہوتا کہ زمین گول ہے نہیں، زمین گھومتی ہے یا سورج، اور پھر اس کے نیجے میں ہونے والی سائنسی ترقی کا آج کیا حال ہوتا اس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

معاشرتی علوم، فلسفہ، فقہ اور دیگر علوم و فنون میں بھی صحت مند دماغوں کے مثبت اختلاف نے ترقی کے وہ زینے مہیا کئے جن کے ذریعے ہم آج اس مقام پر کھڑے ہیں۔

اگر آپ اس تناظر میں سوچنے کی کوشش کریں تو شاید یہ گتھی سلجھ جائے

باقی فیصل بھائی روشنی ڈالیں گے۔۔

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-08-09), خرم شہزاد خرم (26-08-09), شاہ جی 90 (17-08-09)
پرانا 16-08-09, 07:16 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اختلاف ایک پہلے سے موجود علم و فن و تہذیب پر تنقید کا نام ہے جسکی بنا پر نئی تحقیق، ترقی و ترویج سامنے آتی ہے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-08-09), ایس اے نقوی (26-08-09), خرم شہزاد خرم (26-08-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (16-08-09), شاہ جی 90 (17-08-09)
پرانا 26-08-09, 03:10 AM   #39
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی میرے خیال میں فیصل بھائی نے جو اختلاف کو ترقی کے لئے ضروری قرار دیا ہے آپ کا درست ادراک نہیں کر پائے اس لئے آپ دونوں میں ایک بار پھر اختلاف ہو گیا۔۔
ترقی اور اختلاف کا تعلق بڑا واضح ہے
اختلاف دو طرح کا ہو سکتا ہے۔۔ مثبت یعنی تلاش حق کے لئے اور منفی یعنی اختلاف برائے اختلاف۔
منفی اختلاف سے بات کرنا تو ضیاع وقت ہے اس لئے اس کو چھوڑ دیتے ہیں
مثبت اختلاف صحت مند دماغ کی علامت ہے۔ جب بہت سارے صحت مند دماغ مل کر کسی مسئلے کا حل نکالیں گے تو یقینا ان میں اختلاف ہو گا، لیکن یہ اختلاف چونکہ مثبت ہے اس لئے اس اختلاف کے نتیجے میں جو حل نکلے گا وہ دیر پا ہوگا، جس کے نتیجے میں ادارہ ترقی کرے گا۔

اختلاف اور ترقی کا یہ تعلق کسی ایک ادارے، معاشرے یا ملک تک محدود نہیں بلکہ ہر شعبہ حیات میں یکساں قابل عمل ہے۔ اگر ایک سائنس دان اپنے ماقبل سے اختلاف نہ کرتا تو آج تک یہ فیصلہ نہ ہوتا کہ زمین گول ہے نہیں، زمین گھومتی ہے یا سورج، اور پھر اس کے نیجے میں ہونے والی سائنسی ترقی کا آج کیا حال ہوتا اس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

معاشرتی علوم، فلسفہ، فقہ اور دیگر علوم و فنون میں بھی صحت مند دماغوں کے مثبت اختلاف نے ترقی کے وہ زینے مہیا کئے جن کے ذریعے ہم آج اس مقام پر کھڑے ہیں۔

اگر آپ اس تناظر میں سوچنے کی کوشش کریں تو شاید یہ گتھی سلجھ جائے

باقی فیصل بھائی روشنی ڈالیں گے۔۔

و السلام
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اختلاف ایک پہلے سے موجود علم و فن و تہذیب پر تنقید کا نام ہے جسکی بنا پر نئی تحقیق، ترقی و ترویج سامنے آتی ہے!
بہت شکریہ عارف بھائی آپ کا لیکن عارف بھائی
اختلاف اور تنقید میں فرق ہے
میرے خیال سے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 29-10-09, 03:36 AM   #40
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,733
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

agreed to disagree والی بات ہوگئی ہے شاید۔ اس لئے اس کو ترک کردیں اور کوئی نئی بات کریں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 05:19 PM   #41
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اختلاف اگر مثبت ہو تو ترقی کی نئی راہیں کھولتا ہے اور اگر اختلاف برائے اختلاف ہو تو معاشرے میں انتشار پھیلانے کا باعث بنتا ہے ۔ اختلاف ہوتا کیوں ہے میرے خیال میں تو نظریات اور خیالات کی باری کہیں بہت بعد میں آتی ہے ، ہمیں پہلی نظر میں ہی کوئی بہت اچھا لگ جاتا ہے اور کوئی بہت برا چاہے اس کی وجہ اس کا لباس ، اس کی زبان ، یا اس کی کوئی باڈی لینگویج ہی کیوں نہ ہو ، اور میرے خیال میں انسانی فطرت ہے کہ ایک انسان جب ہمیں برا لگتا ہے تو اس کی ہر ہر بات ہمیں بری لگتی ہے ، میرے بہت سے دوست مختف فرقوں سے ہیں اور بہت سے مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھہ ہیں ، اکثر ہم میں موضوع گفتگو مذہب ہوتا ہے یا سیاست لیکن ہم میں آزادی رائے اور دوسروں کی عزت کے اصول پکے ہیں ، انتہائی شدید چوٹوں پر بھی سب کو محسوس ہوتا ہے کہ بات نفرت سے نہیں کی جا رہی بلکہ ایک دلیل کے جواب میں دلیل کے ساتھہ کی جا رہی ہے ، اس لئیے ہم میں کبھی لڑائی یا ناراضگی کی نوبت نہیں آئی، اصل میں ہمارے درمیان اختلاف اور ان کے نتیجے میں کشیدگی ہوتی ہی اس لئیے ہے کہ ہم ہر وقت کسی نا کسی فرقے ، سیاسی جماعت ، لسانی جماعت ، یا برادری وغیرہ کی نمائندگی کر رہے ہوتے ہیں‌، اور اس چکر میں اپنا آپ بھول چکے ہوتے ہیں ، دیکھیں بھائی ، ہمارے علاقے میں بہت سے ایسے خاندان ہیں جہاں ایک بھائی ایک فرقے سے تعلق رکھتا ہے اور دوسرا بھائی دوسرے سے لیکن انہیں کبھی مسلک پر لڑتے نہیں دیکھا گیا ، کیوں ، وجہ صاف ظاہر ہے ، ان میں بھائی کا رشتہ پکا ہے اور اس رشتے کے حوالے سے ان میں محبت بھی گہری ہے ، ہمارا پلیٹ فارم کوئی اور تھا اور ہم کھڑے کہیں‌اور جا کر ہو گئے ہیں ، یہ وطن ہمارے بزرگوں نے اس لئیے بنایا تھا کہ یہاں چاروں صوبوں کے سبھی سیاسی پارٹیوں کے اور سبھی مسالک کے لوگ محبت سے مل جل کر رہیں گے ، ان عظیم لوگوں نے تو اقلیتوں کو بھی اپنے جسم کا حصہ قرار دیا اور اسلام کے نمائندہ سبز رنگ کے ساتھہ ان کی نمائندگی کا سفید رنگ بھی پرچم میں رکھہ دیا ، ہمارے مولوی بے شک ہمیں ایک دوسرے سے لڑاتے رہیں‌، ہمارے سیاستدان بے شک جزباتی تقریریں کر کر کے ہمیں ایک دوسرے کے خلاف ابھارتے رہیں ، ہمارے دل میں اگر ایک بات بیٹھہ جائے کہ ہمارے مقابل ہمارا اپنا پاکستانی بھائی ہے تو اختلاف چاہے جتنا بھی شدید کیوںنہ ہو مثبت ہی ہو گا ، منفی رخ پر کبھی نہیں جائے گا ۔ لیکن انتہائی افسوس کے ساتھہ کہنا پڑتا ہے کہ ہم اپنی پاکستانیت بھلا چکے ہیں
آرمی ، نیوی ، ائیر فورس یا پولیس کے کسی بھی فرد سے پوچھیں کہ سکواڈیا یا بیج میٹ کیا اہمیت رکھتا ہے تو وہ کہیں گے کہ یہ رشتہ بھائیوں‌والا رشتہ ہوتا ہے ، وجہ کیا ہے ، جب وہ ایک ساتھہ رگڑا کھاتے ہیں ، سزا ایک ساتھہ لیتے ہیں اور ریلیکس بھی ایک ساتھہ کرتے ہیں تو ایک انوکھا محبت اور پیار کا رشتہ ان میں پروان چڑھتا چلا جاتا ہے ، جو تمام عمر انہیں ایک دوسرے کے قریب رکھتا ہے ،

اگر کسی کے ساتھہ چند ماہ کا ساتھہ ایسا مکمل اور نہ ٹوٹنے والا تعلق بنا دیتا ہے تو ہم تو ایک قوم ہونے کی حیثیت سے چاروں اطراف سے دشمنوں میں گھرے ہوے ہیں ، ہمیں ہر جانب سے وار سہنے پڑتے ہیں جو ہم سب مشترکہ طور پر برداشت کرتے ہیں ہمیں اگر کوئی خوشی ملتی ہے تو ہم سب اکٹھے خوش ہوتے ہیں ، لیکن حیرت ہے کہ ہم پھر بھی ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتے ، یہ ہمارے دشمنوں کی ایک اور چال ہے ، اس نے ہمیں پنجابی سندھی بلوچی اور پٹھان میں بانٹ دیا ، اس نےہمیں بریلوی ، دیوبندی ، شیعہ اور اہل حدیث میں بانٹ دیا ، اس نے ہمیں سید ، ملک ، خان ، اعوان ، موچی ، لوہار ، کمہار میں بانٹ دیا ، اور پم ان ٹکڑوں میں بٹتے چلے گئے ، اور بھول گئے کہ بریلوی دیوبندی یا شیعہ ہونا ہمارے عقائد کو ظاہر کرتا ہے تو سید یا ملک ہونا صرف ہمارے خاندان کو ، اسی طرح ہمارا صوبہ بے شک ہمیں ایک الگ پہچان دیتا ہے لیکن ہماری سب سے بڑی پہچان کیا ہے ، ہمارا پاکستانی ہونا ، جو ہم بھول چکے ہیں ، ہم سب سے پہلے شیعہ سنی یا وہابی ہیں ، پھر ہم سید خان یا ملک ہیں ، اس کے بعد ہم سندھی بلوچی یا پنجابی ہیں ، پاکستانی ہونا تو ہمارے نصیب میں شاید اب نہیں کیوں کہ ہم اپنا اتنا بڑا اعزاز خود فراموش کر چکے ہیں ، ہم اپنی اتنی عظیم پہچان خود کھونے کے درپے ہیں ، کبھی صرف پاکستانی بن کر سوچیں تو ہمیں اپنی سابقہ سوچوں کی جہالت پر ہنسی آئے ،
کاش کہ ہم اپنی زندگی میں وہ دن دیکھہ سکیں کہ پورے پاکستان کی عوام صرف اور صرف پاکستانی بن کر سوچ رہی ہو، یقین مانیں یہ اتنا بڑا رشتہ ہے کہ اس کے سامنے سارے اختلافات ہیچ ہیں ، ہمیں اس کے لئیے خود کو بدلنا ہو گا ، صرف پاکستانی کی حیثیت سے اپنا آپ منوانا ہو گا ،پھر کسی ہندو بنئیے کو جرات نہ ہو گی کہ دھڑلے سے را کے رچائے ایک بھونڈے ڈرامے کی بنیاد پر ہم سے ہمارے بھائیوں کی حوالگی کا مطالبہ کر سکے ، مجھے کبھی کبھی اپنا یہ دشمن بھی اچھا لگتا ہے ، یہ ہمیں جگا رہا ہے ، ہمیں ایک چابک پڑتا ہے اور ہم چونک جاتے ہیں لیکن پھر وہی فرقہ پرستی ، برادری ازم اور صوبائیت کی میٹھی نیند ہمیں اپنے حصار میں لے لیتی ہے ، لیکن کب تک ایک دن وہ ایسا چابک ماریں گے کہ یہ سویا ہوا شیر بیدار ضرور ہو گا ، انشااللہ وہ دن دور نہیں جب یہاں سب پاکستانی ہوں‌گے اور پاکستان کے غلیظ دشمنوں کو روئے زمین پر پناہ نہیں ملے گی ، انشااللہ
میرا دل تو اس تال پر دھڑکتا ہے ، آپ کا دل کیا کہتا ہے



یہ جواب
14 اگست کے حوالے سے پیش کیا گیا
آپ کی یہ تحریر آج ہی نظر سے گزری واہ لاجواب بے مثال روح سیراب ہو گئ اللہ مزید زور بیاں دے جوندے روو تے پھلو پھولو
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (20-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, فن, فری, پاکستان, پسند, قرآن, نظر, موقع, معلوم, آج, انسان, بھائی, تحریر, جلد, حدیث, خرم, سال, سائنس, شہزاد, شخص, عقل, عزت, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ انسان ہیں؟ علی عمران گپ شپ 12 08-09-11 09:18 PM
الزام کسے دیں؟ طاھر دلچسپ اور عجیب 13 07-08-10 12:32 AM
عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ منتظمین میرا پاکستان 32 23-07-10 08:14 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
ہم کس گروہ سے ہیں؟ sahj عمومی بحث 4 01-02-10 02:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger