| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں ایک طریقہ ہے تو سہی شا ید آپ لو گوں کو پسند آجائے۔
جو لوگ کمیٹی ڈالنا چاہتے ہیں ۔ ان کا اپنا اکاونٹ ہو نا ضروری ہے۔ ہر ممبر 18 چیک ہر ما ہ کی کمیٹی کی رقم کے برابر سا ئن شدہ پہلے جمع کر وا دے ۔ جیسے جیشے وہ کمیٹی جمع کرواتا جا ئے، اتنے چیک وا پس لیتا جا ئے۔ اگر ایک ممبر کی کمیٹی نکل آتی ہے۔ تو وہ بقا یا رقم کے برابر چیک بطور جمع رہنے دے۔ |
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ڈاکٹر نور بھائی کی بات واقعی دل کو لگی ہے۔ ایسا کرتے ہیں کہ ایک مشرکہ اکائونٹ کھلواتے ہیں۔ اب ہر ممبراپنے ذاتی بینک اکائونٹ سے اگلی ہر مہینے کی 10 تاریخ کا 2000 ہزار کا چیک کاٹ کر اس مشترکہ اکائونٹ میں جمع کروادے۔ جیسے اگر یہ سلسلہ اگست 2009 سے شروع ہوتا ہے تو پہلا چیک 10 اگست 2009 پھر اگلا چیک 10ستمبر 2009 اور اس طرح آخری چیک 10 جنوری 2011 کا کاٹ کر اس مشترکہ اکائونٹ میں جمع کرادیے جائیں۔ اب ہر مہینے جس جس کی بی سی نکلتی رہے تو مشترکہ اکائونٹ والے ممبر ایک چیک کاٹ کر اس ممبر کے اکائونٹ میں جمع کرادیں گے۔ ایک بات کو ذھن میں رکھیں کہ اگر کوئی ممبر 10 تاریخ تک اپنے اکائونٹ میں پیسے جمع نہیں کراسکا اور چیک بائونس ہونے کی صورت میں اس کے اکائونٹ سے شاید 200 روپے جرمانہ کاٹ لیا جاتا ہے۔ اور اگر اس طرح کسی ممبر کے تین چیک بائونس ہوجائیں تو شاید اس کے خلاف FIR بھی کاٹی جاسکتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی ایک چیک کسی بھی ممبر کا بائونس ہوتے ہی ، بینک مینیجر کو ایک چٹ پر صرف اتنی تصدیق لکھنی ہوتی ہے کہ اس شخص کے اکئونٹ میں رقم نہیں اور اس چیک کو بائونس کیا جاتا ہے ۔ اسی چیک پر اسی وقت مقامی پولیس ایف آئی آر دینے کی پابند ہے ، جی اور اس میں اس وقت تک ضمانت بھی نہیں ہوتی جب تک کہ مطلوبہ رقم متعلقہ بندے کو ادا نہ کر دی جائے ، ہیں جی |
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر فراڈ سے بچنا ہو تو ضروری ہوتا ہے کہ پہلے مکمل حفاظتی اقدام کئے جا ئیں۔ تاہم کسی کے خلاف ایف آئی آر تو تبھی کٹوائی جا ئےگی جب کو ئی فراڈ کرے گا۔ میری تجویز پر ہا ہا ہا کرنے کے بجائے کو ئی بہتر تجویز دی جائے جو فول پروف ہو۔ |
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ سرمد بھائی،
سب بھاگے نہیںہیںبلکے اس معاملے کے سلجھنے کے منتظر ہیں۔ دیکھیئے، میں، آپ، فیصل، خلیل بھائی، رضی، شاہ صاحب، ڈاکٹر نور تو کنفرم ہو چکے ہیں۔ 1۔ تین کمیٹیاں میری طرف سے (یہ شاید ذیادہ بھی ہوجائیں) اب آپ لوگ اس لسٹ کو بڑھائیں۔ |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کےلئے شا مل ہونے کو تیار ہوں۔
شرط صر ف فول پروف انتظام کی ہے |
|
|
|
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے خیال میں بات اب کچھ اس طرح بنی ہے کے کوئی بھی دو یا تین ارکان ایک مشترکہ اکاونٹ کھولیں گے۔
کمیٹی کے وہ ممبران جن کو بینک اکاؤنٹ کی سہولت میسر ہے، فی کمیٹی 2 ہزار روپے کے حساب سے ایڈوانس چیک (تاریخ ڈال کر) کاٹ کر ذمہ داران کے سپرد کردیں گے۔ کمیٹی کے وہ ممبران جن کو بینک اکاؤنٹ کی سہولت میسر نہیں ہے، فی کمیٹی 2 ہزار روپے کے حساب سے ہر ماہ ایک خاص مقررہ تاریخ تک کمیٹی کے مشترکہ اکاؤنٹ میںجمع کروادیا کریںگے۔ اب سب سے اہم سوال یہ ہے کے اب تک ہم کتنے ممبران جمع کرسکیںہیں؟ اگر میں اور میری وائف 3 کمیٹیاں ڈالتے ہیں، اور فیصل، سرمد بھائی، شاہ صاحب + رضی، ڈاکٹر نور صاحب، خلیل بھائی وغیرہ اگر ایک ایک بھی ڈالیںتو تو تقریبا 8 کمیٹیاں (16000=8x2000) بنتے ہیں۔ یہ میری خیال میںکافی نہیں۔ ہمیں دیگر ممبران سے بات کرنی چاھیئے۔ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
|
|
#43 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاۃ میرے خیال میں تو میں نے سرمد بھائی کے مراسلے پر اپنے کمنٹس دئیے تھے ، آپ کا تو صرف زکر تھا اس میں اور وہ بھی آپ کی تجویز کے حوالے سے ، اب اگر میری کسی بات پر اعتراض ہونا چاہئیے تو اصولی طور پر سرمد صاحب کو، ویسے بھی اتنی لاعلمی پر اتنے یقین سے اگر قانون کے بارے میں بات کی جائے تو ہنسی تو ہر ایک نارمل انسان کو آ ہی جاتی ہے ، جو اصل قانون سے واقف ہوتا ہے ۔ مجھے بھی اس صورت حال میں ہنسی آئی ، آپ لوگوں کو سنا نہیں سکتے تو ہم لکھہ دیتے ہیں ۔ مجھے فضول ہا ہا ہا کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ ویسے اس صورت حال کے بارے میں اردو میں ایک محاورہ ہے کہیں تو لکھہ دوں ، شاید بات آپ کو سمجھہ آ جائے ۔ بیگانی شادی پر عبداللہ دیوانہ ہاں سرمد بھائی اعتراض کریں ، یہ ان کا حق ہے ، ہم انہیں دل و جان سے مطمعن کرنے کو تیار ہیں لیکن کوئی ہمیں ان کے مراسلے پر کمنٹس کی بابت اس انداز سے مخاطب کرے ، یہ ہمیں کسی صورت منظور نہیں ۔ ہمارا انداز مزاحیہ ہوتا ہے ، طنزیہ تو انتہائی کم دیکھنے میں آیا ہو گا ۔ پیار سے نور بھائی جان بھی مانگیں تو حاضر ہے غصہ نہیں چلنے کا ، ہاں |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, پیارے, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, ممکن, معلوم, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, امتحان, اسکیم, بہترین, بھائی, جلد, خلاف, دوست, دل, درخواست, شہر, غزل, صبر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| بیٹی بڑھاپے میں اپنی ماں جیسی دکھائی دے گی | wajee | عمومی سائنس | 3 | 20-10-10 11:18 AM |
| حج پالیسی منظور کی جائے ،آرگنائزر کو مشکلات ہیں،حج گروپ آرگنائزر کمیٹی کرا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:55 PM |
| مرکزی داخلہ پالیسی کو جاری رکھا جائے، پرنسپلزکمیٹی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:26 AM |