واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاک نیٹ فیملی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 02:10 PM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ فیملی

رشتہ ناطہ ایسے تعلق کو کہتے ہیں جو ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ بن جاتا ہے کسی بھی رشتے کو مظبوط کرنے یا کمزور کرنے میں کچھ عوامل کارفرما ہوتے ہیں جنہیں ہم جذبات کا نام دیتے ہیں۔جیسے محبت ، پیار، انس ، خلوص،اعتماد، اور اخلاق وغیرہ یہ ایسے جذبے ہیں جو کسی بھی رشتے کو جوڑے رکھتے ہیں اور ہمیں ان رشتوں میں باندھے رکھتے ہیں۔اور کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جو ان رشتوں میں دڑاڑیں ڈالتے ہیں جیسے نفرت ، حقارت اور بے اعتمادی وغیرہ۔ رشتے بھی کئے قسم کے ھوتے ہیں مگر ایک دفعہ اگر ہمارا کسی سے تعلق بن جائے تو پھر کبھی ختم نہیں ھوتا البتہ رشتے کی شکل بدل جاتی ہے لیکن تعلق ختم نہیں ہوتا۔دوست کے ساتھ دوستی کا رشتہ دشمنی میں تو بدل سکتا ہے لیکن تعلق ختم نہیں ھوتا۔شیکسپیئر نے کیا خوب کہا ہے۔ اگر مجھ سے محبت نہیں کرنی تو نفرت کرو لیکن مجھے نظر انداز مت کرو۔ یہ فطرت ہے کہ انسان جس سے ایک دفع تعلق بنا لیتا ہے وہ تعلق کبھی ختم نہیں کرنا چاہتا۔
کچھ رشتے اللہ کی دین ھوتے ہیں جو کبھی نہیں بدلتے جیسے ماں، باپ، بھائی، بہن وغیرہ۔ البتہ جذبات کی کیفیات ان کی کمزوری یا مضبوطی کا سبب بن سکتی ہیں۔اور یہ رشتے اللہ کی طرف سے ہمارے لیئے تحفہ ہوتے ہیں۔کچھ رشتے ماحول کی دین ھوتے ہیں جیسے محلہ دار ، کلاس فیلو وغیرہ وغیرہ یہ ایسے رشتے ہوتے ہیں جو بن تو خود بخود جاتے ہیں مگر ہم ان کو مختلف شکلوں میں قبول کرتے ہیں کلاس فیلو میرا بہترین دوست بھی ھو سکتا ہے اور میری اس کے ساتھ لاگت بازی بھی ہو سکتی ہے۔لیکن ایک تعلق ضرور رہتا ہے خواہ ہم اسے محسوس کریں یا نا کریں۔کچھ رشتے وقت اور حالات کی دین ھوتے ہیں
لیکن پاک نیٹ یہ کیسسا رشتہ ہے جس میں کسی نے کسی کو نہیں دیکھا کوئی کسی کو نہیں جانتا اجنبی ھوتے ہوئے بھی اتنی اپنائیت جیسے میں اپنی بہن یا بھائی سے بات کر رہا ہوں بڑے بھائی سے مذاق کر رہا ہوں وہ باتیں جو میں کسی سے نہیں کہتا اپنے ان دوستوں کے ساتھ کھل کے کر سکتا ہوں یہ کیسا رشتہ ہے جس میں بھائی بہن کا رشتہ بھی، دوستی یاری کا رشتہ بھی، ایک دوسرے کے دکھ درد کا رشتہ بھی،استاد شاگرد کا رشتہ بھی سب ایک ساتھ مل گئے ہیں


پاک نیٹ یہ کیسا رشتہ ہے؟
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (08-10-11), Miss Khan (02-01-12), فیصل ناصر (29-05-09), کنعان (08-10-11), پاکستانی (02-11-10), ڈاکٹرنور (01-09-09), منتظمین (28-05-09), محمد یاسرعلی (25-01-12), محمدعدنان (26-06-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (29-05-09), yashaka (28-05-09), ایم اے راجپوت (09-12-10), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), سیفی خان (10-10-11), سیپ (15-12-10), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), طارق راحیل (10-07-09), عبداللہ آدم (02-11-10), عبداللہ حیدر (26-06-09)
پرانا 01-09-09, 11:30 AM   #31
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ارے شہزادے شکر ہے کہ تم بھی آئے کہاں گم ہو گئے ہو میری سرکار
اور رازی فلم میں کام کر رہا ہے اور مجھے بتایا نہیں
راززززززززززززززززززززززز زززززززیییییییییییییییییی یییییییی کہاں ہو سامنے آئو
میری جان اب وہ سامنے نہیں آئے گا وہ سب کو چکما دے کر نیلم جی کے ساتھ فلم بنا رہا ہے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 08:23 AM   #32
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضور شاہ صاحب ان کی پروفائل چیک کریں آپ کو صاف پتا چل جائے گا
پروفائل وزیٹرز میں بہت سے لوگوں کے میسیج میں نے دیکھے ہیں اس ٹائپ کے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), مرزا محمد فاروق (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), رضی (15-12-10)
پرانا 02-11-10, 04:41 PM   #33
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ واقعی میں نے لکھا تھا ۔یقین نہیں آتا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 10:22 PM   #34
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,551
شکریہ: 22,614
4,752 مراسلہ میں 13,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان اتنا زبردست لکھ کر بھی لکھنا بند کر دیا تو.........................

""قسم پہ خدایا بہت اپسوس ہوا""
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), رضی (04-11-10)
پرانا 02-11-10, 10:28 PM   #35
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں رضی ہمیں بھی انتظار ہے آپ کی کسی نئی تحریر کا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), رضی (04-11-10)
پرانا 02-12-10, 04:09 PM   #36
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں انشاءاللہ ضرور۔ ایک چھوٹی سی کہانی لکھنا چاہ رہا ہوں پر لکھنا ہی نہیں آتا کیا کروں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-12-10), حیدر (08-10-11), عبدالقدوس (02-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:34 PM   #37
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
’’کچھ رشتے اللہ کی دین ھوتے ہیں‘‘’’کچھ رشتے ماحول کی دین ھوتے ہیں‘‘
زبر دست رضی
بہت ہی اچھی تحریر ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), رضی (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:58 PM   #38
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
’’کچھ رشتے اللہ کی دین ھوتے ہیں‘‘’’کچھ رشتے ماحول کی دین ھوتے ہیں‘‘
زبر دست رضی
بہت ہی اچھی تحریر ہے
آپ سے ایک درخواست کی تھی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-10-11)
پرانا 18-12-10, 09:45 AM   #39
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہاں رضی ہمیں بھی انتظار ہے آپ کی کسی نئی تحریر کا
وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ چاچی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 12:19 AM   #40
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
اگر ہمارا کسی سے تعلق بن جائے تو پھر کبھی ختم نہیں ھوتا البتہ رشتے کی شکل بدل جاتی ہے لیکن تعلق ختم نہیں ہوتا۔دوست کے ساتھ دوستی کا رشتہ دشمنی میں تو بدل سکتا ہے لیکن تعلق ختم نہیں ھوتا

خرم بھائی میرا نام محمد رضوان ہے اصل میں میں نے نک کے طور پر رضی رکھا ھوا ہے اصل میں میرے دادا ابو کی بہن کے دیور، نکالنے بیٹھو تو اور بھی بہت سے رشتے نکلتے ہیں وہ میرے نانا بھی لگتے ہیں اور دادا بھی بحرحال میں انہیں نانا بلاتا ہوں وہ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور وہ پیار سے مجھے رضی بلاتے ہیں اور مجھے بھی اچھا لگتا ہے یہ چھوٹا سا نام اسی وجہ سے میں نے یہ نک کے طور پر استعمال کیا ہوا ہے۔
اب اگر کوئی راضی بولے یا رازی بولے یا رضی بولے میں سب پہ ہی راضی ہوں
بدر بھائی کے لیئے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 01:43 PM   #41
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی کے لیئے ۔
میرے لیے۔

بہت شکریہ یارا۔۔۔۔۔

رشتہ اور تعلق بدلے یا نہ بدلے تاہم اتنے عرصے بعد میرے ذہن میں تمہارا جغرافیہ ضرور بدل گیا ہے۔ پہلے میں تم کو کراچی میں سمجھتا تھا ۔۔۔تم ساہیوال میں آ نکلے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (08-10-11), رضی (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 08:26 PM   #42
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل مراسلے پر غور کریں جو آپ کے لیئے پن پوائنٹ کیا گیا ہے سمجھ جائیں گے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 08:49 PM   #43
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,624
کمائي: 41,929
شکریہ: 4,373
2,584 مراسلہ میں 5,542 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میرے لیے۔

بہت شکریہ یارا۔۔۔۔۔

رشتہ اور تعلق بدلے یا نہ بدلے تاہم اتنے عرصے بعد میرے ذہن میں تمہارا جغرافیہ ضرور بدل گیا ہے۔ پہلے میں تم کو کراچی میں سمجھتا تھا ۔۔۔تم ساہیوال میں آ نکلے

نہیں یار لاہور،،،،،،،،،،،،،،،،،
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 01:40 AM   #45
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,660
شکریہ: 8,629
2,590 مراسلہ میں 6,397 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
اب تو آجا تجھے یاد کیا ہے میں نے


پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: monee3s


پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: ایس اے نقوی

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: خرم شہزاد خرم

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: رافی

http://pak.net/members/%D8%B4%D8%A7%...8%AC%DB%8C-90/

http://pak.net/members/haya-786/

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: تانیہ رحمان ستارہ

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: aruz

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: رانا امر

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: تانیہ رحمان ستارہ

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: ام غزل

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: مرزا محمد فاروق

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: ام طلحہ

پاکستان کی آواز - کوائف دیکھیں: ڈاکٹرنور
رضی بھائی آپ نے کئی دوست یاد دلا دئیے ۔ بہت اچھا وقت گزرا ان سب کے ساتھ





۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (25-01-12), رضی (26-01-12)
جواب

Tags
pak net, فورم, کمال, پاک, نفرت, نظر, ماں, محبت, آدمی, اللہ, انسان, اجنبی, بہترین, بھائی, تحریر, جلد, خوش, دوست, دل, دعا, رشتے, شاگرد, عقل, علی, صف, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger