| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دوستوں محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز کے تھریڈ میری ماں کے دیکھ کر میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں لفظ ماں کا شمار دنیا کےخوبصورت لفظوں میں ہوتا ہے اور ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ماں دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کےلئے ہمیشہ اچھا ہی چاہتی ہے اچھا ہی کرتی ہے دعا گو ہوں اس رب جلیل سے کہ یا اللہ میری ماں سمیت جن احباب کی والدہ محترمہ حیات ہیں انکو صحت تندرستی عطا فرما اور ہم کو ماں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما دوستوں میں چاہتا ہوں کہ تمام احباب ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں اپنے تاثرات لکھیں جن کی مائیں حیات ہیں وہ بھی اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں وہ بھی اور جو وفات پا چکی ہیں ان کے بارے میں واضح لکھا جائے تا کہ انکی مغفرت کےلئے دعا کی جائے امید ہے کہ دوست احباب اس میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں گے اور لفظ ” ماں “ پر بہترین خیالات کا اظہار کریں گے اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کےلئے بے شک احباب روزانہ لفظ ماں پر کچھ نہ کچھ لکھیں صرف شکریہ کا بٹن پریس نہ کیا جائے آپ کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ واضح رہے کہ جس ممبر کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اور وہ ممبر جو اپنا پیغام اپنی ماں کے حوالے سے لکھے گا وہ اپنے پیغام کے بعد جن احباب کی مائیں وفات پا چکی ہوں گی ان کی مغفرت کےلئے دعا لکھے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ میں ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائی اور مرحومین کے درجات بلند کرے( آمین ثم آمین ) Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-10 at 12:03 PM. |
|
|
|
| 29 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (29-07-09), arshad khan (09-05-09), samina khalil (19-11-09), shafresha (08-05-09), فرحان دانش (09-05-09), پاکستانی (07-05-09), نیلم خان (17-11-09), میاں شاہد (08-05-09), ملک بھائی (08-05-09), منتظمین (07-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), مسافر (20-11-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ام غزل (08-05-09), اسد لطیف (08-05-09), بزم خیال (01-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), راجہ اکرام (08-05-09), راجہ صاحب (07-05-09), رضی (11-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09), طارق راحیل (16-05-09) |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان تمام دوستوں کو صبر عطا فرمائے جن کے پاس اب ماں جیسی نعمت نہی رہی اور اللہ ان کی ماؤں کو جنت الفردوس میں جگہ دے
شاہ جی شکریہ ادا نہیں کروں گا کہ یہ تھریڈ شکریہ سے بہت بالا تر ہے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (29-07-09), ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (16-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (05-06-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() |
مدرز ڈے مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ تمام احباب کا کہ وہ اس سلسلہ کو آگے بڑھانے میں راہنمائی کرتے ہیں شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#35 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| دل جلا کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-06-09) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
قابل احترام دل جلا صاحب آپ سے درخواست ہے کہ آپ الفاظ لکھتے وقت ہوش کا مظاہرہ کریں اور اپنے الفاظ اتنی بڑی گپ پر معذرت کریں کیونکہ یہ ایک گھرانہ ہے یہاں ایسے نامناسب الفاظ کی اجازت نہ ہے
اور حیران کن امر ہے کہ آپ ماں کے بارے میں لاعلم ہے کہ ماں کس نعمت کا نام ہے اور جو سیپ جی نے کہا ہے کہ وہ درست ہے امید ہے کہ آپ آئندہ ایسے الفاظ لکھتےوقت سوچا کریں گے آپ کے تعاون کے طلبگار اراکین پاک نیٹ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (29-07-09), فیصل ناصر (05-06-09), ام غزل (06-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#37 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماں کس نعمت کا نام شاید میں آپ سے زیادہ جانتا ہوں پر یہ سیپ بی بی نے جو کچھ لکھا ہے اللہ اور فرشتوں کی کہانی یہ " گپ " نہیں تو اور کیا ہے کہیں قران مین یہ ہے میں نے سارا قران ترجمے کے ساتھ کئی دفعہ پڑھا ہے میرے کو تو یہ کچھ نظر نہیں آیا میں بھی امید کرتا ہوں کہ پا جی کہ آپ آئیدہ جواب دینتے وقت ادھر ادھر دیکھ لہا کرو گے۔ بے فضول غسہ نی کیا کرو صھت خراب ہو جاتی ہے آپ کے تعاون کا طلبگار پاک نیٹ کا نیا رکن ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-06-09), ایس اے نقوی (06-06-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاجی میں تو شاہ جی پر ہنس رہا ہوں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں شاہ جی اپنی باری آئی تو لال ہو رہے ہو
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (06-06-09) |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی لال ہوئے ہا ہا ہا
اوئے کوئی پانی کا ڈرم لائے شاہ جی پر ڈالنا ہے شاہ جی لال ہوئے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), حسینیت زندہ باد (28-07-09), راجہ اکرام (08-06-09) |
|
|
#45 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آگئے تو خیر نہیں
میں تو چلا ایک بہت ضروری کام سے جانا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, پھول, پوسٹ, پاک, قدم, نظر, مہکتے, مکمل, موقع, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, اللہ, بھائی, بلبل, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|