| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
گزشتہ کئی ماہ سے ایک عمومی بحث پینل کی شکل میں کرانے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن اس کا ڈھانچہ ذہن میں ترتیب نہں پا رہا تھا۔ آ ج ساری توجہ مرکوز کی اور ذہن میں جو خاکہ بنایا وہ کچھ اس طرح ہے:۔ ۔ نظام اسلام کی روشنی میں مشترکہ خاندانی نظام کی افادیت ۔ ازدواجی زندگی کے مسائل اور اُن کا ممکنہ حل ۔ اسلام میں نکاح (شادی) سے پہلے لڑکی کی رضا مندی کا حق ۔ باپ کی وراثت میں سے بیٹی کے اسلامی حق کی محرومی ۔ لڑکے والوں کی طرف سے بھاری بھر کم جہیز کا مطالبہ ۔ لڑکی کا رشتہ کرتے وقت لڑکے والوں کے بیجا ناز نخرے اور معمولی معمولی باتوں پر رشتوں کا ٹھکرا دینا ۔ گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی پھیلتی ہوئی وباء ۔۔۔ اس کے نقصانات اورشرعی حیثیت ۔ یہ کچھ تھا جس کا خاکہ میرے ذہن میں بنا اور آپ سے شئیر کر دیا۔ اس میں مزید کیا کچھ شامل کیا جاسکتا ہے اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ فلاں چیز پر بحث کی ضرورت نہیں تو اُسے حذف کر دیا جائے گا۔ ۔ اس بحث میں سنجیدہ خواتین و حضرات کا ایک پینل تشکیل دیا جائے گا جوسوالات کریں گے اوراُن کے جوابات ماہرین دیں گے۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا ممبر اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔ پینل اس طرح ہو گا:۔ شادی شدہ خواتین و حضرات غیر شادی شدہ خواتین و حضرات جنکی عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو۔ اسلامی سکالرز اور علماء کرام بطور ماہرین براہ کرم اپنے نام بطور شریک یا ماہر بحث اسی تھریڈ میں لکھ دیں۔ اور تمام خواہشمند ممبران اپنا ای میل مجھے صرف اور صرف ای میل کردیں ۔اگر ضرورت پڑی تو معیار اور اہلیت کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی جسے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ناموں کی حتمی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی۔ اس بحث مباحثہ کا مقصد پاکستانی خواتین و حضرات میں زندگی کےلئے راہ عمل متعین کرنے سے متعلق شعور و آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔ جبکہ تمام کارروائی انتہائی سنجیدگی سے چلائی جائے گی۔ اورگپ شپ ہرگز نہیں ہو گی۔ (نوٹ) غیر ضروری اور غیر متعلقہ تمام پوسٹس بغیر کسی وارننگ کے حزف کر دی جائیں گی۔ اللہ پاک مجھے اور آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو اس بحث کے مفید اور کارآمد بنانے میں توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اوپرہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔ والسلام ذوالفقار احمد خان Zak230@gmail.com |
|
|
| 26 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (25-04-11), GSM MAMA (23-04-09), jasmin rana (27-04-11), saraah (01-05-11), shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (23-04-09), محمدخلیل (23-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), ابو عمار (24-04-09), ابن جلال (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (15-05-09), سیپ (23-04-09), سحر (23-04-09), عادل سہیل (01-05-09), عبدالقدوس (25-04-11), عبداللہ آدم (25-04-11), عبداللہ حیدر (30-04-09), عرفان حیدر (11-05-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں بھائی میں زوالفقار بھائی کو کہہ رہی تھی۔
شکریہ۔ |
|
|
|
|
#32 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,550
کمائي: 156,078
شکریہ: 8,041
4,988 مراسلہ میں 19,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے پندرہ مئی کا کہا تھا ۔
اس سلسلے کا بے چینی سے انتظار ہے |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے میں اس میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہوں ان معاملات میں میرا علم بہت ناقص ہے امید ہے اس سلسلہ سے اچھی معلومات سے مستفید ھونے کا موقع ملے گا۔ میں آپ کو اپنا میل ایڈریس میل کر دیتا ہوں دیر سے آنے کی معزرت دراصل میں نے سلسلہ آج ہی دیکھا ہے۔ باقی سر موجودگی ظاہر کرنا تھی وہ معزرت کے ساتھ میں کچھ نہی کہ سکتا کس وقت حاضر ھو سکوں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,175
شکریہ: 2,023
1,907 مراسلہ میں 6,357 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں کیا ہو رہا ہے؟
یہ سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اور کیا ہمیں اس میں پینل کے علاوہ حصہ لینے کی اجازت ہو گی میرا مطلب ہے کہ اپنے کمنٹس تو اس میںشامل کیئے جا سکیں گے نا؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
جناب سحر کے سوال کا بھی جواب دیا جائے کہ یہ سلسلہ کب شروع ہو گا پندرہ مئی تو کب کی گزر چکی ہے اور میرا ای میل ایڈریس آپ کے پاس ہے
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ زوالفقار بھائی اس ضمن میں سب ممبرز کی رائے اور تجاویز اکٹھا کررہے ہیں ، اس لئے اس کی شروعات میں تاخیر ہورہی ہے ، وہ چاہتے ہیں کہ اس مراسلے میں مثبت بحث کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلا جائے ، تو دیر ہورہی ہے مگر ، دیر آئد درست آئد یہ بھی ایک مثبت سوچ ہے ۔
شکریہ۔ اور شاہ جی آپ کو وقت مل گیا ۔ |
|
|
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں چار پانچ روز تک آف لائن رہا ہوں ذاتی مصروفیات کے باعث۔۔۔۔ انشاءاللہ بہت جلد یہ سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اطمینان رکھیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںبھی حاضر ہوںجناب
میرا نام مرزا محمد فاروق ہے اور میری عمر 21 ہے میرا ای میل ایڈریس ہے mirzafarooq2003@gmail.com
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
#42 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بحث کافی حساس کی نوعیت کی تھی اسلئے کچھ ساتھیوں نے احتراز برتنے کا مشوہ دیا تھا اس لئے یہ سلسلہ آگے نہ چل سکا۔
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (27-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, email, gmail, پاک, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ای میل ایڈریس, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جلد, حکم, حضرات, خواتین, خبر, خرم, ذوالفقار, زندگی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لاہور میں کالے کوٹوں کی آڑ میں کھیلا جانے والا مکروہ کھیل (قومی اخبارکا اداریہ) | جاویداسد | خبریں | 6 | 05-10-10 12:17 AM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 11:26 PM |
| علم کھیل کھیل میں | رضی | گپ شپ | 30 | 09-08-09 03:10 AM |
| صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:17 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |