واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


انصاف کیا ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-10, 07:14 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انصاف کیا ہے ؟؟؟

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ انصاف کیا ہے ؟؟
کون سی چڑیا کا نام ہے ؟؟
انصاف کرنے کے لیے کون کون سی باتوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟؟؟؟
انصاف کس کس پر فرض ہے یعنی کون کون انصاف کر سکتا ہے ؟؟
یا پھر انصاف سے مراد کیا ہے ؟؟؟
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), ھارون اعظم (14-05-10), حیدر (13-05-10), راجہ اکرام (13-05-10)
پرانا 14-05-10, 11:50 AM   #16
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by سحر; 15-05-10 at 01:46 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), ھارون اعظم (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 12:37 PM   #17
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

@خرم بھائی ۔۔
ہمیں اپنی طرف سے کوئی قانون لاگو کرنا نہیں ہے کہ
جی یہ انصاف ہوتا ہے اور یہ نا انصافی
جب تک کہ کتابوں میں پڑھیں گے نہیں ۔۔۔ کتاب بھی قرآن و سنت کی تو ۔۔ اس وقت تک کیسے معلوم ہوگا کہ ۔۔ انصاف اور حق و صداقت کی بات کیا ہے ؟
اور جب تک پڑھیں گے نہیں اس وقت تک عمل کیسے کریں گے ِ؟ایک فردا کا عمل گو کہ پورے معاشرے کو بدنام کر دیتا ہے اسے اچھالا بھی اتنا ہی جاتا ہے ( اور یہ ہوتا اس وجہ سے ہے کہ نہ قرآن پڑھا ہوتا ہے نہ سنت کا پتا ۔۔۔۔ یہ کسی مسلمان کا عمل نہیں ہے )
لیکن وہ ہوتا اس کا انفرادی عمل ہے ۔۔۔اسی طرح ایک فرد کا انصاف کی بات کرنا ۔۔۔بھی انفرادی ہے لیکن معاشرہ اسے دبا دیتا ہے ۔۔
اگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایک غیر مسلم کے گھر یا اس کی بستی کو جلایا جا رہا ہے ۔۔۔اس کے خلاف بولنا اور لکھنا بھی انصاف ہے اور ایسے کئی افراد ہیں جو یہ کام کررہے ہیں ۔۔۔
ہمیں دونوں رخ دیکھنے چاہیئں ۔۔۔
صرف غیر مسلموں کی بات کریں تو ۔۔انڈیا میں سکھوں پر کتنا ظلم ہوتا ہے ۔۔۔ وہی سکھ یہاں آتے ہیں اپنے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے تو کہتے ہیں
پاکستان میں ہمیں اپنائیت ملتی ہے اور یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں ۔۔ہمیں یہ کیوں نہیں نظر آتا ؟
اور اس بات کو کیوں نہیں میڈیا جگہ دیتا ہے اور دنیا میں پاکستان کا نام کیوں نہیں ہوتا ۔۔؟
دوسروں کو دیکھنے کے بجائے خود انصاف کے علمبردار بنیں ۔۔۔ اور زمانے میں مثال بنیں ۔۔۔ آپ یہاں کے ناظم ہیں تو انصاف کی اعلیٰ مثالیں قائم کر کے دکھائیں ۔۔۔
اور ۔۔۔میں ممبر ہوں تو مجھے بھی انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-05-10), حیدر (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 02:16 PM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جسے انصاف کہتے ہیں وہ وہی ہے جس کا ذکر سحر بہنا اور ارحم بہن نے کیا
یہی اصل انصاف ہے اور اسے ہی قائم کرنے کے لئے ہمیں اپنے طور پر کوشش کرنی چاہئے۔ اور اس طرح لکھ کر اس کی اشاعت بھی ایک سرگرمی اور کوشش ہے۔

لیکن اگر ہم زمانے میں رائج غلط طریقوں اور رواجوں، رویوں اور نظریوں کو ہی انصاف کے طور پر پیش کریں گے، پھر چاہے وہ از راہ مزاح کریں یا از راہ طنز
دونوں صورتوں میں اصل انصاف سے روگردانی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

جن برائیوں کا خرم بھائی نے ذکر کیا یا جو بدر بھانی نے ذکر کیا وہ سراسر نا انصافی ہے، ظلم ہے زیادتی ہے عدوان ہے۔ اسے انصاف کہنا بجائے خود انصاف کے ساتھ زیادتی ہے۔
اسکی وضاحت فرما دیجیے۔یہاں پر آپکا انصاف انتہا کا سخت ہو گیا ہے جو کہ میرے خیال میں بذات خود ایک نا انصافی ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-05-10, 12:51 PM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتابی باتیں تو میں نے کہا ہے

Last edited by سحر; 15-05-10 at 01:49 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 02:21 PM   #20
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,921
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر وہ بات جو اپنے لیے پسند ہو اور جس پر خود راضی ہو کسی دوسرے کے حق میں رکھ دینا اپنی خواہش کے ساتھ بہترین انصاف ہے۔
ریحان حیدر
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-05-10), راجہ اکرام (17-05-10)
پرانا 15-05-10, 02:23 PM   #21
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,921
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی کو اس جملے پر اگر کسی بھی نظریہ سے اور انداز سے غلطی محسوس ہوتو ضرور رائے دیں ۔۔۔۔۔۔شکریہ
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-05-10)
جواب

Tags
ہوتی, فرض, کوئی, کس, یعنی, وہاں, ویسے, چڑیا, نام, مراد, ؟؟؟, آج, ای, انصاف, بھائی, باتوں, تب, جواب, جاتا, حرارت, خیال, خرم, رکھا, رکھتا, سوالوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کون ہے؟؟؟ ام طلحہ گپ شپ 80 27-11-10 01:56 PM
کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 13 13-11-10 08:20 PM
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 6 25-10-10 11:51 AM
یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ فرحان دانش خبریں 4 01-12-09 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger